جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Jasarat

سندھ حکومت کی لا پرواہی کے باعث لوگ نالوں میں ڈوب رہے ہیں، حافظ نعیم

کراچی : امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمان نے کہا کہ سندھ حکومت کی لا پرواہی کے باعث لوگ نالوں میں ڈوب رہے ہیں، جو بچے ابھی تعلیم حاصل کررہے ہیں، وہ اپنے مستقبل سے مایوس نظر آتے ہیں، آج کل کا ہر…

حکومتی اتحادیوں کا اجلاس، الیکشن کے بجائے اسمبلیوں کی مدت پوری کرنے کا فیصلہ

لاہور : وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت اجلاس میں اتحادی جماعتوں نے اسمبلیوں کی مقررہ مدت پوری کرنے کا متفقہ فیصلہ کرلیا ۔ لاہورمیں وزیراعظم شہباز شریف کی زیرصدارت اتحادی جماعتوں کا اجلاس ہوا…

عمران خان کیخلاف توہین عدالت لگانے جارہے ہیں، سابق سیکرٹری الیکشن کمیشن

اسلام آباد: سابق سیکرٹری الیکشن کمیشن کنور دلشاد نے کہاہے کہ چیف الیکشن کمشنرکا بڑا فیصلہ آرہا ہے، وہ عمران خان کے خلاف توہین عدالت لگانے جارہے ہیں۔ پیر کونجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے…

کراچی کے مسائل صرف جماعت اسلامی ہی حل کرسکتی ہے،حافظ نعیم الرحمن

جماعت ِ اسلامی کراچی کے امیر حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ 1 اشاریہ 2 ارب روپے ندی نالوں کی صفائی کے لیے مختص کیے گئے لیکن عملا کچھ نہیں کیاگیا،پیپلز پارٹی کے ایڈمنسٹریٹر بری طرح ناکام ہوگئے،شادمان ٹاؤن…

پنجاب کے ضمنی انتخابات: ووٹوں کی گنتی کا سلسلہ جاری، شہباز گل گرفتار

لاہور:پنجاب کے 20 حلقوں میں پولنگ کے بعد گنتی کا عمل جاری ہے، کئی علاقوں میں تصادم اور مارکٹائی کے واقعات پیش آئے، تحریک انصاف کے رہنما شہباز گل گرفتار کرلیے گئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پنجاب…

بائیڈن کا دورہ اسرائیلی قبضے کو مضبوط کرنا ہے‘فلسطین تارکین وطن

لاطینی امریکا میں فلسطینی فیڈریشن (ایل سلواڈور میں ایک سول سوسائٹی کی تنظیم) نے کہا ہے کہ امریکی صدر جو بائیڈن کا مشرق وسطیٰ کا دورہ فلسطین پر صیہونی قبضے کو معمول پر لانے اور اسے برقرار رکھنے کے آپشن کی…

عالمی بینک نے پاکستان کو 20کروڑ ڈالر فراہم کرنے کی منظوری دیدی

عالمی بینک نے پاکستان کو 20 کروڑ ڈالر قرض فراہم کرنے کی منظوری دے دی، رقم زرعی شعبے کی بہتری کیلئے دی گئی ہے،ورلڈ بینک کی جانب سے جاری کیے گئے اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ رقم صوبہ پنجاب کے لیے فراہم جائے گی،…

میرے دورہ کا مقصد سعودی عرب سے باہمی تعلقات کو مضبوط بنانا ہے‘ بائیڈن

امریکی صدر جو بائیڈن نے کہا ہے کہ ان کے سعودی عرب کے دورے کا مقصد دونوں ممالک کے درمیان باہمی تعلقات کو مضبوط بنانا ہے۔سعودی عرب دورے کی وجہ امریکی مفادات سے بڑھ کر ہے‘ یہ دورہ خطے سے انخلاء کر کے سابقہ…

بلدیاتی انتخابات کا دوسرا مرحلہ، سندھ میں 590 امیدوار بلا مقابلہ منتخب

سندھ میں بلدیاتی انتخابات کا دوسرا مرحلہ شروع ہونے سے قبل ہی 590 امیدوار بلامقابلہ منتخب ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق صوبہ سندھ میں بلدیاتی انتخابات کا دوسرا مرحلہ 24 جولائی کو ہوگا، تاہم انتخابات…