بابراعظم نے جنوبی افریقا کیخلاف بھی سنچری داغ دی
قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے جنوبی افریقا کے خلاف بھی سنچری داغ دی۔سنچورین میں جنوبی افریقا کے خلاف بابر اعظم نے پہلی سنچری اسکور کی، انہوں نے 104 گیندوں پر 103 رنز کی اننگز کھیلی۔انہوں نے جنوبی افریقا کے خلاف 284 رنز کے ہدف کے تعاقب…
ادارہ شماریات کی ہفتہ وار رپورٹ، مہنگائی کی شرح 17اعشاریہ 21فیصد تک پہنچ گئی
محکمہ شماریات کے اعداد و شمار کے مطابق ہفتہ وار مہنگائی کی شرح 17 اعشاریہ21 فیصد پر پہنچ گئی۔ادارہ شماریات نے ہفتہ وار مہنگائی کی رپورٹ جاری کردی ہے، جس کے تحت ملک میں چینی کی فی کلو اوسط قیمت نے ایک بار پھر سنچری کرلی۔رپورٹ کے مطابق…
سبز چائے پیتے وقت یہ 8 غلطیاں ہرگز نہ کریں
ماہرین صحت نے 8 ایسی غلطیوں کی نشاندہی کی ہے جن سے بچنا سبز چائے پینے کے حوالے سے ضروری ہے۔جو اس کے صحت بخش فوائد کو کم کر سکتی ہیں، حتیٰ کہ تکلیف کا باعث بھی بن سکتی ہیں۔ماہرین صحت کے مطابق سبز چائے غذائی اجزاء اور طاقتور نباتاتی مرکبات…
ٹی20 ورلڈ کپ میں پاکستان کی رنز کے اعتبار سے بڑی فتح
ٹی20 ورلڈ کپ کے مقابلوں میں پاکستان نے رنز کے اعتبار سے سب سے بڑی فتح حاصل کرلی۔پاکستان نے پہلی مرتبہ نمیبیا کے خلاف مختصر دورانیے کی کرکٹ کے میگا ایونٹ میں 100 سے زائد رنز سے کامیابی اپنے نام کی ہے۔شاہین آفریدی اور ابرار احمد ٹیم میں…
ہم نے آج کے میچ کو بھی آسان نہیں لیا تھا، شاداب خان
پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر شاداب خان نے کہا ہے کہ ہم نے آج کے میچ کو بھی آسان نہیں لیا تھا۔کولمبو میں نمیبیا کے خلاف میچ میں فتح کے بعد پریس کانفرنس میں شاداب خان نے کہا کہ جس میچ پر بہت باتیں ہورہی ہیں، وہ میچ بھی ہمیں جیتنا چاہیے…
اسٹیٹ بینک نے روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹس کی تفصیل جاری کردی
روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹس میں جنوری میں 21 کروڑ 60 لاکھ ڈالر جمع کرائے گئے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) کے مطابق ستمبر 2020ء سے جنوری 2026ء تک بیرون ملک مقیم پاکستانیوں نے 9 لاکھ 1 ہزار 764 روشن ڈجیٹل اکاؤنٹس کھولے ہیں۔اعداد وشمار کے…
رمضان روحانی پاکیزگی کی تجدید کا مہینہ ہے، شہباز شریف
وزیراعظم شہباز شریف نے رمضان کی آمد پر امتِ مسلمہ کو مبارکباد دی ہے اور کہا کہ رمضان عبادت، تقویٰ اور روحانی پاکیزگی کی تجدید کا مہینہ ہے۔ ایک بیان میں وزیراعظم نے کہا کہ حقیقی عبادت کردار کی اصلاح اور باہمی ایثار کا سبق دیتی ہے۔ روزہ…
ٹی20 ورلڈ کپ، پاکستان کی فتح کے ساتھ سپر 8 کی لائن اپ مکمل
ٹی20 ورلڈ کپ میں پاکستان کی فتح کے ساتھ ہی ایونٹ کے سپر 8 مرحلے کی لائن اپ مکمل ہوگئی اور 12 ٹیموں کا سفر ختم ہوگیا۔بھارت اور سری لنکا کی میزبانی میں 7 فروری سے 8 مارچ تک جاری رہنے والے ایونٹ کے اگلے مرحلے سپر ایٹ کی لائن اپ مکمل ہوگئی…
کراچی: گلشن معمار میں پانی کے ٹینک میں گر کر 2 بچے جاں بحق
کراچی کے علاقے گلشن معمار کے ایک گھر میں پانی کے ٹینک میں گر کر 2 بچے جاں بحق ہوگئے۔ ریسکیو حکام کے مطابق بچوں کی لاشوں کو قانونی کارروائی کے لیے اسپتال منتقل کردیا گیا۔پولیس حکام کا کہنا ہے کہ واقعے کے وقت بچے گھر میں اکیلے تھے، ممکنہ…
ابھیشیک شرما نے ایک اور بھارتی کھلاڑی کا ناپسندیدہ ریکارڈ برابر کردیا
بھارت کے جارح مزاج اوپنر ابھیشیک شرما نےایک اور بھارتی کھلاڑی کا ناپسندیدہ ریکارڈ برابر کردیا۔آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ میں 25 سالہ ابھیشیک شرما مسلسل تیسری اننگز میں صفر پر آؤٹ ہوگئے ہیں۔برطانوی اور بھارتی صحافیوں نے بھارتی کھلاڑیوں کے…
