نگراں وزیر اعظم کون ہوگا؟،فیصلہ کن مشاورت جاری
اسلام آباد: وزیراعظم شہبازشریف اور اپوزینش لیڈر راجہ ریاض کی اہم بیٹھک جاری ہے جس میں نگراں وزیراعظم کا نام طے کرنے کا فیصلہ کیا جائے گا۔
تفصٰلات کے مطابق راجہ ریاض اور شہباز شریف کی فیصلہ کن…
ہفتہ 24؍محرم الحرام 1445ھ12؍اگست 2023ء