free amarillo hookups farm girl hookup curvy hookup edelman hookup bbw hookups app gay vegas hookup

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

اوکاڑہ: فائرنگ سے خواجہ سراء زخمی

پنجاب کے شہر اوکاڑہ کے قصبے کاونی سیداں میں فائرنگ کر کے خواجہ سراء کو زخمی کر دیا گیا۔

پولیس کے مطابق ملزمان خواجہ سرا ندیم عرف سونیا کو ساتھ لے جانا چاہتے تھے، خواجہ سراء کے انکار پر ملزمان نے اسے گولیاں مار کر زخمی کر دیا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ زخمی خواجہ سراء کو فوری طور پر اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

پشاور تھانہ خان رازق شہید کی حدود کے محلہ جنگی میں…

پولیس نے بتایا ہے کہ ملزمان نے کچھ عرصہ قبل بھی خواجہ سراء ندیم عرف سونیا پر تشدد کیا تھا۔

خواجہ سراء پر ملزمان کے تشدد کی ویڈیو وائرل ہوئی تھی۔

پولیس کا کہنا ہے کہ جلد خواجہ سراء ندیم عرف سونیا پر تشدد کے ملزمان کو گرفتار کر لیں گے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.