کابل ایئرپورٹ پروازوں کی بحالی کیلئے 90 فیصد تیار ہے، قطری عہدیدار
قطر کے ایک عہدیدار کا کہنا ہے کہ کابل ایئرپورٹ پروازوں کی بحالی کیلئے 90 فیصد تیار ہے۔ ایئرپورٹ کو بتدریج کھولنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ کابل کی پروازیں فی الحال پاکستان کی فضائی حدود سے اڑیں گی۔ قطر کے عہدیدار نے مزید بتایا کہ…