چینی خاندان کی رہائش سے متعلق عجیب منطق
چینی خاندان کی رہائش سے متعلق عجیب و غریب منطق نے دنیا بھر میں لوگوں کو حیران کردیا ہے۔چینی اخبار کے مطابق 8 افراد پر مشتمل یہ خاندان گھر میں رہنے کے بجائے ایک لگژری ہوٹل میں گزشتہ 229 دن سے رہ رہا ہے اور ان کا مستقبل قریب میں بھی اسی…