جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

راولپنڈی: علیمہ خان کا اڈیالہ روڈ پر دھرنا، مشکوک شخص سے پستول برآمد

بانی پی ٹی آئی کی ہمشیرہ علیمہ خان کے راولپنڈی میں اڈیالہ جیل کے قریب اڈیالہ روڈ پر دھرنے میں مشکوک شخص سے پستول برآمد ہوا ہے۔پولیس کے مطابق مشکوک شخص کو حراست میں لے لیا گیا ہے، جس سے لائسنس شدہ پستول برآمد ہوا۔پولیس حکام کا کہنا ہے کہ …

لبلبے کے کینسر کی جلد تشخیص کیلئے ٹیسٹ کا نیا طریقہ کار

سائنسدانوں نے پنکریاز (لبلبہ) کے کینسر کی جلد تشخیص کے لیے خون کے ایک ٹیسٹ کا طریقہ کار تیار کیا ہے، اس اہم تحقیق کی کامیابی سے اس مہلک اور جان لیوا کینسر کو قابل علاج مرحلے میں پکڑا جاسکے گا۔اس حوالے سے امریکا کی یونیورسٹی آف پنسلوانیہ…

2050 میں پاکستان کی 34 کروڑ آبادی اثاثہ ہو یا بوجھ؟ اس کا فیصلہ ہونا ہے، نمائندہ یونیسیف

پاکستان میں اقوام متحدہ کے ادارہ برائے اطفال (یونیسف) کی نمائندہ پارنل آئرن سائیڈ نے کہا ہے کہ 2050ء میں پاکستان کی آبادی 34 کروڑ اثاثہ ہو یا بوجھ اس کا فیصلہ ہونا ہے۔کراچی کے مقامی ہوٹل میں نیو ورلڈ کانسیپٹ عالمی خواتین لیڈر سمٹ سے…

پنجاب کے شہری7 فروری کو لبرٹی چوک آئیں، مریم نواز

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ لاہور اور پنجاب بھر کے شہری 7 فروری کو لبرٹی چوک آئیں۔ لاہور سے جاری بیان میں وزیراعلیٰ پنجاب نے کہا کہ شہری لبرٹی چوک میں ہمارے ساتھ بسنت کا تہوار منائیں۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے بسنت کے تہوار…

نیب کی 2025ء میں ریکوری 6 کھرب تک پہنچ گئی

قومی احتساب بیورو (نیب) کی 2025 میں ریکوری 6 کھرب روپے تک پہنچ گئی۔صوبوں کو 5 کھرب سے زائد کی سرکاری زمینیں اور اثاثے ریکور کرکے دیے گئے جو گم شدہ تھے، جنگلات، ایف بی آر اور گولڑا ای الیون کی زمینیں واگزار کروائی گئیں۔ نیب حکام نے میڈیا…

شام کی تعمیرِ نو کیلئے سعودی عرب کے ساتھ تعاون کرینگے، ترک صدر

ترک صدر رجب طیب اردوان نے کہا ہے کہ شام میں استحکام کے لیے ترکیہ کی حمایت جاری رہے گی، ترکیہ، شام کی تعمیرِ نو کے لیے سعودی عرب کے ساتھ تعاون کرے گا۔ سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے ریاض کے قصر الیمامہ میں ترک صدر طیب اردوان نے…

ایران امریکا کیساتھ مذاکرات کا مقام و طریقہ کار تبدیل کرنے کا خواہشمند، نیا دعویٰ سامنے آگیا

امریکی نیوز ویب سائٹ کی جانب سے دعویٰ کیا جارہا ہے کہ ایران امریکا کے ساتھ مذاکرات کا مقام اور طریقہ کار تبدیل کرنا چاہتا ہے۔ ویب سائٹ کے مطابق علاقائی سفارتکار کا کہنا ہے کہ ایران جمعے کو ہونے والے جوہری مذاکرات استنبول سے عمان منتقل…

روسی صدر کا سعودی ولی عہد سے ٹیلیفونک رابطہ

روسی صدر ولادیمر پیوٹن نے سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے ٹیلیفون پر رابطہ کیا۔روسی صدارتی دفتر کے مطابق دونوں رہنماؤں نے عالمی اور علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔گفتگو میں دونوں ملکوں کے درمیان سیاسی، تجارتی، معاشی اور انسانی…

تین دن سے جاری دہشتگردی کیخلاف آپریشنز میں فتنہ الہندوستان کے 197 دہشتگرد ہلاک

سیکیورٹی ذرائع کے مطابق تین دن سے جاری دہشتگردی کے خلاف آپریشنز میں فتنہ الہندوستان کے 197 دہشتگرد ہلاک کیے گئے۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق  گزشتہ تین روز میں آپریشن کے دوران 22 جوان شہید ہوئے جبکہ دہشت گردوں نے 36 شہریوں کو شہید کیا۔ …

ماہ جنوری میں 900 مہاجرین نے انگلش چینل عبور کیا، رپورٹ

جنوری 2026 کے دوران 933 مہاجرین نے چھوٹی کشتیوں کے ذریعے انگلش چینل عبور کیا، یہ تعداد 2021 کے بعد سال کے پہلے مہینے میں سب سے کم ریکارڈ کی گئی ہے۔برطانیہ کے ہوم آفس کے تازہ اعداد و شمار کے مطابق جنوری 2025 میں 1,098 مہاجرین چینل عبور…

