meet single women in south africa dating site linked to facebook kenyancupid.com login south korean girl names famous thai ladyboys

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

کابل ایئرپورٹ سے بین الاقوامی پروازوں کا سلسلہ دوبارہ شروع، قطری حکام

قطری حکام  کا کہنا ہے کہ  افغانستان کے دارالحکومت کابل کے ہوائی اڈے سے بین الاقوامی پروازوں کا سلسلہ دوبارہ شروع ہو رہا ہے۔

کابل میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے قطری حکام نے کہا کہ کابل ایئر پورٹ اب 90 فیصد آپریشنل ہے۔

حکام کا کہنا ہے کہ قطر ایئر ویز کی ایک پرواز غیر ملکی مسافروں کو لے کر آج کابل سے روانہ ہو گی۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.