جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

یوسف رضاگیلانی کی کامیابی کا نوٹیفکیشن روکنےکی درخواست دائر

حکمراں جماعت پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے یوسف رضا گیلانی کی سینیٹ الیکشن میں کامیابی کا نوٹیفکیشن روکنے کی درخواست دائر کردی۔پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فرخ حبیب، ملیکہ بخاری اور کنول شوزب نے الیکشن کمیشن میں یوسف رضا گیلانی کی…

پاکستانی ٹرمپ نے خود کو بچانے کی کوشش کی ہے: مریم نواز

مسلم لیگ نون کی نائب صدر مریم نواز نے وزیرِ اعظم عمران خان کو ہدفِ تنقید بناتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستانی ٹرمپ جارہا ہے اس نے خود کو بچانے کی کوشش کی ہے۔مسلم لیگ نون کی نائب صدر مریم نواز اسلام آباد میں واقع سندھ ہاؤس پہنچیں، جہاں پاکستان…

پوپ فرانسس آیت اللہ سیستانی سے ملاقات کیلئے نجف پہنچ گئے

عراق کے دورے پر آئے پوپ فرانسس آیت اللہ سیستانی سے ملاقات کیلئے نجف پہنچ گئے۔پوپ فرانسس آیت اللہ سیستانی سے ملاقات کیلئے نجف میں موجود ان کی رہائش گاہ پہنچے ہیں۔اسکے بعد پوپ فرانسس قدیم شہر اُر میں ایک بین المذاہب سروس کی میزبانی کریں…

فیصل آباد ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کےملازمین تنخواہ سےمحروم

فیصل آباد  کی ویسٹ منجمنٹ کمپنی دو ماہ سے اپنے ملازمین او ر سینٹری ورکرز کو تنخواہیں ادا نہیں کر سکی جس پر جزوی ہڑتال کرنے والا صفائی کا عملہ اب احتجاج پر مجبور ہو گیا ہے۔ خاکروبوں کا کہنا ہے تنخواہیں نہ ملنے سے کئی ملازمین کے گھروں سے…

والدہ کی وفات پر بھارتی نوجوان کا زبردست خراج عقیدت

بھارت میں نویں جماعت کے طالب علم نے والدہ کی وفات پر غیر اہم سمجھے جانے والے گھریلو کاموں کی اہمیت اجاگر کرتے ہوئے والدہ کو شاندار خراج عقیدت پیش کردیا۔ہمارے معاشرے میں گھر میں رہنے والی خواتین کے معمول کے کاموں کو عموماً غیر اہم سمجھا…

عمران خان چاہتے ہیں وہ اسمبلی سے اعتماد کا ووٹ لیں، عمران اسماعیل

گورنر سندھ عمران اسماعیل نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان چاہتے ہیں وہ اسمبلی سے اعتماد کا ووٹ لیں۔اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عمران اسماعیل نے کہا کہ 16 اراکین کے ووٹوں کے معاملے کی انکوائری ہوگی، وہ کون سے اراکین ہیں سب…

اپوزیشن نے بائیکاٹ کااعلان کر کے بزدلی کو فروغ دیا: فیاض چوہان

وزیرِ جیل خانہ جات پنجاب فیاض الحسن چوہان کہتے ہیں کہ اپوزیشن نے وزیرِ اعظم عمران خان کے اعتماد کے ووٹ کے لیے ہونے والے قومی اسمبلی کے اجلاس کے بائیکاٹ کااعلان کر کے بزدلی اور غیرجمہوری اقدار کو فروغ دیا ہے۔وزیرِ اعظم عمران خان کے اعتماد…

خان صاحب! اعتماد کے ووٹ کا ڈرامہ چھوڑیں اور گھر جائیں، سید ناصر حسین شاہ

صوبائی وزیراطلاعات سندھ ناصر حسین شاہ نے کہا ہے کہ خان صاحب قومی اسمبلی میں آپ کو شکست مل چکی ہے، اعتماد کے ووٹ کا ڈرامہ چھوڑیں اور گھر جائیں۔کراچی سے جاری کیے گئے اپنے بیان میں ناصر حسین شاہ نے کہا کہ پی ڈی ایم قوم کی ترجمانی کرتے ہوئے…

اسٹیبلشمنٹ عمران خان کے ساتھ ہے: شیخ رشید

وفاقی وزیرِ داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ وزیرِ اعظم عمران خان کے ساتھ ہے۔وزیرِ اعظم عمران خان کو اعتماد کا ووٹ دینے کے لیے وفاقی وزیرِ داخلہ شیخ رشید پارلیمنٹ ہاؤس پہنچے۔اس موقع پر شیخ رشید نے ’جیو نیوز‘ سے خصوصی بات چیت…

جماعت اسلامی کے رکن کا عمران خان کو ووٹ دینے سے انکار

جماعت اسلامی کے رکن مولانا عبدالاکبر چترالی نے وزیراعظم کو اعتماد کا ووٹ دینے سے انکار کردیا۔انہوں نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میں وزیراعظم کو آج اعتماد کا ووٹ نہیں دوں گا، میں اپنی جماعت کی پالیسی پر عمل کرتا ہوں۔مولانا عبدالاکبر…

پی ٹی آئی کارکنوں نے احسن اقبال کے سر پر جوتا دے مارا

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما احسن اقبال کو پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر میڈیا ٹاک کے دوران پی ٹی آئی کارکن نے سر پر جوتا دے مارا۔نون لیگی رہنماؤں کی میڈیا ٹاک کے دوران پی ٹی آئی کارکنان نے شدید نعرہ بازی کی، تصادم کی صورتحال کے دوران مریم…

عمران خان آج پارلیمان کے اندر صرف لاشیں لیکرجا رہے ہیں، رانا تنویر حسین

مسلم لیگ نون کے رہنما رانا تنویر حسین نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان آج پارلیمان کے اندرصرف لاشیں لے کرجا رہے ہیں کیونکہ ان کے ضمیر ساتھ نہیں۔رانا تنویر حسین نے کہا کہ صدر مملکت نے لکھا ہے کہ عمران خان اعتماد کھوچکے ہیں، صدر مملکت کے…

پارلیمنٹ ہاؤس میں مشترکہ ناشتہ، اراکین کی آمد

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں واقع پارلیمنٹ ہاؤس میں آج صبح مشترکہ ناشتے کا اہتمام کیا گیا۔ناشتے میں وزیرِ اعظم عمران خان بھی شریک ہیں جبکہ پارلیمنٹیرینز کی آمد کا سلسلہ جاری ہے۔وفاقی کابینہ کے ارکان، پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی…