لکی مروت: گھر سے 1 ہی خاندان کے 10 افراد کی لاشیں برآمد
خیبر پختون خوا کے ضلع لکی مروت کے علاقے تختی خیل میں گھر سے ایک ہی خاندان کے 10 افراد کی لاشیں ملی ہیں۔پولیس کے مطابق جاں بحق افراد میں 2 مرد، 2 خواتین اور 6 بچے شامل ہیں، تمام افراد کو فائرنگ کر کے قتل کیا گیا ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ…