افغان طالبان کا جعلی پیروں اور عاملوں پر پابندی لگانے کا عندیہ
افغانستان میں طالبان حکومت نے جادو ٹونے، تعویز، جعلی پیروں اور عاملوں پر پابندی لگانے کا عندیہ دے دیا۔وزارت امر باالمعروف و نہی عن المنکر کے ترجمان عاکف مہاجر نے کہا کہ تعویز شرعی مسئلہ ہے لیکن اب اسے کاروبار بنا دیا گیا ہے۔ان کا کہنا…