Browsing Category
Jasarat
اسٹیبلشمنٹ کے منہ کو لہو لگا ہوا ہےکہ سیاسی فیصلے کرنے ہیں، فواد چوہدری
اسلام آباد:تحریک انصاف ( پی ٹی آئی ) کے رہنما فواد چوہدری نے ججوں اور اسٹیبلشمنٹ کو دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ کے منہ کو لہو لگا ہوا ہےکہ سیاسی فیصلے کرنے ہیں، پاکستان میں سپریم کورٹ کے فیصلوں کی…
کراچی: تیز آندھی اور بوندا باندی شروع، طوفانی بارش کی پیشگوئی، اسپتالوں میں ایمرجنسی
کراچی : شہر قائد میں تیز ہواؤں کے ساتھ مختلف علاقوں میں خوفناک آندھی شروع ہوگئی جب کہ ناظم آباد، اورنگی ٹاؤن، گلشن معمار، ڈی ایچ اے سٹی، ناگن چورنگی اور نارتھ کے علاقوں میں بوندا باندی شروع ہونے کی اطلاعات…
کراچی سمیت سندھ بھر میں آج سے موسلادھار بارشوں کا امکان
کراچی: شہر قائد میں عید پر ہونے والی شدید بارشوں کے بعد محکمہ موسمیات نے آج (جمعرات کی) شام سے کراچی سمیت صوبے کے بیشتر علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ موسلادھار بارش کی پیش گوئی کی ہے۔
محکمہ…
شہباز شریف کا سعودی ولی عہد سے ٹیلی فونک رابطہ
وزیراعظم شہباز شریف نے سعودی ولی عہد محمد بن سلمان بن عبدالعزیز آل سعود کو ٹیلی فون کیا اور عیدالاضحیٰ کی مبارک باد دی۔
ذرائع کے مطابق ٹیلی فونک رابطے میں وزیراعظم شہبازشریف نے سعودی عوام کے…
کراچی میں تیز آندھی اور موسلا دھار بارشوں کی پیش گوئی
کراچی:محکمہ موسمیات نے کراچی سمیت سندھ بھر میں کل سے تیز آندھی اور موسلا دھار بارشوں کی پیش گوئی کی ہے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق محکمہ موسمیات نے کہاہے کہ خلیج بنگال سے مون سون ہوائیں بالائی…
بارش پیشگوئی:جماعت اسلامی کا کراچی میں ایمرجنسی نافذ کرنے کا مطالبہ
کراچی:امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن کا کہنا ہے کہ سیاسی ایڈمنسٹریٹر کو برطرف ہونا چاہیے، وڈیرہ مائنڈ سیٹ کراچی کو برباد کر رہا ہے، کراچی میں ایمرجنسی نافذ ہونی چاہیے، تمام اداروں کو آن بورڈ…
پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان اسٹاف سطح کا معاہدہ طے
اسلام آباد: پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان اسٹاف سطح کا معاہدہ طے پا گیا جس کا باضابطہ اعلان جلد متوقع ہے۔
ذرائع وزارت خزانہ کے مطابق معاہدے کا اعلان آج رات بھی ہو سکتا ہے، جس کے بعد آئی…
پٹرول 18 روپے فی لیٹر کم کرنے کی سفارش، سمری وزارت خزانہ کو ارسال
اسلام آباد: ملک میں پٹرولیم مصنوعات کے نرخوں میں کمی کے لیے اوگرا نے سمری تیار کرکے وزارت خزانہ کو ارسال کردی ہے۔
خبر رساں اداروں کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے چند روز قبل اعلان کیا تھا کہ…
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کےلئے سمری طلب
وزیراعظم شہباز شریف نے عوام کو ریلیف دینے کا فیصلہ کرتے ہوئے وزارت پیٹرولیم اور وزارت خزانہ سے تیل کی قیمتوں میں کمی کی سمری مانگ لی ہے۔
وزیراعظم ہاؤس سے جاری بیان کے مطابق وزیراعظم نے عالمی…
محکمہ موسمیات نے مزید بارشوں کی پیش گوئی کردی
محکمہ موسمیات نے مون سون بارشوں سے متعلق نئی ایڈوائزری جاری کردی، سندھ میں 14 سے 18 جولائی تک مون سون کی مزید بارشیں متوقع ہیں۔محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ مون سون کا ایک اور مضبوط ہوا کا کم دباؤ جمعرات کو…
کراچی میں کورونا شرح 39 اعشاریہ 46 فیصد تک پہنچ گئی
ملک کے سب سے بڑے شہر کراچی میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے مثبت کیسز کی شرح 39 اعشاریہ 46 فیصد ریکارڈ کی گئی ہے۔محکمہ صحت سندھ کے مطابق شہرِ قائد میں اس دوران کورونا وائرس کے 408 ٹیسٹ کیے گئے…
کراچی میں مسلسل بارش سے بیشتر شہر زیر آب، معمولات شدید متاثر
کراچی: شہر قائد میں عید الاضحیٰ کے پہلے اور دوسرے روز کی درمیانی شب شروع ہونے والی موسلادھار بارش دوسرے روز بھی دن بھر جاری رہی۔ اس دوران علاقے زیر آب آ گئے جب کہ شہری عید کی مناسبت سے کہیں آنے جانے سے…
میں نیوٹرل سے صلح چاہتا ہوں، شیخ رشید
راولپنڈی :سابق وزیر داخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ میں نیوٹرل سے صلح چاہتا ہوں ،عمران خان کے ساتھ ابھی تک کسی بات پر کوئی اختلاف نہیں ، نواز شریف کی تحریک نجات بھی میں نے پلان کیا تھا۔
شیخ رشید…
دنیا کی کوئی قوم ایثار و قربانی کے جذبے کے بغیر ترقی نہیں کر سکتی، صدر مملکت
اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے عید الاضحٰی کے موقع پر قوم کے نام پیغام میں کہا ہے کہ دنیا کی کوئی قوم ایثار و قربانی کے جذبے کے بغیر ترقی نہیں کر سکتی۔ انہوں نے کہا کہ عید الاضحٰی کے مبارک اور پر…
17 جولائی کے بعد ملکی سیاسی منظرنامہ تبدیل ہوگا، شیخ رشید
سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ 17 جولائی کے بعد سیاسی منظر نامہ تبدیل ہوگا۔ سعودی عرب میں ملکی سیاست کے حوالے سے اہم فیصلے ہو رہے ہیں۔
نماز عید کیا دائیگی کے بعد مدرسہ تعلیم القرآن کے باہر…
کراچی کی ترقیاتی اسکیمیں مبینہ جعلسازی سے ٹھکانے لگانے کا منصوبہ
کراچی: شہر کی اربوں روپے لاگت کی دیگر ترقیاتی اسکیموں کی طرح پی اینڈ ڈی سے منظور شدہ 90کروڑ لاگت کی مزید 3 ترقیاتی اسکیمیں بھی مبینہ جعلسازی سے ٹھکانے لگانے کا منصوبہ تیار کرلیا گیا۔
نجی ٹی وی کی ویب سائٹ…
این سی اوسی، عیدالاضحی پر کورونا سے بچاؤ کی ہدایات جاری
اسلام آباد: این سی اوسی نے نماز عیدالاضحی کیلئے کورونا سے بچاؤ کی ہدایات جاری کردیں، فیس ماسک لازمی استعمال کریں، کھلی جگہوں پر نماز کا اہتما م کریں،خطبہ نماز مختصر رکھا جائے، رش اور بھیڑ سے اجتناب کیلئے…
سیاسی قصابوں نے مویشی منڈی کی رونق ختم کردی ہے، شیخ رشید
راولپنڈی:عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ سیاسی قصابوں نے مویشی منڈی کی رونق ختم کردی ہے۔غریب کوبھاشن نہیں راشن چاہیے ،غریب گھریلو سامان بیچ رہا ہے،بچوں کو اسکولوں سے اٹھا رہا ہے۔…
“کراچی اس وقت بدترین صورتحال کا شکار ہے،مزید بارشیں ہوئی تو بہہ جائے گا”
کراچی: امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن کا کہنا ہے کہ کراچی کے شہری اس وقت بدترین صورتحال کا شکار ہیں،ایمرجنسی نافذ کرکے شہر میں سیوریج اور پانی کی فراہمی کی بہتری کا کام کیا جائے ،مزید بارشیں ہوئی…
کراچی: بارش کے دوران مختلف حادثات میں 17 افراد جاں بحق
کراچی:شہرِ قائد میں آج بھی مختلف علاقوں میں کہیں تیز تو کہیں ہلکی بارشوں کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری ہے، جس کے نتیجے میں اب تک 17 افراد جاں بحق ہو چکے ہیں۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق گارڈن شو…