مینیسوٹا کی بلی پگسلے کا لمبی دم کا عالمی ریکارڈ
امریکی ریاست مینیسوٹا سے تعلق رکھنے والی ایک پالتو بلی پگسلے کو گینیز ورلڈ ریکارڈ سے نوازا گیا ہے، کیونکہ اس کی دم کی لمبائی 18.5 انچ ہے۔ یہ اپنی نوعیت کا ایک منفرد ریکارڈ ہے جس نے پگسلے کو عالمی شہرت دلا دی ہے۔پگسلے کی مالکن امانڈا…
امریکا: فلسطین کے حق میں احتجاج پر 300 سے زائد طلباء کے ویزے منسوخ
امریکا میں فلسطین کے حق میں آواز بلند کرنا جرم بن گیا، یونیورسٹیوں میں فلسطین کے حامی غیر ملکی طلبہ کے خلاف کریک ڈاؤن تیز کر دیا گیا، فلسطین کی حمایت کرنے والے 300 سے زائد غیر ملکی طلباء کے ویزے منسوخ کر دیے گئے۔امریکی وزیرِ خارجہ مارکو…
اماراتی درہم اور ڈیجیٹل کرنسی کے نئے لوگو کا اجراء
متحدہ عرب امارات کے مرکزی بینک نے گلوبل فارن ایکسچینج چارٹر کے ساتھ مل کر اماراتی درہم کے لیے نئے سرکاری لوگو کا اجراء کر دیا۔امارات الیوم کے مطابق نئی علامت کو عالمی سطح پر متعارف کرایا گیا ہے جو امارات ک عالمی مالیاتی مرکز کے طور پر…
گووندا کی طلاق کی افواہیں پھر گرم، سنیتا کی تقریب میں تنہا شرکت
گووندا اور سنیتا آہوجا کی طلاق کی افواہیں پھر سے گرم ہیں، سنیتا کی تقریب میں تنہا شرکت نے سوالات اٹھا دیے۔ممبئی میں حال ہی میں منعقد ہونے والی ایک ایوارڈ تقریب میں سنیتا آہوجا کی تنہا شرکت نے ایک بار پھر طلاق کی افواہوں کو ہوا دے دی…
بجلی کے نرخوں میں کمی سے متعلق جلد ہی وزیراعظم کی طرف سے اعلان متوقع ہے، محمد اورنگزیب
وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ بجلی کے نرخوں میں کمی سے متعلق جلد ہی وزیرِ اعظم کی طرف سے اعلان متوقع ہے۔چین کے باؤ فورم کے دوران غیر ملکی جریدے کو انٹرویو دیتے ہوئے محمد اورنگزیب نے کہا کہ وزیرِاعظم شہباز شریف کی قیادت میں…
اسلام آباد: دورانِ نمازِ جمعہ ٹریفک کی روانی برقرار رکھنےکے لیے اضافی نفری تعینات
اسلام آباد میں آج نمازِ جمعہ کے موقع پر ٹریفک کی روانی برقرار رکھنے کے لیے اضافی نفری تعینات کی گئی ہے۔اسلام آباد کےچیف ٹریفک آفیسر ذیشان حیدر اور ایس ایس پی آپریشنز محمد شعیب نے مساجد کا دورہ کیا۔وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کی…
27 ویں شب کو مسجدِ اقصیٰ میں فلسطینیوں کا بڑا اجتماع، ویڈیو وائرل
اسرائیلی فوج کی بربریت اور پابندیوں کے باوجود بھی مسلمانوں کے قبلۂ اوّل مسجدِ اقصیٰ میں فلسطینیوں کی بہت بڑی تعداد 27 ویں شب کو عبادت کے لیے جمع ہوئی۔عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق 27 ویں شب کو مسجدِ اقصیٰ میں 1 لاکھ 80 ہزار فلسطینیوں عبادت…
کراچی: اسٹریٹ کرائم میں ملوث افغانستان سے تعلق رکھنے والے 3 ملزمان گرفتار
کراچی کے علاقے لیاری میں پولیس اور رینجرز نے کارروائی کر کے 3 ملزمان گرفتار کرلیے۔ترجمان رینجرز کے مطابق ملزمان اسٹریٹ کرائم، ڈکیتی اور منشیات فروشی میں ملوث ہیں۔ملزمان کا تعلق افغانستان سے ہے جو 2011ء میں بہار کالونی منتقل ہوئے…
کراچی میں میٹرک کے سالانہ امتحانات 8 اپریل سے ہونگے: ناظم امتحانات ظہیر بھٹو
کراچی میں میٹرک بورڈ کے تحت نویں اور دسویں جماعت کے سالانہ امتحانات 2025ء کا آغاز 8 اپریل سے ہو گا۔نمائندۂ ’جنگ‘ سے خصوصی گفتگو کے دوران ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی کے ناظمِ امتحانات ظہیر بھٹو نے کہا ہے کہ چیئرمین بورڈ ڈاکٹر شرف علی شاہ کی…
برطانوی پارلیمنٹرین کا میرپور میں انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے قیام کا مطالبہ
20 کے لگ بھگ برطانوی پارلیمنٹرین نے میرپور آزاد کشمیر میں انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے قیام کا مطالبہ کرتے ہوئے وزیرِ اعظم پاکستان کو مشترکہ خط لکھا ہے۔برطانوی پارلیمنٹ اور ہاؤس آف لارڈز کے 20 کے لگ بھگ اراکین نے برطانیہ کے کشمیری ڈائیسپورا کی…
