الیکشن کمیشن نے عمر ایوب کے انتخاب کیخلاف درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا
الیکشن کمیشن نے قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف عمر ایوب کے انتخاب کے خلاف درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔ممبر سندھ نثار درانی کی سربراہی میں چار رکنی کمیشن نے درخواست پر سماعت کی۔درخواست گزار کے وکیل نے الیکشن کمیشن سے استدعا کی کہ بہت…
حیدرآباد : 2 بچے سیوریج کے نالے میں ڈوب کر جاں بحق
حیدرآباد کے سائٹ ایریا کی شاہ لطیف کالونی میں دو بچے سیوریج کے نالے میں ڈوب کر جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق گزشتہ رات دونوں بچے گھر کے باہر کھیل رہے تھے کہ سیوریج نالے میں جا گرے، جس کے بعد دونوں بچوں کی تلاش کا کام شروع کیا گیا۔نالے سے…
یورپی یونین نے یو اے ای کو منی لانڈرنگ کے ہائی رسک ممالک کی فہرست سے نکال دیا
یورپی یونین نے متحدہ عرب امارات کو منی لانڈرنگ کے ہائی رسک ممالک کی فہرست سے نکال دیا۔یو اے ای کو منی لانڈرنگ ہائی رسک ممالک کی فہرست سے نکالنے کا فیصلہ یورپی کمیشن کی سفارش پر کیا گیا ہے۔ یورپی کمیشن نے اماراتی قوانین اور ریگولیٹری نظام…
انسان کی شخصیت کا ورزش کرنے کی عادت سے کیا تعلق ہے؟
ورزش کی عادت انسان کے شخصیت کے اہم راز افشاں کرتی ہے۔یونیورسٹی کالج لندن (یو سی ایل) کی ایک نئی تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ کسی بھی شخص کی ورزش کی عادت سے اس کی شخصیت کا اندازہ لگایا جا سکتا ہے۔محققین نے یہ تحقیق کرنے کے لیے انسان…
بانی پی ٹی آئی کے بیٹے پاکستان آئیں گے یا نہیں؟ جمائما گولڈ اسمتھ کا مؤقف سامنے آگیا
بانی پی ٹی آئی کی سابق اہلیہ جمائما گولڈ اسمتھ نے کہا ہے کہ ان کے بچوں کو اپنے والد سے فون پر بات کرنے کی اجازت نہیں۔سوشل میڈیا پر لکھے پیغام میں جمائما گولڈ اسمتھ نے کہا کہ پاکستان کی حکومت نے اب کہا ہے کہ اگر بچے ان سے ملنے کے لیے وہاں…
گندم کے کاشتکاروں کو تنہا نہیں چھوڑیں گے: مریم نواز
وزیرِاعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ گندم کے کاشتکاروں کو تنہا نہیں چھوڑیں گے۔وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیرِ صدارت اجلاس ہوا۔ اس دوران محکمۂ زراعت کے پروجیکٹس کے فیز ٹو کے آغاز کی اصولی منظوری دی گئی اور 100 ارب روپے کے بلاسود…
سعودی عرب سے 30 پاکستانی قیدی پاکستان منتقل
پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان قیدیوں کے تبادلے سے متعلق ہونے والے معاہدے پر عمل درآمد شروع کردیا گیا ہے۔سعودیہ میں پاکستانی سفیر احمد فاروق کے مطابق سعودی عرب سے اب تک 30 پاکستانی قیدیوں کو پاکستان منتقل کیا جاچکا ہے، قانونی کارروائی…
ارشد ندیم کا سوئٹزرلینڈ کے مقابلے میں حصہ نہ لینے کا فیصلہ
اولمپک گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم نے سوئٹزرلینڈ کے مقابلے میں حصہ نہ لینے کا فیصلہ کر لیا۔اس حوالے سے ارشد ندیم کا کہنا ہے کہ سوئٹزرلینڈ کا ایونٹ میں نے مس کر دیا ہے، اب میں سیدھا ٹریننگ کے لیے انگلینڈ جا رہا ہوں، انگلینڈ میں ٹریننگ کے بعد 16…
ّورلڈ باکسنگ چیلنج، پاکستان کی لاورا اکرم کو سیمی فائنل میں شکست
ورلڈ باکسنگ چیلنج میں پاکستان کی لاورا اکرم کو سیمی فائنل میں شکست ہو گئی ہے۔سیمی فائنل میں لاورا اکرم کو سیمی فائنل میں منگولیا کی میچدما ایردینڈالی نے پوائنٹس پر شکست دی، منگولین باکسر نے فتح 5-0 سے اپنے نام کی ۔جمہوریہ چیک میں جاری…
امریکا ایرانی میزائلوں کو روکنے میں اسرائیل کی مدد کر رہا ہے، سینئر امریکی عہدیدار
ایرانی حملے میں زخمی ہونے والے اسرائیلیوں کی تعداد پندرہ ہوگئی ہے۔ ایک سینئر امریکی عہدیدار نے کہا ہے کہ امریکا ایرانی میزائلوں کو روکنے میں اسرائیل کی مدد کر رہا ہے۔ اسرائیلی وزیراعظم کا کہنا ہے کہ ایران کے زیادہ تربیلسٹک میزائلوں کو…
ایرانی حکومت کو خمیازہ بھگتنا ہوگا، نیتن یاہو
اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کا کہنا ہے کہ ایرانی عوام کے پاس ایرانی حکومت کے خلاف اٹھ کھڑے ہونے کا یہ بہترین موقع ہے۔نیتن یاہو نے کہا کہ ایرانی حکومت کو خمیازہ بھگتنا ہوگا، میں اور اسرائیلی عوام ایرانی عوام کے ساتھ ہیں۔وائٹ ہاؤس عہدیدار…
اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کی بنکر میں اہم میٹنگ
اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو اور امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے جس کے بعد اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے بنکر میں اہم میٹنگ کی ہے۔وزیر دفاع اور ملٹری لیڈر شپ کے ساتھ صورتحال پر غور کیا گیا۔اسرائیلی وزیراعظم کا کہنا ہے…
امریکا اسرائیلی حملے سے واقف تھا، اس نے حملے میں مدد بھی کی، امریکی صحافی
امریکا کے معروف صحافی ٹکر کارلسن نے دعویٰ کیا ہے کہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ ایران پر اسرائیل کے حملوں سے پیشگی آگاہ تھے۔ٹکر کارلسن نے کہا کہ امریکا نہ صرف اس حملے سے واقف تھا بلکہ اس نے حملے میں اسرائیل کی مدد کی۔ انہوں نے کہا کہ سالوں سے جاری…
ٹیکساس: 23 مارچ کو بطور یومِ پاکستان تسلیم کرنے کی قرارداد منظور
امریکی ریاست ٹیکساس میں ایوانِ نمائندگان نے 23 مارچ کو ’یومِ پاکستان‘ کے طور پر تسلیم کرنے کی قرارداد منظور کر لی ہے۔ یہ تاریخی اقدام ٹیکساس میں مقیم پاکستانی نژاد امریکی کمیونٹی کے لیے ایک اہم اعزاز ہے، جو ان کی سماجی، مذہبی، لسانی اور…
لاہور ہائیکورٹ اور ضلعی عدلیہ کے ججز کیلئے ہیلتھ انشورنس سہولت کا آغاز
لاہور ہائی کورٹ اور ضلعی عدلیہ کے ججز کے لیے ہیلتھ انشورنس سہولت کا آغاز ہو گیا ہے۔چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ جسٹس عالیہ نیلم نے ہیلتھ انشورنس سہولت کا افتتاح کیا۔ہیلتھ انشورنس سہولت انشورنس کمپنی کے اشتراک سے شروع کی گئی ہے۔انشورنس کمپنی…
اسحاق ڈار کا چینی کی قیمتوں میں کمی کے رجحان پر اطمینان کا اظہار
نائب وزیرِ اعظم اور وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار کی جانب سے چینی کی قیمتوں میں کمی کے رجحان پر اطمینان کا اظہار کیا گیا ہے۔اسحاق ڈار کی زیرِ صدارت چینی کی صورتِ حال پر اجلاس ہوا۔ترجمان دفترِ خارجہ کے مطابق نائب وزیرِ اعظم نے کمیٹیوں کے درمیان…
چوہدری شجاعت کے گھر سے سب رہنمائی حاصل کرتے ہیں: چیئر مین رویتِ ہلال کمیٹی مولانا عبدالخبیر آزاد
مسلم لیگ ق کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین سے مرکزی رویتِ ہلال کمیٹی کے سربراہ مولانا عبدالخبیر آزاد نے ملاقات کی ہے۔ملاقات کے دوران چوہدری شجاعت نے امور میں بہتری لانے پر مولانا عبدالخبیر آزاد کی خدمات کو سراہا۔ملاقات کے موقع پر صوبائی…
لاہور: 9 سال کے بھتیجے سے بدفعلی اور قتل، چچا گرفتار
لاہور کے علاقے ٹاؤن شپ میں 9 سالہ بچے سے بدفعلی اور قتل کا معمہ حل ہو گیا۔9 سال کے بچے کو قتل کرنے والے ملزم کو پولیس نے گرفتار کر لیا گیا۔ڈی آئی جی ذیشان رضا کے مطابق بچے کو اس کے چچا نے بدفعلی کے بعد قتل کیا، ملزم کو گرفتار کر لیا گیا…
رجب بٹ ہم آپ کے ساتھ ہیں، ٹینشن نہ لیں: ڈکی بھائی
پاکستان ڈیجیٹل کانٹینٹ کے نامور یوٹیوبر ڈکی بھائی نے رجب بٹ کے حالیہ تنازع پر اپنے ردِ عمل کا اظہار کیا ہے۔ڈکی بھائی نے حال ہی میں اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ کی اسٹوریز پر مداحوں کی جانب سے پوچھے گئے سوالات کے جواب دیے ہیں۔سعد رحمٰن المعروف…
26 نومبر کا احتجاج: گرفتار 118 ملزمان کو اسلام آباد پولیس کے حوالے کرنے کا حکم
راولپنڈی کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت نے 26 نومبر کے احتجاج پر درج مقدمات میں گرفتار 118 ملزمان کو اسلام آباد پولیس کے حوالے کرنے کے احکامات جاری کر دیے۔اسلام آباد پولیس نے 3 ہفتے قبل ملزمان کو 5 مقدمات میں شاملِ تفتیش کیا تھا اور ملزمان…