Browsing Category
Jasarat
الیکشن کمیشن نے وزیراعظم کو کے فور منصوبے کے افتتاح سے روک دیا
shahbaz sharif announce celebration of 75 years of pak us relations
اسلام آباد : الیکشن کمیشن نے وزیر اعظم کے دورے کا نوٹس لیتے ہوئے کے فور4 منصوبے کے افتتاح سے روک دیا ۔
خبر رساں اداروں کے…
انحراف چھوٹی بات نہیں یہ انسان کے ضمیر کا معاملہ ہے، چیف جسٹس عمر عطا بندیال
اسلام آباد: سپریم کورٹ کے چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے کہا ہے کہ انحراف چھوٹی بات نہیں یہ انسان کے ضمیر کا معاملہ ہے۔
نجی ٹی وی کے مطابق چیف جسٹس سپریم کورٹ کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے پی ٹی…
وہ لوگ مسلط کیے گئے ہیں جن پر کرپشن کے کیسز چل رہے ہیں، عمران خان
اسلام آباد:تحریک انصاف ( پی ٹی آئی )کے چیئرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ آج وہ لوگ مسلط کیے گئے ہیں جن پر اربوں روپے کرپشن کے کیسز چل رہے ہیں،آج اس حکومت نے مہنگائی کے ریکارڈ توڑ دیئے ہیں،ان کا صرف ایک مقصد…
کوئٹہ: طوفانی بارش سے کئی علاقے زیر آب، 7 افراد جاں بحق
کوئٹہ: بلوچستان بھر میں بارشوں کا سلسلہ جاری ہے، کوئٹہ سمیت مختلف علاقوں میں چھتیں گرنے اور دیواریں منہدم ہونے کے مختلف واقعات میں 3 خواتین سمیت 7 افراد جاں بحق اور 20 زخمی ہو گئے۔
میڈیا…
عید پر سادہ لباس اہلکاروں کو ذمے داریاں تفویض کی جائیں، آئی جی سندھ
کراچی: آئی جی سندھ کی ذیر صدارت اعلی سطحی اجلاس میں صوبے بھر میں امن وامان کی صورتحال مختلف پہلوﺅں اور زاویوں سے جائزہ لیا گیا اور مذید ضروری ہدایات دی گئیں۔
آئی جی سندھ نے کہا کہ عیدالاضحی کے…
کے فور منصوبہ 650ملین گیلن سے کم کسی صورت قبول نہیں، حافظ نعیم
کراچی:امیرجماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن، پی ٹی آئی، پیپلزپارٹی اور ایم کیو ایم کوکراچی کا مزید حق نہیں مارنے دیں گے،کے فور منصوبہ 650ملین گیلن سے کم کسی صورت قبول نہیں،منصوبہ…
وزیر اعظم شہباز شریف کاعید پر لوڈشیڈنگ نہ کرنے کا حکم
لاہور : وزیر اعظم شہباز شریف نے عید پر لوڈشیڈنگ نہ کرنے کا حکم دے دیا ، جس کے بعد حکومت نے اضافی تیل اور گیس کا انتظام کر لیا۔
تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف کی جانب سے عید پر لوڈشیڈنگ…
عمران خان نے اوورسیزپاکستانیوں کے ووٹ سے متعلق ترمیم کو چیلنج کردیا
اسلام آباد: سابق وزیراعظم عمران خان نے اوورسیزپاکستانیوں کے ووٹ سے متعلق ترمیم کو سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا۔
چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے سپریم کورٹ میں دائر درخواست میں وفاق،الیکشن…
پختونخوا: آئی ایم ایف کی مفاہمتی یادداشت پر دستخط فنڈز فراہمی سے مشروط
کے پی حکومت کے بجٹ کو کم کرنے سے 7سو افراد کے صحت کارڈ بند ہوگئے ہیں،
پشاور: وفاق اور کے پی کے حکومت میں نیا تنازع شروع ہوگیا۔ خیبرپختونخوا حکومت نے آئی ایم ایف کی مفاہمتی یادداشت پر دستخط کرنے سے انکار…
اسلام آباد ہائیکورٹ نے لاپتا افراد کیس میں وزیراعظم کو طلب کرلیا
وزیراعظم اسلام آباد ہائی کورٹ میں پیش ہوکر آئین میں دی گئی ذمے داریوں کو پورا کرنے میں ناکامی کی وجوہات بتائیں
اسلام آباد ہائی کورٹ نے لاپتا افراد کیس میں وزیراعظم کو آئندہ سماعت پر طلب کرلیا۔ چیف جسٹس اطہر…
