جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

’سفید گولڈ‘: جب چینی کا کاروبار برازیل پر نیدرلینڈز کے حملے کی وجہ بن گیا

’سفید گولڈ‘: جب چینی کا کاروبار برازیل پر نیدرلینڈز کے حملے کی وجہ بن گیا،تصویر کا ذریعہGetty Images،تصویر کا کیپشن17 ویں صدی کے دوران پرنامبوکو چینی کی تجارت کی بدولت اقتصادی طاقت کا ایک بڑا مرکز تھامضمون کی تفصیلمصنف, کرسٹینا جے…

15 ماہ کی ’حاملہ‘: بانجھ خواتین میں ’معجزانہ‘ طریقے سے حمل ٹھہرانے کا دھوکہ کیسے پکڑا گیا؟

15 ماہ کی ’حاملہ‘: بانجھ خواتین میں ’معجزانہ‘ طریقے سے حمل ٹھہرانے کا دھوکہ کیسے پکڑا گیا؟مضمون کی تفصیلمصنف, یمیسی ایدیگوک، چیاگوزی ونو اور لینا شیخونیعہدہ, بی بی سی نیوز2 گھنٹے قبلچیوما کو یقین ہے کہ اُن کی گود میں موجود ’ہوپ‘ نامی ننھا

روس کا جوہری اڈہ جہاں فوجیوں کے والدین کو بھی داخلے کے لیے تین ماہ پہلے درخواست دینی پڑتی ہے

روس کا جوہری اڈا جہاں فوجیوں کے والدین کو بھی داخلے کے لیے تین ماہ پہلے درخواست دینی پڑتی ہے،تصویر کا ذریعہRussian defence ministry،تصویر کا کیپشنروس میں ایک نیوکلیئر بیس پر موجود بیلسٹک میزائل۔مضمون کی تفصیلمصنف, ول ورننعہدہ, بی بی سی

ملک بدری جیسے خطرات کے باوجود انڈین شہری آخر کیوں امریکہ جانے کے خواب دیکھتے ہیں؟

ملک بدری جیسے خطرات کے باوجود انڈین شہری آخر کیوں امریکہ جانے کے خواب دیکھتے ہیں؟،تصویر کا ذریعہGetty Images،تصویر کا کیپشنانڈیا سے تعلق رکھنے والا ایک خاندان میکسیکو کے ساتھ امریکی سرحد پرمضمون کی تفصیلمصنف, سوتک بسواسعہدہ, بی بی سی

اگر اسرائیل لبنان میں حزب اللہ کے ساتھ جنگ بندی کر سکتا ہے تو غزہ میں حماس کے ساتھ کیوں نہیں؟

اگر اسرائیل لبنان میں حزب اللہ کے ساتھ جنگ بندی کر سکتا ہے تو غزہ میں حماس کے ساتھ کیوں نہیں؟،تصویر کا ذریعہGetty Imagesایک گھنٹہ قبلاسرائیلی حکومت نے لبنان میں حزب اللہ کے ساتھ جنگ بندی کا اعلان کیا تھا جس پر آج (بدھ) سے عملدرآمد کا آغاز…

ڈونلڈ ٹرمپ کی وائٹ ہاؤس واپسی پر اسرائیل کو سعودی عرب اور اسلامی دنیا کے لیے قابلِ قبول ریاست بنانے…

ڈونلڈ ٹرمپ کی وائٹ ہاؤس واپسی پر اسرائیل کو سعودی عرب اور اسلامی دنیا کے لیے قابلِ قبول ریاست بنانے کا منصوبہ دوبارہ زیرغور ہو گا؟،تصویر کا ذریعہGetty Images،تصویر کا کیپشنتجزیہ کاروں کو توقع ہے کہ ٹرمپ اپنی اگلی مدت میں مشرق وسطیٰ کے اپنے…

انڈیا کے زیرِ انتظام کشمیر میں حج پر جانے والوں کی تعداد میں ریکارڈ کمی: ’خرچہ سن کر اپنا فارم ہی…

