hookup Middle Island black gay hookup hookup Blooming Grove cancer man and hookups

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

امام کی تصاویر پر سرفراز کا دلچسپ تبصرہ

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سرفراز احمد نے امام الحق کی تصاویر پر دلچسپ ردعمل دیا ہے۔

امام الحق کی جانب سے مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر 2 تصاویر شیئر کی گئی ہیں۔

سرفراز احمد نے امام الحق کی طرف سے شیئر کی گئی تصاویر پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ’ماں صدقہ ماشاء اللّٰہ ماشاء اللّٰہ بلکل تیار ہے ہمارا لڑکا‘

اس کے علاوہ کرکٹر بلال آصف نے بھی ان کی تصاویر پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ ’اچھا چلتا ہوں دعاؤں میں یاد رکھنا‘، اچھے لگ رہے ہو۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.