بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

کابل ایئرپورٹ پروازوں کی بحالی کیلئے 90 فیصد تیار ہے، قطری عہدیدار

قطر کے ایک عہدیدار کا کہنا ہے کہ کابل ایئرپورٹ پروازوں کی بحالی کیلئے 90 فیصد تیار ہے۔ ایئرپورٹ کو بتدریج کھولنے کا فیصلہ کیا ہے۔

ان کا کہنا ہے کہ کابل کی پروازیں فی الحال پاکستان کی فضائی حدود سے اڑیں گی۔ 

قطر کے عہدیدار نے مزید بتایا کہ افغانستان کازیادہ تر حصہ فلائٹ ریڈار سے ڈھکا ہوا نہیں ہے۔

دریں اثنا قطر کے خصوصی سفیر مطلق بن ماجدالقحطانی نے کہا کہ آج ایک معمول کی پرواز کابل سے روانہ ہوگی۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.