جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

بغیر ماسک پارلیمنٹ ہاؤس آنے والوں پر پابندی عائد

کوروناوائرس کی تیسری لہر میں شدت کے باعث سینیٹ سیکریٹریٹ نے پارلیمنٹ ہاؤس بغیرماسک آنے والوں پر پابندی عائد کردی۔سینیٹ سیکریٹریٹ نے نئی ہدایات پرمبنی مراسلہ جاری کر دیا جس کے مطابق تمام ملازمین، افسران کے ماسک کےاستعمال کو لازمی قرار…

سندھ حکومت قرض دے کر روزگار کے مواقع دینا چاہتی ہے، مراد علی شاہ

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ سندھ حکومت غریب لوگوں کو بلاسود چھوٹے قرض دے کر روزگار کے مواقع دینا چاہتی ہے۔وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت سندھ کابینہ کا اجلاس ہوا،  اجلاس میں صوبائی وزراء، چیف سیکریٹری،…

وفاقی کابینہ کا اجلاس بھارت سے چینی اور کپاس کی درآمد پر کابینہ میں کھل کربحث

وفاقی کابینہ کے اجلاس میں بھارت سے چینی اور کپاس کی درآمد پر کابینہ میں کھل کر بحث ہوئی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم نے چینی اور کپاس کی بھارت سے درآمد سے متعلق بات کا آغاز کیا، وزیراعظم نے کابینہ ارکان سے بھارت سے چینی کی درآمد سے…

نیب کے سوا کسی حکومتی ادارے نے تعاون نہیں کیا، براڈ شیٹ کمیشن رپورٹ

براڈ شیٹ کمیشن کی حالیہ رپورٹ میں اس بات کا انکشاف ہوا ہے کہ اس کے ساتھ قومی احتساب بیورو (نیب) کے سوا متعلقہ حکومتی اداروں میں سے کسی نے کمیشن سے تعاون نہیں کیا۔وفاقی کابینہ کی منظوری کے بعد براڈ شیٹ کمیشن کی رپورٹ پبلک کردی گئی، جس کی…

جب تک بھارت کشمیر کا پرانا اسٹیٹس بحال نہیں کرتا کوئی تجارت نہیں ہوگی، شیخ رشید

وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ کابینہ نے بھارت سے چینی اورکپاس درآمد کی اجازت نہیں دی۔کابینہ اجلاس کے بعد وزیرداخلہ شیخ رشید نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ جب تک بھارت کشمیرکا پرانا اسٹیٹس بحال نہیں کرتا کوئی تجارت نہیں…

مولانا فضل الرحمٰن سے ملاقات سیاسی نہیں تھی، عیادت کے لیے گئے تھے، مولانا شیرانی

مولانا محمد خان شیرانی اور مولانا گل نصیب کا کہنا ہے کہ جمعیت علماء اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن سے ہونے والی ہماری ملاقات سیاسی نہیں تھی، بلکہ ان کی عیادت کے لیے گئے تھے۔ کوئٹہ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مولانا شیرانی نے کہا…

کراچی میں ہیٹ ویو کی دوسری ایڈوائزری جاری

کراچی میں  جاری گرمی کی شدید لہر کے پیش نظر محکمہ موسمیات کے ارلی وارننگ سینٹر نے ہیٹ ویو کی دوسری ایڈوائزری جاری کردی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق  آج شہر کا درجہ حرارت 41 سے 42 ڈگری کے درمیان رہنے کی توقع ہے،جبکہ جمعے کو پارہ 39 سے 41 ڈگری…

پولیس اہلکار کا قتل، شک کا فائدہ دیتے ہوئے 4 ملزمان بری

کراچی میں انسداد دہشت گردی عدالت نے پولیس اہلکار ذیشان اکرم کےقتل کیس میں شک کا فائدہ دیتے ہوئے 4 ملزمان کو بری کر دیا۔انسداد دہشت گردی عدالت سے بری کیے گئے ملزمان میں نعیم عرف گڈو، حبیب الرحمٰن، ندیم احمد اور محسن سلیم شامل ہیں۔عدالت نے…

بلوچستان: لوڈ شیڈنگ کیخلاف زمیندار سراپا احتجاج، سڑکیں بند

بلوچستان میں بجلی کی طویل لوڈ شیڈنگ کے خلاف زمیندار بڑی تعداد میں سڑکوں پر نکل آئے جنہوں نے صوبے میں 20 مقامات پر احتجاج کرتے ہوئے مختلف قومی شاہراہوں کو بند کر دیا۔کوئٹہ میں بجلی کی طویل لوڈ شیڈنگ کے خلاف زمینداروں نے احتجاج کرتے ہوئے…