انڈیا کے زیرِ انتظام کشمیر میں حج پر جانے والوں کی تعداد میں ریکارڈ کمی: ’خرچہ سن کر اپنا فارم ہی واپس لے لیا‘،تصویر کا ذریعہGetty Imagesمضمون کی تفصیلمصنف, ریاض مسرورعہدہ, بی بی سی اُردو مقام سرینگرایک گھنٹہ قبلسرینگر میں گزشتہ برس

اپنی بیوی کا اجنبیوں سے مبینہ ریپ کروانے والا شوہر: ’میری والدہ اس شخص کی دیکھ بھال کر رہی تھیں جس…

اپنی بیوی کا اجنبیوں سے مبینہ ریپ کروانے والا شوہر: ’میری والدہ اس شخص کی دیکھ بھال کر رہی تھیں جس نے اُن کا ریپ کروایا‘،تصویر کا ذریعہReuters،تصویر کا کیپشنعدالت میں گواہی دیتے ہوئے دیکھ کر اس بات کا اندازہ لگانا انتہائی مُشکل تھا کہ جزیل…

افغانستان کا دریائے آمو جہاں تیل اور گیس کی تلاش میں چین اور روس پیش پیش ہیں

افغانستان کا دریائے آمو جہاں تیل اور گیس کی تلاش میں چین اور روس پیش پیش ہیں،تصویر کا ذریعہGetty Images2 گھنٹے قبلخطے کے دو طاقتور ترین ممالک روس اور چین ان دنوں افغانستان میں طالبان حکومت کے ساتھ سرمایہ کاری اور معاشی سرگرمیوں میں تعاون کے…

’اسرائیل انتقام لے گا‘: متحدہ عرب امارات میں یہودی عالم کا قتل جس کی تحقیقات موساد کر رہی ہے

’اسرائیل انتقام لے گا‘: متحدہ عرب امارات میں یہودی عالم کا قتل جس کی تحقیقات موساد کر رہی ہے،تصویر کا ذریعہChabadمضمون کی تفصیلمصنف, فرینک گارڈنر اور ٹام میک آرتھرعہدہ, بی بی سی نیوزایک گھنٹہ قبلاسرائیل کا کہنا ہے کہ متحدہ عرب امارات میں

’اربوں کی آئی پی ایل نیلامی عربوں میں‘: رشبھ پنت اور شریاس ایئر سب سے مہنگے کھلاڑی بن گئے

’اربوں کی آئی پی ایل نیلامی عربوں میں‘: رشبھ پنت اور شریاس ایئر سب سے مہنگے کھلاڑی بن گئے،تصویر کا ذریعہGetty Images50 منٹ قبلانڈین وکٹ کیپر بلے باز رشبھ پنت اور شریاس ایئر نے سعودی عرب کے شہر جدہ میں اس وقت تاریخ رقم کی جب ان کے لیے انڈین…

بدنام زمانہ ’پارٹی ٹاؤن‘ میں پانچ خواتین سیاح ہلاک: ’کبھی غور ہی نہیں کیا کہ مفت شراب زہریلی بھی ہو…

بدنام زمانہ ’پارٹی ٹاؤن‘ میں پانچ خواتین سیاح ہلاک: ’کبھی غور ہی نہیں کیا کہ مفت شراب زہریلی بھی ہو سکتی ہے‘،تصویر کا ذریعہSOCIAL MEDIA/HANDOUT،تصویر کا کیپشنآسٹریلیا کی 19 سالہ بیانکا جونزاور ہولی بولز، 28 سالہ برطانوی وکیل سیمون…

’حملے کے تین گھنٹے بعد بھی دھماکے‘: روس کا وہ پراسرار ’اوریشنِک‘ میزائل جو معمہ بن گیا ہے

’حملے کے تین گھنٹے بعد بھی دھماکے‘: روس کا وہ پراسرار ’اوریشنِک‘ میزائل جو معمہ بن گیا ہے،تصویر کا ذریعہGetty Imagesمضمون کی تفصیلمصنف, رابرٹ گرینال اور کرس پیٹرجعہدہ, بی بی سی نیوز35 منٹ قبلرواں ہفتے جمعرات کو یوکرین کے شہر دنیپرو میں

اجنبیوں سے اپنی بیوی کا مبینہ ریپ کروانے والا شوہر: ’تم تنہا مرو گے،‘ عدالت میں بیٹی کا ملزم والد سے…

