almaty photos up personals asian dating uk free local matches dating site why do we worry about what others think dating ladyboys russian dating beauties

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

مانچسٹر ٹیسٹ سے قبل بھارتی کرکٹ ٹیم کورونا کا شکار

مانچسٹر ٹیسٹ سے قبل بھارتی کرکٹ ٹیم عالمی وبا کورونا وائرس کا شکار ہوگئی۔

بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی ٹیم کے اسپورٹ اسٹاف میں شامل ایک اور فرد کورونا وائرس میں مبتلا ہوگیا ہے۔

بھارتی ٹیم کا جمعرات کو شیڈول پریکٹس سیشن منسوخ کردیا گیا ہے جبکہ کھلاڑیوں کو کمروں میں ہی قرنطینہ کردیا گیا ہے۔

واضح رہے کہ مانچسٹر ٹیسٹ سے قبل بھارتی ہیڈ کوچ روی شاستری بھی کورونا وائرس کا شکار ہوچکے ہیں۔

دو روز قبل تین دیگر اسپورٹ اسٹاف ممبران کے بھی کورونا ٹیسٹ مثبت آئے تھے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.