عوام پر ظلم بند کیا جائے، قوم کے صبر کا پیمانہ لبریز ہوچکا، سراج الحق
لاہور: امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ مہنگائی کی وجہ سے لوگوں کے صبر کا پیمانہ لبریز ہو چکا۔ 18،18گھنٹے لوڈشیڈنگ جاری، حکومت کی نالائقی اور نااہلی کی سزا پوری قوم بھگت رہی ہے۔…
کراچی کے مسئلے کا حل صرف جماعت اسلامی ہے، حافظ نعیم الرحمن
کراچی:امیرجماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن کا کہنا ہےکہ کراچی کے مسئلے کا حل صرف جماعت اسلامی ہے، وفاقی وصوبائی حکومت میں نہ ہونے کے باوجود نعمت اللہ خان نے کراچی میں ریکارڈ اور ترقیاتی کام…
وزیراعظم کا بند پاور پلانٹس کو فوری طور پر بحال کرنے کا حکم
لاہور: وزیراعظم شہبازشریف نے بجلی بحران میں کمی کے لیے بند پاور پلانٹس کو فوری طور پر بحال کرنے اور بجلی کی لوڈ شیڈنگ کی وجوہات واضح کرنے کا حکم دے دیا۔
شہباز شریف کی زیر صدارت ملک بھر میں…
ادارے چوروں سے ملک بچا لیں، کہیں گیم ہاتھ سے نہ نکل جائے، عمران خان
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ عوام اداروں کو پیغام دے رہے ہیں کہ ملک کو ان چوروں سے بچالو کہیں گیم ہاتھ سے نکل نہ جائے۔
اسلام آباد پریڈ…
کورونا کے وارتیز ہونے لگے،ملک بھر میں مزید 4 افراد جاں بحق
اسلام آباد: کورونا کے وار تیز ہونے لگے ،ملک بھر میں مزید 4 افراد جاں بحق ہوگئے،گذشتہ چوبیس گھنٹوں میں 818 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ۔
قومی ادارہ صحت کے مطابق ملک میں کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کی شرح…
عدالت نے تحریک انصاف کی 5 نشستوں سے متعلق تفصیلی فیصلہ جاری کردیا
لاہور: صوبائی عدالت نے پنجاب اسمبلی میں خالی ہونے والی تحریک انصاف کی5 نشستوں سے متعلق تفصیلی فیصلہ کر دیا ہے,پنجاب میں پی ٹی آئی کی 5 مخصوص نشستوں پر نوٹیفکیشن کیلئے الیکشن کمیشن نےکام شروع کر دیا ہے۔…
روس یوکرین صورتحال میں اپنے لوگوں کا مفاد عزیز تھا، عمران خان
وزیراعظم بننے کے بعد آپ کی ترجیح وہ لوگ ہوتے ہیں جنہوں نے آپ کو وزیراعظم بنایا ہوتا ہے۔
اسلام آباد : سابق وزیرا عظم عمران خان نے کہاہے کہ روس یوکرین کی صورتحال میں میری ذمہ داری اپنے لوگوں کے مفاد کا خیال…
ملک سامراجی و دجالی تہذیب کے محاصرے میں ہے، سراج الحق
پشاور: امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ پاکستان سامراجی، استعماری اور دجالی تہذیب کے محاصرے میں ہے۔ پاکستان کسی وڈیرے یا جنرل نے نہیں بلکہ وکیل نے بنایا ہے اور وکلا تنظیموں کی طرح جماعت…
ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی ناقابل برداشت ہوگی، چیف الیکشن کمشنر
اسلام آباد: چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ نے کہا ہے کہ ضمنی انتخابات میں ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کو برداشت نہیں کیا جائے گا، پبلک آفس ہولڈر اگر خلاف ورزی کرے تو سخت تادیبی کارروائی کی جائے گی۔…
یوٹیلٹی اسٹورز ملازمین کی ملک بھر کے شٹر ڈاؤن کی دھمکی
اسلام آباد : یوٹیلٹی سٹورز کے ملازمین نے ملک بھر کے سٹورز کا شٹر ڈاو¿ن کرنے کی دھمکی دے دی۔
یونین سیکرٹری جنرل سید عارف شاہ نے کہاکہ بورڈ آف ڈائریکٹرز ملازمین کے جائیز حقوق نہیں دے رہے ،…