burley bike hookup hookup Hawleyville hookup Parsippany NJ my uber hookup gay vegas hookup

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

ورلڈ ٹیم ٹیبل ٹینس چیمپئن شپ شیڈول کےمطابق ہوگی، آئی ٹی ٹی ایف

انٹرنیشنل ٹیبل ٹینس فیڈریشن (آئی ٹی ٹی ایف) کا کہنا ہے کہ ورلڈ ٹیم ٹیبل ٹینس چیمپین شپ شیڈول کے مطابق ہوگی۔

ٹیبل ٹینس فیڈریشن کے مطابق ایونٹ 30 ستمبر سے 9 اکتوبر تک چین کے شہر چینگ ڈو میں شیڈول ہے۔

آئی ٹی ٹی ایف نے کہا کہ کورونا وائرس کی لہر کے باوجود تیاریاں جاری ہیں۔

چین کے دارالحکومت بیجنگ میں گزشتہ روز کورونا وائرس کے 31 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔

خیال رہے کہ ورلڈ چیمپئن شپ کو کورونا وائرس کےباعث اپریل میں 6 ماہ کےلیےملتوی کیا گیا تھا۔

اس کے علاوہ کورونا وائرس کے باعث حال ہی چین میں ہونےوالےایشین گیمز کو ملتوی کیا گیا ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.