ایم کیو ایم رہنما نسرین جلیل کو گورنر سندھ بنانے کا فیصلہ
وفاقی حکومت نے ایم کیو ایم کی رہنما نسرین جلیل کو گورنر سندھ بنانے کا فیصلہ کر لیا۔ذرائع کے مطابق وزیرِ اعظم شہباز شریف کی جانب سے نسرین جلیل کو گورنر سندھ تعینات کرنے کی سمری صدرِ مملکت ڈاکٹر عارف علوی کو بھیج دی گئی ہے۔نسرین جلیل کا…