پنجاب یونیورسٹی ہاسٹل کے سامنے ٹریفک حادثہ، طالبعلم اور گارڈ جاں بحق
پنجاب یونیورسٹی ہاسٹل کے سامنے ٹریفک حادثے میں طالبعلم اور گارڈ جاں بحق ہوگئے۔ لاہور سے پولیس کے مطابق تیز رفتار کار کی ٹکر سے طالبعلم اور گارڈ جاں بحق جاں بحق ہوئے۔ ترجمان کے مطابق رجسٹرار پنجاب یونیورسٹی نے 7 اکتوبر کو چیف ٹریفک آفیسر…
پیدائش، اموات، نکاح، طلاق کی رجسٹریشن آن لائن ہو گی، وزیرِ اعلیٰ سندھ نے افتتاح کر دیا
وزیرِ اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے بدھ کے روز سول رجسٹریشن مینجمنٹ سسٹم (سی آر ایم ایس) موبائل ایپلیکیشن کا افتتاح کر دیا۔اس ایپلیکشن کے ذریعے پیدائش، اموات، نکاح اور طلاق کی رجسٹریشن کی خدمات کو ایک آسان، کاغذ سے پاک اور ٹیکنالوجی پر…
یوکرین: اینٹی کرپشن حکام کا زیلنسکی کے چیف آف اسٹاف کے گھر پر چھاپہ
یوکرین کے انسدادِ بدعنوانی حکام نے صدر زیلنسکی کے چیف آف اسٹاف اور امن مذاکرات کے سربراہ آندرے یرماک کے گھر پر جمعہ کو چھاپہ مارا، حکام کے مطابق یہ کارروائی ایک جاری تحقیقات کا حصہ ہے۔نیشنل اینٹی کرپشن بیورو (این اے بی یو) اور اسپیشلائزڈ…
کراچی میں پی ٹی آئی کا احتجاج، حلیم عادل شیخ حراست میں لیے جانے کے بعد رہا
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) سندھ کے صدر حلیم عادل شیخ سمیت دیگر کو حراست میں لینے کے بعد پولیس نے رہا کردیا۔کراچی پریس کلب کے باہر مظاہرہ کرنے کے لیے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما حلیم عادل شیخ دیگر رہنمائوں کے ہمراہ پہنچے جبکہ کئی…
انٹرنیشنل کرمنل کورٹ میں سابق فلپائنی صدر روڈریگو کی پیرول کی درخواست مسترد
عالمی فوجداری عدالت (انٹرنیشنل کرمنل کورٹ) نے فلپائن کے سابق صدر روڈریگو ڈوٹرٹے کی پیرول کی درخواست مسترد کر دی۔روڈریگو ڈوٹرٹے پر منشیات کے خلاف کارروائیوں کے دوران انسانیت کے خلاف جرائم کے الزامات ہیں۔عدالت نے کہا کہ ان کے وکلاء کی جانب…
انٹرنیشنل کیمیکل سینٹر کی قانونی حیثیت برقرار رکھی جائے، پاکستان اکیڈمی آف سائنسز
پاکستان اکیڈمی آف سائنسز نے انٹرنیشنل سینٹر فار کیمیکل اینڈ بائیولوجیکل سائنسز (آئی سی سی بی ایس) کو نجی افراد کے حوالے کرنے کے ممکنہ حکومتی فیصلے پر شدید تشویش کا اظہار کیا ہے اور وزیرِاعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے مطالبہ کیا ہے کہ…
نومبر میں مہنگائی کی شرح کتنی رہی؟ وزارتِ خزانہ نے بتا دیا
وزارتِ خزانہ نے نومبر 2025ء کی ماہانہ آؤٹ لک رپورٹ جاری کر دی جس میں بتایا گیا ہے کہ اس مہینے مہنگائی کی شرح کتنی رہی ہے۔رپورٹ میں وزارتِ خزانہ کا کہنا ہے کہ نومبر میں مہنگائی کی شرح 5 سے 6 فیصد تک رہی، خوراک کی قیمتوں اور زرعی…
پشاور میں رواں سال 517 افراد قتل ہوئے: پولیس رپورٹ
خیبر پختون خوا کے دارالخلافہ پشاور میں رواں سال اب تک 517 افراد قتل کیے جا چکے ہیں۔’جیو نیوز‘ کو موصول پولیس رپورٹ کے مطابق پشاور میں 517 افراد کے قتل کے ساتھ اقدام قتل کے 785 واقعات رپورٹ ہوئے ہیں۔رپورٹ کے مطابق رواں ماہ کے پہلے 3 ہفتے…
وزیرِ اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کی پارلیمنٹ کی کارروائی نہ چلنے دینے کی دھمکی
وزیرِ اعلیٰ خیبر پختون خوا سہیل آفریدی نے بانیٔ پی ٹی آئی سے ملاقات نہ کروانے پر پارلیمنٹ کی کارروائی نہ چلنے دینے کی دھمکی دے دی۔سہیل آفریدی نے منگل کو اسلام آباد ہائی کورٹ کے سامنے احتجاج کرنے کا اعلان کر دیا۔اڈیالہ جیل کے باہر رات…
برطانیہ کے دوسرے شہروں سمیت بریڈفورڈ کے ہوٹلوں میں مقیم پناہ گزینوں کی تعداد میں اضافہ
برطانیہ میں پناہ گزینوں کو عارضی طور پر ہوٹلوں میں ٹھہرانے کا سلسلہ ایک بار پھر بڑھ گیا اور تازہ اعداد و شمار کے مطابق 3 ماہ میں اس تعداد میں 13 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ہوم آفس کے مطابق ستمبر کے اختتام تک 36,273 افراد فیصلوں کے…
خیبر پختونخوا کا نام بدل کر پختونخوا کیا جائے: اے این پی کی 28ویں آئینی ترمیم کیلئے تجویز
عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کی جانب سے 28 ویں آئینی ترمیم کے لیے تجاویز وفاقی حکومت کو ارسال کر دی گئیں۔اے این پی کی تجاویز میں کہا گیا ہے کہ آبی بجلی پیدا کرنے والے صوبوں پر وفاقی ٹیکس ختم کیا جائے، آبی بجلی والے صوبوں میں گھریلو…
بھارت: شادی میں اسٹیج گر گیا، کئی بی جے پی رہنما زخمی
بھارتی ریاست اتر پردیش کے ضلع بلیا میں شادی کی تقریب کے دوران اسٹیج اچانک گرنے سے بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے متعدد رہنما زخمی ہو گئے۔بھارتی میڈیا کے مطابق ضلع بلیا میں ایک شادی کی تقریب اس وقت حادثے میں بدل گئی جب اسٹیج اچانک گر…
گوادر کے قریب معدومیت کے خطرے سے دوچار عربی وہیل کا حیران کن نظارہ
ورلڈ وائلڈ لائف فنڈ (WWF) پاکستان کے مطابق معدومیت کے خطرے سے دوچار عربی وہیل (Arabian Humpback Whale) کے ایک بڑے گروہ کو گوادر کے قریب دیکھا گیا ہے۔ڈبلیو ڈبلیو ایف پاکستان کے تکنیکی مشیر معظم خان نے بتایا کہ یہ وہیلز کا گروہ گزشتہ روز…
روس کا پاکستانی طلباء کیلئے اسکالرشپ پروگرام کا اعلان
روسی حکومت نے پاکستانی طلباء کے لیے اسکالرشپ پروگرام کے آغاز کا اعلان کر دیا۔اس اسکالر شپ پروگرام کے آغاز کے اعلان کے بعد اب پاکستانی طلباء روس کی معروف یونیورسٹیوں میں بیچلرز، ماسٹرز اور پی ایچ ڈی کی ڈگریوں کے حصول کے لیے درخواست دے…
ترقی کا سفر نہ روکا جاتا تو ہم دنیا کی ساتویں بڑی معیشت ہوتے: احسن اقبال
وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال کا کہنا ہے کہ ترقی کا سفر نہ روکا جاتا تو ہم دنیا کی ساتویں بڑی معیشت ہوتے۔ایکسپو سینٹر کراچی میں میری ٹائم ایکسپو کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ میری ٹائم ایکسپو میں تمام…
کراچی: سائٹ ٹاؤن میں مزید 14 بچوں کے ایچ آئی وی سے متاثر ہونے کا انکشاف
کراچی کے علاقے سائٹ ٹاؤن میں مزید 14 بچوں کے ایچ آئی وی سے متاثر ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔اسپتال انتظامیہ کے مطابق متاثرہ 2 بچے انتقال کر چکے ہیں، متاثرہ بچوں کا تعلق پٹھان کالونی سائٹ ٹاؤن سے ہے۔ بچوں کو علاج کے لیے مختلف اسپتالوں کو ریفر…
اینویڈیا نے ایپل اور مائیکروسافٹ کو پیچھے چھوڑ دیا، دنیا کی پہلی 4 ٹریلین ڈالر مالیت کی عوامی کمپنی…
معروف امریکی چپ ساز کمپنی اینویڈیا نے ایک نئی تاریخ رقم کرتے ہوئے دنیا کی پہلی 4 ٹریلین ڈالر مالیت رکھنے والی پبلک کمپنی کا اعزاز حاصل کر لیا۔ بدھ کے روز اسٹاک مارکیٹ میں حصص کی قیمت میں اضافے کے بعد کمپنی نے عارضی طور پر 4 ٹریلین ڈالر…
اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے قائم مقام ڈپٹی گورنر ڈاکٹر عنایت حسین کا انتباہ
اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) کے قائم مقام ڈپٹی گورنر ڈاکٹر عنایت حسین نے کہا ہے کہ خدشہ ہے کہ لوگ ایک بار پھر حوالہ ہنڈی جیسے غیر رسمی ذرائع کی طرف جا سکتے ہیں۔سینیٹر سلیم مانڈوی والا کی زیرِ صدارت ہونے والے اجلاس میں اسٹیٹ بینک کو…
جعلی بینک اکاؤنٹس کیس: انور مجید اور دیگر کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور
اسپیشل جج بینکنگ کورٹ کراچی نے جعلی بینک اکاؤنٹس کیس میں انور مجید، نمل مجید اور علی مجید کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور کر لی۔جعلی بینک اکاؤنٹس کیس کی سماعت میں حسین لوائی اور دیگر ملزمان عدالت میں پیش ہوئے۔عدالت نے ایف آئی اے کی…
یوٹیوبرز کیلئے بُری خبر آگئی، اب پیسے کمانا ہوا مشکل
ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم یوٹیوب نے مونیٹائزیشن سے متعلق اپنی پالیسی تبدیل کر دی، جس کا اطلاق 15 جولائی سے ہو رہا ہے۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق یوٹیوب نے اپنی پارٹنر پروگرام مونیٹائزیشن پالیسی مزید سخت کر دی، اب 15 جولائی 2025 سے غیر…