ان نالائقوں سے خیرات میں ملی ویکسین بھی سنبھالی نہیں جارہی، عظمیٰ بخاری

مسلم لیگ ن پنجاب کی ترجمان عظمیٰ بخاری کا موجودہ حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہنا ہے کہ پنجاب تاریخ ساز نا اہلی اور بدحالی کے دور سے گزر رہا ہے، ان نالائقوں سے خیرات میں ملی ویکسین بھی سنبھالی نہیں جارہی۔عظمیٰ بخاری نے پاکستان تحریک انصاف…

مارچ میں کورونا کے 95 مریضوں کا گھر پر انتقال ہوا

ملک بھر میں مارچ میں کورونا وائرس سے گھروں میں 95 افراد انتقال کرگئے، انتقال کرنے والوں میں 70 فیصد مرد اور 30 فیصد خواتین شامل ہیں۔وفاقی وزارت صحت کے حکام کے مطابق کورونا سے ملک بھر میں ماہ مارچ کے دوران 95 افراد گھروں میں انتقال کرگئے،…

مفتاح اسماعیل کی نااہلی کیلئے درخواست، فریقین سے جواب طلب

این اے 249 پر نون لیگی امیدوار مفتاح اسماعیل کی نااہلی سےمتعلق درخواست پر ٹربیونل نے الیکشن کمیشن، مفتاح اسماعیل و دیگر کو نوٹس جاری کر دیئے اور فریقین سے کل تک جواب طلب کرلیا۔وکیل درخواست گزار کا کیس میں کہنا ہے کہ مفتاح اسماعیل نے…

فیفا نے ویمنز ورلڈ کپ کے وینیوز کا اعلان کردیا

فیفا نے ویمنز ورلڈ کپ کے وینیوز کا اعلان کردیا ہے۔ فٹبال کی انٹرنیشنل فیڈریشن کے صدر گیانی انفانٹینو نے باضابطہ اعلان کرتے ہوئے کہا کہ ویمن فٹبالرز آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کے 9 شہروں میں رنگ جمائیں گی جبکہ 10 اسٹیڈیم میں کانٹے دار میچز…

منی لانڈرر، سٹہ مافیا چینی مہنگی کرنے میں ملوث ہیں: شہزاد اکبر

وزیرِ اعظم عمران خان کے مشیر برائے احتساب و داخلہ شہزاد اکبر کا کہنا ہے کہ مہنگی چینی کے ذمے دار ناجائز منافع خور ہیں، منی لانڈرر اور سٹہ مافیا چینی مہنگی کرنے میں ملوث ہیں۔نیوز کانفرنس کرتے ہوئے وزیرِ اعظم عمران خان کے مشیر برائے احتساب…

پارٹی فنڈنگ تحقیقات: نون لیگ کا ریکارڈ PTIکو دینے کی درخواست مسترد

غیر ملکی پارٹی فنڈنگ کی تحقیقات سے متعلق الیکشن کمیشن اسکروٹنی کمیٹی نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کو مسلم لیگ نون (پی ایم ایل این ) کا ریکارڈ دینے کی درخواست مسترد کر دی۔مسلم لیگ نون کے غیر ملکی پارٹی فنڈنگ کی تحقیقات سے متعلق…

ڈسکہ انتخابات کیس، نون لیگی وکیل کے دلائل مکمل

سپریم کورٹ آف پاکستان میں این اے 75 ڈسکہ میں دوبارہ انتخابات کے کیس میں نون لیگ کی امیدوار نوشین افتخار کے وکیل سلمان اکرم راجہ کے دلائل مکمل ہو گئے۔دورانِ سماعت مسلم لیگ نون کی امیدوار نوشین افتخار اور پاکستان تحریکِ انصاف کے امیدوار…

کابینہ کا بھار ت سے چینی اور کپاس درآمد کرنے کی اجازت سے انکار

وفاقی کابینہ نے بھارت سے کپاس اور چینی درآمد کرنے کی اجازت دینے سے انکار کر دیا۔وزیرِاعظم عمران خان کی زیرِ صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس منعقد ہوا، جس میں وفاقی کابینہ نے بھارت سے چینی اور کپاس درآمد کرنے کی اجازت دینے سے انکار کرتے…