پاکستان آرمی نے نیشنل وویمنز ہینڈ بال چیمپئن شپ کا ٹائٹل جیت لیا.
فائنل میں پاکستان آرمی نے دفاعی چیمپئن واپڈا کو 24-27 سے شکست دے کر جیت کا ٹائٹل اپنے نام کیا۔
اس کے علاوہ ہائیر ایجوکیشن کمیشن نے پنجاب کو شکست دے کر تیسری پوزیشن حاصل کی۔
بشکریہ جنگ
بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء
Comments are closed.