casual encounter hookups whisper hookup what is the best gay hookup app office hookup

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

وزیر اعلیٰ کا جنوبی پنجاب میں پانی کی قلت کا نوٹس

وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز نے جنوبی پنجاب میں کپاس کی بروقت کاشت میں درپیش مسائل خصوصاً پانی کی قلت کا نوٹس لے لیا۔

حمزہ شہباز  نے چیف سیکریٹری کو کپاس کی بروقت کاشت یقینی بنانے، پانی کی قلت دور کرنے کی ہدایت کی۔

انہوں نے حکم دیا کہ سیکریٹری زراعت سیکریٹری آبپاشی سے میٹنگ کرکے فوری اقدامات کریں۔

وزیر اعلیٰ کا مزید کہنا تھا کہ ان تمام اقدامات کی رپورٹ جلد وزیراعلیٰ آفس پیش میں کی جائے، کاشتکار ہمارے بھائی ہیں، تنہا نہیں چھوڑیں گے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.