یکم اپریل سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں معمولی کمی کا امکان، ذرائع
یکم اپریل سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں معمولی کمی کا امکان ہے۔تیل کمپنیز ذرائع کا کہنا ہے کہ پیٹرول، ڈیزل قیمت تقریباً 2 روپے فی لیٹر کم ہوسکتی ہے۔دوسری جانب وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ بجلی کے نرخوں میں کمی سے متعلق…
مصطفیٰ عامر کی قبر کشائی، لاش سے نمونے حاصل، سرد خانے منتقل
نوجوان مصطفیٰ عامر کی قبر کشائی کی گئی ہے جس کے بعد اس کی لاش سے نمونے حاصل کیے گئے ہیں۔تفتیشی حکام کا کہنا ہے کہ قبر سے مصطفیٰ عامر کی لاش نکالنے کے بعد نمونے حاصل کر لیے گئے ہیں۔انہوں نے بتایا ہے کہ نمونے حاصل کرنے کے بعد لاش کو ایدھی…
ریٹائرڈ ملازمین کی درخواست پر 4 ہفتوں میں جواب طلب
سندھ ہائی کورٹ نے محکمۂ بلدیات کے ریٹائرڈ ملازمین کی درخواست پر فریقین سے 4 ہفتوں میں جواب طلب کر لیا۔عدالت عالیہ میں کیس کی سماعت کے دوران درخواست گزار کے وکیل نے یہ مؤقف اختیار کیا ہے کہ درخواست گزار گریڈ 11 سے گریڈ 16 کے ملازم…
دبئی اسٹیڈیم: شائقین پر دورانِ میچ سیاسی نعرے بازی، بینرز، پوسٹرز لہرانے پر پابندی
دبئی میں آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کا جوش و خروش عروج پر ہے، دبئی کرکٹ اسٹیڈیم میں کرکٹ ایکشن دیکھنے والوں کے لیے قواعد و ضوابط جاری کر دیے گئے ہیں۔جن میں شائقینِ کرکٹ کو ہدایت کی گئی ہے کہ دبئی میں آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025ء کا ایکشن…
بارکھان واقعہ نفرتوں کو بھڑکانے کی کوشش ہے: عرفان صدیقی
مسلم لیگ ن کے سینیٹر عرفان صدیقی کا کہنا ہے کہ بارکھان واقعہ نفرتوں کو بھڑکانے کی کوشش ہے۔سینیٹ اجلاس میں اظہارِ خیال کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اگر پنجاب کے لوگ نشانہ بنے تو اس میں بلوچستان کا کوئی کردار نہیں، دونوں صوبوں کے درمیان دوری…
انٹر بینک: ڈالر 279 روپے 50 پیسے کا ہو گیا
انٹر بینک میں آج کاروبار کے دوران امریکی ڈالر 4 پیسے مہنگا ہوا ہے۔انٹر بینک میں امریکی ڈالر 4 پیسے مہنگا ہو کر 279 روپے 50 پیسے کا ہو گیا۔گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر انٹر بینک میں ڈالر 279 روپے 46 پیسے کا تھا۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان…
بھارت اور چین کے تعلقات 2020ء سے نارمل نہیں: جے شنکر
بھارتی وزیرِ خارجہ ایس جے شنکر کا کہنا ہے کہ بھارت اور چین کے تعلقات 2020ء سے چینی اقدامات کے سبب نارمل نہیں ہیں۔لوک سبھا میں بھارت چین تعلقات اور سرحدی معاملے پر بھارتی وزیرِ خارجہ ایس جے شنکر کی جانب سے بریفنگ دی گئی۔جے شنکر کا کہنا ہے…
بہاولپور: گھر سے 5 لاشیں برآمد
بہاولپور میں ششماہی نہر روڈ پر واقع رہائشی کالونی کے ایک گھر سے 5 لاشیں ملی ہیں۔ریسکیو حکام کے مطابق گھر سے ایک بچی بھی بے ہوش حالت میں ملی ہے۔کراچیلیاری لی مارکیٹ میں رہائشی عمارت کی ساتویں...حکام کا کہنا ہے کہ ریسکیو ٹیمیں موقع پر پہنچ…
یوگنڈا میں لینڈ سلائیڈنگ، 28 افراد ہلاک
گزشتہ ہفتے یوگنڈا میں ہونے والی لینڈ سلائیڈنگ کے نتیجے میں ہلاکتوں کی تعداد 28 ہو گئی۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق بارشوں کے سبب یوگنڈا کے مشرقی علاقے میں گزشتہ ہفتے لینڈ سلائیڈنگ ہوئی، جس کے نتیجے میں اب تک 28 افراد جان کی بازی ہار چکے…
غداری کے الزام میں ہندو رہنما چنمے کرشنا داس کی گرفتاری پر بھارت میں بنگلادیشی قونصلیٹ پر حملہ
بنگلا دیش میں غداری کے الزام میں گرفتار ہندو رہنما چنمے کرشنا داس کی گرفتاری کے خلاف بھارت کے مختلف شہروں میں مظاہرے کیے گئے۔غیر ملکی میڈیا کی رپورٹس کے مطاقب بھارتی شہر اگر تلہ میں 50 سے زائد مظاہرین نے بنگلا دیشی قونصل خانے پر حملہ کر…