جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Jasarat

عوام کو پٹرولیم قیمتوں پربہت بڑا ریلیف دیں گے، مریم نواز

شیخوپورہ: مریم نواز نے کہاہے کہ شہباز شریف عوام آنے والے چند مہینوں میں پٹرولیم قیمتوں پر بہت بڑا ریلیف دیں گے۔ مشکلات جتنی بھی بڑی ہوں نواز شریف، شہباز شریف سمیت مسلم لیگ ن ملک کو بحرانوں سے نکالے گی۔…

 وزیراعظم  کا کشمیری حریت پسند برہان مظفر وانی کے یوم شہادت پر خراج عقیدت

اسلام آباد:وزیراعظم شہباز شریف نے کشمیری حریت پسند برہان مظفر وانی کے یوم شہادت پر خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے  کہا ہے کہ کشمیریوں کی جراتمندانہ جدوجہد کو سلام کرتا ہوں۔ برہان وانی کی  چھٹے یوم…

پی ڈی ایم اور اسٹیبلشمنٹ دونوں ہی منصفانہ الیکشن نہیں چاہتے، عمران خان

اسلام آباد:چیئرمین تحریک انصاف ( پی ٹی آئی ) عمران خان کا کہنا ہے کہ مجھے ڈر ہے کہ پی ڈی ایم اور اسٹیبلشمنٹ دونوں ہی منصفانہ الیکشن نہیں چاہتے،جنہوں نے برسوں کی ریاضت سے دھاندلی کے فن میں اوجِ کمال تک…

اللہ کی رحمت سے وہی مایوس ہوتا ہے جو گمراہ ہو چکا ہو، خطبہ حج

مکہ مکرمہ:خطبہ حج میں محمد بن عبدالکریم العیسیٰ نے کہا ہے کہ مسلمانوں اللہ کے سوا کوئی اور معبود نہیں ، وہ یکتا ہے، اللہ کا کوئی شریک نہیں، اس نے اپنا وعدہ پورا کیا،اللہ کی رحمت سے وہی مایوس ہوتا ہے جو…

دنیا بھرمیں نوول کرونا وائرس کے مصدقہ کیسز کی تعداد 55 کروڑ24 لاکھ 78 ہزار 848 ہوگئی

دنیا بھر میں نوول کرونا وائرس سے شدید متاثرہ ملکوں میں مصدقہ کیسز کے حوالے سے جانز ہوپکنز یونیورسٹی کے سسٹمز سائنس وانجینئرنگ مرکز نے تازہ ترین اعدادوشمار جاری کئے ہیں جو 7 جولائی کو پاکستانی وقت کے مطابق…

وزیراعظم ہاوس: آفس کو شمسی توانائی پر منتقل کرنے کا فیصلہ

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ عوام کو سستی اور ماحول دوست بجلی کی فراہمی حکومت کی اولین ترجیح ہے، حکومت کی کوشش ہے کہ ملک کو توانائی کے شعبے میں خود کفیل بنائے، شمسی توانائی سے ڈسٹری بیوشن لاسز، بجلی…

عمران خان نے ہم پر جھوٹے کیس کیے، اب سچے کیسز کا سامنا کریں، رانا ثنااللہ

اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ عمران خان کو حوصلہ کرنا چاہیے۔ انہوں نے ہم پر جھوٹے کیس کیے، اب سچے کیسز کا سامنا کریں۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیر داخلہ…

اقتصادی رابطہ کمیٹی کے اجلاس میں لگژری اشیا کی درآمد پر پابندی ختم کرنے کی توثیق

اسلام آباد: اقتصادی رابطہ کمیٹی کے اجلاس میں حکومت نے لگژری اشیا اور غیر ضروری دیگر اشیا درآمد کرنے پر 30 جون سے پابندے کے خاتمے کی توثیق کردی۔ علاوہ ازیں کمیٹی نے 5 لاکھ ٹن گندم درآمد کرنے اور افغانستان…

انتخابات جیت کر نعمت اللہ خان کے سفر کو دوبادہ شروع کریں گے، حافظ نعیم

کراچی:امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ بلدیاتی انتخابات میں کامیابی کے بعد 17سال قبل نعمت اللہ خان کی تعمیر و ترقی کے چھوڑے ہوئے سفر کو از سر نو دوبارہ شروع کریں گے۔ انجمن…