بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

انگلینڈ کے T20 ورلڈ کپ اسکواڈ کا اعلان

انگلینڈ نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے اپنے اسکواڈ کا اعلان کر دیا، اوئن مورگن ٹیم کی قیادت کریں گے۔

ٹیم کے دیگر کھلاڑیوں میں معین علی، جوناتھن بیئرسٹو، سیم بلنگز، جوز بٹلر، سیم کررن، کرس جورڈن، لیام لینگوسٹن، ڈیوڈ ملان، ٹیمل ملز شامل ہیں۔

اس کے علاوہ عادل رشید، جیسن روئے، ڈیوڈ ویلے بھی اسکواڈ کا حصہ ہیں۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.