hookup Middle Island best site to hookup with older woman hookup by tinder hookup Millerton

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

رونالڈو کی والدہ کو رونا کیوں آیا؟

عالمی شہرت یافتہ اسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو کی والدہ بیٹا کا جذباتی پیغام پڑھ کر رو پڑیں۔

کرسٹیانو رونالڈو نے گزشتہ برس31 دسمبر کو انسٹاگرام کی پوسٹ کے ذریعے اپنی والدہ کو سالگرہ کی مبارکباد دی تھی۔

نامور فٹبالر نے اپنے پیغام میں لکھا تھا کہ’دنیا کی بہترین ماں کو سالگرہ مبارک ہو، میری ماں نے کبھی مجھے ہارنا نہیں سکھایا، ماں میں آپ سے بہت پیار کرتا ہوں‘۔

رونالڈو کی پوسٹ نے سوشل میڈیا پر کافی مقبولیت حاصل کی اور اس کو 80 لاکھ سے زیادہ لائکس بھی ملیں۔

کرسٹیانو رونالڈو کی والدہ اپنے بیٹے کی سالگرہ کی جذباتی پوسٹ پڑھ کر رو پڑیں، ان کے اس ردعمل نے دنیا بھر میں مداحوں کے دل جیت لیے۔

رونلڈو کی بہن نے اپنی والدہ کی جذباتی ہونے والی ویڈیو فوٹو شیئرنگ ایپ پر پوسٹ کی جسے مختلف میڈیا پلیٹ فارمز پر بڑے پیمانے پر شیئر کیا گیا۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.