hookup Cragsmoor New York hookup bbw com hookup Cresskill New Jersey coyote hookup free hookup sites usa

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

تمام بینک کل بند رہیں گے

اسلام آباد: اسٹیٹ بینک کے اعلامیے کے مطابق تمام بینک /ترقیاتی مالی ادارے/ مائیکروفنانس بینک کل یکم جولائی کو پبلک ڈیلنگ کیلئے بند رہیں گے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق  بینکوں،ترقیاتی مالی اداروں/ مائیکروفنانس بینکوں کے ملازمین معمول کے مطابق دفتر حاضر ہوں گےاور مالی سال کے اکاﺅنٹس کلوز کریں گے ۔

You might also like

Comments are closed.