cancer man and hookups cougar hookup in louisiana hookup Illinois gina valentina melissa moore hookup hotshot

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

پنجاب میں ڈینگی کے 2 کیسز رپورٹ

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران ڈینگی وائرس کے 2 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔

سیکریٹری صحت پنجاب عمران سکندر کا کہنا ہے کہ ڈینگی کا ایک کیس لاہور جبکہ دوسرا جھنگ سے رپورٹ ہوا۔

عمران سکندر نے مزید کہا کہ گزشتہ روز پنجاب کے 4 لاکھ 9ہزار 201 ان ڈور مقامات جبکہ ایک لاکھ 2 ہزار 584 آؤٹ ڈور مقامات کو چیک کیا گیا۔

ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ پنجاب میں گزشتہ روز 256 مقامات سے ڈینگی لاروا برآمد ہوا اور لاہور میں227 مقامات سے ڈینگی لاروا تلف کیا گیا۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.