اجنبیوں سے اپنی بیوی کا مبینہ ریپ کروانے والا شوہر: ’تم تنہا مرو گے،‘ عدالت میں بیٹی کا ملزم والد سے تلخ مکالمہ،تصویر کا ذریعہCHRISTOPHE SIMON/AFP،تصویر کا کیپشنملزم کی بیٹی کیرولین عدالت پیشی کے موقع پرمضمون کی تفصیلمصنف, لورا گوزےعہدہ,

اسرائیلی وزیراعظم اور سابق وزیر دفاع کے وارنٹ گرفتاری جاری ہونے کا کیا مطلب ہے؟

اسرائیلی وزیراعظم اور سابق وزیر دفاع کے وارنٹ گرفتاری جاری ہونے کا کیا مطلب ہے؟،تصویر کا ذریعہReutersمضمون کی تفصیلمصنف, فرینک گارڈنرعہدہ, نامہ نگار برائے سکیورٹیایک گھنٹہ قبلعالمی فوجداری عدالت (آئی سی سی) کی جانب سے اسرائیل کے موجودہ

زیرِ زمین سونے کی غیرقانونی کانیں: ’یہ پُرخطر کام ہے مگر 15 دنوں کے 1100 ڈالر اور سونے کا کچھ حصہ مل…

زیرِ زمین سونے کی غیرقانونی کانیں: ’یہ پُرخطر کام ہے مگر 15 دنوں کے 1100 ڈالر اور سونے کا کچھ حصہ مل جاتا ہے‘،تصویر کا ذریعہGetty Imagesمضمون کی تفصیلمصنف, Nomsa Masekoعہدہ, BBC News, Johannesburg8 منٹ قبلجنوبی افریقہ سے تعلق رکھنے والے 52

روس کی جوہری ہتھیاروں کے استعمال سے متعلق نئی پالیسی میں خاص کیا ہے؟

روس کی جوہری ہتھیاروں کے استعمال سے متعلق نئی پالیسی میں خاص کیا ہے؟،تصویر کا ذریعہGetty Imagesمضمون کی تفصیلمصنف, سرواپریا سنگوانعہدہ, بی بی سیایک گھنٹہ قبلیہ اکتوبر 2022 کی بات ہے جب امریکہ کے انٹیلیجنس اہلکاروں نے روسی فوجی افسران کی وہ

گوتم اڈانی پر امریکہ میں ’رشوت‘ کا الزام جو انڈیا کے لیے بھی ایک کڑا امتحان ہے

گوتم اڈانی پر امریکہ میں ’رشوت‘ کا الزام جو انڈیا کے لیے بھی ایک کڑا امتحان ہے،تصویر کا ذریعہGetty Images،تصویر کا کیپشنمسٹر اڈانی کی 169 ارب ڈالرز کی وسیع سلطنت بندرگاہوں اور قابل تجدید توانائی پر پھیلی ہوئی ہےمضمون کی تفصیلمصنف, سوتک…

بشریٰ بی بی نے عمران خان کے سعودی عرب دورے کا ذکر کیوں کیا؟

بشریٰ بی بی نے عمران خان کے سعودی عرب دورے کا ذکر کیوں کیا؟،تصویر کا ذریعہPTI/Xمضمون کی تفصیلمصنف, عمر دراز ننگیانہعہدہ, بی بی سی اردو2 گھنٹے قبلسابق وزیرِ اعظم عمران خان کی اہلیہ بشرٰی بی بی حال ہی میں جیل سے ضمانت پر رہا ہونے کے بعد پہلی

انڈین ریاست ناگالینڈ کے قبائل کا برطانیہ سے اپنے آباؤ اجداد کی کھوپڑیاں واپس کرنے کا مطالبہ

انڈین ریاست ناگالینڈ کے قبائل کا برطانیہ سے اپنے آباؤ اجداد کی کھوپڑیاں واپس کرنے کا مطالبہ،تصویر کا ذریعہAlok Kumar Kanungo،تصویر کا کیپشنانڈیا کی شمال مشرقی ریاست ناگالینڈ سے ملنے والی انسانی کھوپڑی واپس کرنے کا مطالبہ کیا ہےمضمون کی…