آبنائے ہرمز میں ایرانی پاسداران انقلاب نے امریکی پرچم والے جہاز کو گھیر لیا

ایران کے پاسداران انقلاب کی مسلح کشتیوں نے آبنائے ہرمز میں امریکی پرچم والے جہاز کو گھیر لیا۔میری ٹائم ذرائع کے مطابق ایرانی کشتیوں نے عمان کے شمال میں امریکی پرچم والے جہاز تک رسائی کی اور اسے رکنے کا کہا، لیکن جہاز نے رکے بغیر سفر جاری…

مانچسٹر: اپنی باری کا انتظار کرنیوالے ہزاروں افراد کو بغیر علاج ویٹنگ سے کلیئر کیے جانے کا انکشاف

مانچسٹر: علاج معالجہ کی غرض سے ویٹنگ لسٹ میں اپنی باری کا انتظار کرنیوالے ہزاروں افراد کو این ایچ ایس کی طرف سے بغیر علاج ویٹنگ لسٹوں سے کلیئر کیے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔برطانوی ذرائع ابلاغ کے مطابق این ایچ ایس کے اعداد و شمار کے تجریے سے…

پشاور میں فائرنگ، باپ جاں بحق، دو بیٹے زخمی

پشاور کے علاقے بورڈ بازار تاج آباد میں فائرنگ سے باپ جاں بحق اور دو بیٹے زخمی ہوگئے ہیں۔پولیس کا کہنا ہے کہ جاں بحق شخص مدرسے میں پڑھاتا تھا، مقتول کی لاش اور زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا۔سینئر سپرنٹنڈنٹ آف پولیس (ایس پی) کینٹ ڈویژن…

آکسفورڈ یونیورسٹی، پاک بھارت مباحثہ پاکستانی طلبہ نے دو تہائی اکثریت سےجیت لیا

آکسفورڈ یونیورسٹی میں پاک بھارت مباحثہ پاکستانی طلبہ نے دو تہائی اکثریت سے جیت لیا، دونوں ممالک کے آکسفورڈ یونیورسٹی کے طلبہ نے اپنا اپنا نقطہ نظر پیش کیا۔اسٹوڈنٹس یونین کے موجودہ صدر موسیٰ ہراج نے پاکستانی ٹیم کی قیادت کی، بھارتی طلبہ…

صارفین کو بلا تعطل بجلی کی فراہمی ترجیح ہے، اویس لغاری

 وفاقی وزیر توانائی اویس لغاری نے کہا ہے کہ وزیراعظم کی قیادت میں تمام شعبوں میں بہتری کے اقدامات جاری ہیں، صارفین کو بلا تعطل بجلی کی فراہمی ترجیح ہے۔انھوں نے یہ بات صارفین کی سہولت کیلئے اسلام آباد میں 118 سروس کی افتتاحی تقریب سے خطاب…

ملک میں سونے کا بھاؤ 2 روز سے ایک ہی نرخ پر برقرار

ملک بھر کی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کا بھاؤ 2 روز سے مستحکم ہے اور ایک ہی نرخ پر برقرار ہے۔ آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج بھی فی تولہ سونے کا بھاؤ 4 لاکھ 38 ہزار 862 روپے روپے ہے، اسی طرح 10 گرام سونے کا…

ضمنی الیکشن مجموعی طور پر مناسب طریقے سے منظم تھے، فافن

فری اینڈ فیئر الیکشن نیٹ ورک (فافن) نے 23 نومبر کے ضمنی انتخابات سے متعلق رپورٹ جاری کردی ہے۔فافن رپورٹ میں کہا گیا کہ ضمنی الیکشن مجموعی طور پر مناسب طریقے سے منظم تھے، مبصرین نے پولنگ بوتھوں پر انتخابی عمل کو منظم اور پرامن پایا…

سہیل آفریدی کو اپنے صوبے کے عوام کی مشکلات سے کوئی لینا دینا نہیں، عظمیٰ بخاری

وزیر اطلاعات و ثقافت پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ خیبر پختونخوا کے عوام کی مشکلات سے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کو کوئی لینا دینا نہیں ہے۔پنجاب اسمبلی لاہور میں میڈیا سے گفتگو میں عظمیٰ بخاری نے کہا کہ پیپلز پارٹی ہماری اتحادی ہے، جہاں…

بھارت: دولہا کا جہیز لینے سے انکار، 31 لاکھ دلہن کے والدین کو واپس کر دیے

بھارتی ریاست اتر پردیش کے ضلع مظفر نگر میں شادی کے موقع پر دولہا نے جہیز لینے سے انکار کرتے ہوئے 31 لاکھ روپے کی رقم دلہن کے والدین کو واپس کر دی۔بھارت میں جہیز سے متعلق تشدد اور ہراسانی کے واقعات اکثر سامنے آتے رہتے ہیں، تاہم مظفر نگر…

ارشد شریف قتل کیس وفاقی آئینی عدالت میں سماعت کیلئے مقرر

وفاقی آئینی عدالت نے صحافی ارشد شریف قتل کیس سماعت کے لیے مقرر کر دیا۔وفاقی آئینی عدالت کا جسٹس عامر فاروق اور جسٹس روزی خان پر مشتمل 2 رکنی بینچ 3 دسمبر کو سماعت کرے گا۔سپریم کورٹ نے صحافی ارشد شریف کے قتل پر ازخود نوٹس لیا تھا۔27ویں…