بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

ایف آئی اے کی گوجرانوالہ اور گجرات میں کارروائی، 9 افراد گرفتار

وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے گوجرانوالہ اور گجرات میں کارروائی کرتے ہوئے انتہائی مطلوب اشتہاری سمیت 9 انسانی اسمگلرز کو گرفتار کرلیا۔

ایف آئی اے کا کہنا ہے کہ سیالکوٹ میں انسانی اسمگلر کو ڈیجیٹل ٹیکنالوجی کی مدد سے پکڑا گیا، ملزم کے خلاف 70 مقدمات درج ہیں۔

وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے انسانی اسمگلرز کے خلاف کریک ڈاؤن کیا ہے ۔

دوسری جانب شیخوپورہ میں ڈکیتی کے دوران خاتون سے مبینہ زیادتی کا واقعہ پیش آیا ہے، پولیس نے شوہر کی مدعیت میں ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.