سڑکوں پر تحریک کی بات کی تو رمضان میں بانی پی ٹی آئی کی ملاقاتیں بند ہوجائیں گی، رانا ثناء
وزیراعظم شہباز شریف کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثناء اللّٰہ نے کہا ہے کہ اگر سہیل آفریدی اسٹریٹ موومنٹ جیسی باتیں کریں گے تو بانی تحریک انصاف کی رمضان میں ملاقاتیں بھی بند ہو جائیں گی۔جیو نیوز کے پروگرام کیپٹل ٹاک میں بات چیت کرتے ہوئے…
پاکستان نے ٹی20 ورلڈ کپ 2028ء کیلئے براہ راست کوالیفائی کرلیا
پاکستان نے آئی سی سی ٹی20 ورلڈ کپ 2028ء کے لیے براہ راست کوالیفائی کرلیا ہے۔انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) اعلامیے کے مطابق 2026ء کے میگا ایونٹ کے سپر ایٹ مرحلے میں پہنچنے والی 8 ٹیموں نے اگلے ٹی20 ورلڈ کپ کےلیے کوالیفائی کیا ہے۔ٹی 20…
انڈر 19 ورلڈ کپ، آسٹریلیا کو شکست دے کر انگلینڈ فائنل میں پہنچ گیا
آئی سی سی انڈر 19 ورلڈ کپ کے پہلے سیمی فائنل میں انگلینڈ نے آسٹریلیا کو شکست دے دی۔بلاوائیو میں کھیلے گئے میچ میں فائنل کےلیے جگہ پکی کرنے والی ٹیم انگلینڈ نے آسٹریلیا کو 27 رنز سے مات دی، میچ کی خاص بات دونوں ٹیموں کے کپتانوں کی…
برطانیہ: لارڈ پیٹر مینڈلسن اور جیفری ایپسٹین کے تعلقات کا معاملہ پولیس کے سپرد
لارڈ پیٹر مینڈلسن اور جیفری ایپسٹین کے تعلقات کا معاملہ پولیس کے سپرد کر دیا گیا۔ لندن سے برطانوی میڈیا کے مطابق ہیلتھ سیکریٹری نے کہا لارڈ مینڈلسن نے ایپسٹین سے تعلق چھپا کر متاثرین اور وزرائے اعظم کو گمراہ کیا۔ دوسری طرف میٹروپولیٹن…
اسلام آباد ہائیکورٹ سے شیریں مزاری کو بیٹی اور داما د سے ملاقات کی اجازت مل گئی
عدالت عالیہ اسلام آباد نے شیریں مزاری کو بیٹی ایمان مزاری اور داماد ہادی علی چٹھہ سے ملاقات کی اجازت دے دی۔متنازع ٹوئٹ کیس میں گرفتار ایمان مزاری کی والدہ اپنی بیٹی اور داماد سے ملاقات کی درخواست لے کر اسلام آباد ہائی کورٹ پہنچیں۔انسانی…
بیرسٹر سلطان محمود کی وفات کشمیر کاز کیلئے نا قابل تلافی نقصان ہے، کشمیر پیس فورم
آزاد کشمیر کے صدر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کے انتقال کو کشمیر پیس فورم نیدرلینڈز نے کشمیر کاز کے لیے بڑا اور نا قابل تلافی نقصان قرار دیا ہے۔کشمیر پیس فورم نیدرلینڈز کے صدر راجہ زیب خان، سیکریٹری جنرل راجہ فاروق حیدر، نائب صدر راجہ…
برطانیہ میں صدر آزاد کشمیر بیرسٹر سلطان محمود کی رسمِ قل
صدر آزاد کشمیر اور قائد کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری مرحوم کی رسم قل برطانیہ کے شہر ہیلی فیکس کی مرکزی جامع مسجد مدنی میں منعقد ہوئی، جس میں برطانیہ بھر سے پاکستانی اور کشمیری کمیونٹی نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔ تقریب میں علماء کرام،…
وفاقی آئینی عدالت نے ارشد شریف قتل کیس نمٹادیا، تحریری فیصلہ جاری
وفاقی آئینی عدالت نے ارشد شریف قتل کیس نمٹاتے ہوئے کیس کا فیصلہ جاری کردیا۔ فیصلہ جسٹس عامر فاروق نے تحریر کیا ہے۔عدالت نے فیصلے میں کہا کہ پاکستان اور کینیا کے درمیان میوچل لیگل اسسٹنس پر دستخط ہوچکا ہے، اس وقت عدالتی مداخلت کی ضرورت…
پاکستان اور یورپی یونین کے درمیان ٹیرف ریٹ کوٹہ تقسیم کے معاہدے پر دستخط
پاکستان اور یورپی یونین کے درمیان ٹیرف ریٹ کوٹہ (ٹی آر کیو) تقسیم کے معاہدے پر دستخط ہوگئے۔ اس حوالے سے یورپین کمیشن میں آج ایک تقریب منعقد ہوئی جس میں پاکستان اور یورپی یونین نے ٹیرف ریٹ کوٹہ کی تقسیم کے معاہدے پر دستخط کیے۔معاہدے کی…
برفیلے پہاڑ پر یورپ کی بلند ترین عمارت
اٹلی کے برفانی کوہ الپس میں واقع یورپ کی بلند ترین بلڈنگ ایک دور دراز کیبن کی شکل میں موجود ہے۔ یہ کیبن یا ہٹ سطح سمندر سے تقریباً 15,000 فٹ کی بلندی پر واقع ہے۔ مارگریٹا ہٹ نامی جھونپڑی نما یہ کیبن دنیا کے سب سے زیادہ دور افتادہ پہاڑی…