جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

سابق ایس ایس پی کے قریبی 150 پولیس افسران کے مالی معاملات کی چھان بین

قومی احتساب بیورو (نیب) کراچی نے سندھ پولیس کے سابق سینئر سپرنٹنڈنٹ پولیس (ایس ایس پی) کے قریبی 150 ساتھی افسران کے مالی معاملات کی چھان بین کرتے ہوئے اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) سے تمام افسران کے بینک اکاؤنٹس، بینک لاکرز اور فکس…

وزیراعظم سے ویڈیو میں مبینہ طور پر موجود چار کرداروں کی ملاقات کی اندرونی کہانی

سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی کے صاحبزادے علی حیدر گیلانی کی منظر عام پر آنے والی ویڈیو میں مبینہ طور پر موجود چار کرداروں کی وزیراعظم سے ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ چاروں ارکان نے وزیر اعظم سے قومی اسمبلی…

شمالی وزیرستان: سیکیورٹی فورسز سے مقابلے میں 8 دہشت گرد ہلاک

سیکورٹی فورسز کے شمالی وزیرستان میں آپریشنز کے دوران تین دہشت گرد کمانڈروں سمیت 8 دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔پاک افواج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان کے علاقے بویا اور دوسلی میں دہشت گردوں کی…

وزیراعظم عمران خان کا اعتماد کا ووٹ، اسپیکر نے صدر کو آگاہ کردیا

وزیراعظم عمران خان کے اعتماد کے ووٹ حاصل کرنے کے معاملے پر اسپیکر قومی اسمبلی  نے صدر مملکت عارف علوی کو آگاہ کردیا۔اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر  نے صدر مملکت عارف علوی کے نام خط لکھ دیا۔خط کے متن میں کہا گیا کہ وزیرِ اعظم عمران خان نے…

بھارت نے انگلینڈ کو آخری ٹیسٹ میں بھی شکست دے دی

بھارت احمد آباد ٹیسٹ میں انگلینڈ کو شکست دے کر آئی سی سی ٹیسٹ چیمپین شپ کے فائنل میں پہنچ گیا، جہاں اس کا مقابلہ نیوزی لینڈ سے ہوگا۔ بھارت نے انگلینڈ کو سیریز کے چوتھے اور آخری ٹیسٹ میں اننگز اور 25 رنز سے شکست دے کر 4 میچز کی سیریز…

نواز شریف اصلی شیر ہو تو پاکستان آؤ ،فردوس عاشق اعوان

وزیر اعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ نواز شریف اصلی شیر ہو تو پاکستان آؤ، مریم نواز سیاسی قد اونچا کرنے کے لئے جو پاپڑ بیل رہی ہیں انہیں پارلیمان کی سیڑھیاں بھی نصیب نہیں ہونی۔اسلام آباد میں میڈیا…

پی سی بی کے شعبہ میڈیکل کے سربراہ ڈاکٹر سہیل نے استعفیٰ دیدیا

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے شعبہ میڈیکل کے سربراہ ڈاکٹر سہیل نے استعفیٰ دیدیا ہے۔ترجمان پی سی بی کے مطابق ڈاکٹر سہیل نے اپنا استعفیٰ چیئرمین پی سی بی کو بھجوادیا ہے، اس معاملے پر بورڈ چیئرمین اور سی ای او فیصلہ کریں گے۔ڈاکٹر سہیل پی…

وزیراعظم شیخ رشید سے ہاتھ ملائے بغیر آگے بڑھ گئے

وزیراعظم عمران خان قومی اسمبلی کے اجلاس کے موقع پر وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد سے ہاتھ ملائے بغیر آگے بڑھ گئے۔عمران خان جب اعتماد کا ووٹ لینے قومی اسمبلی آئے تو انہوں نے ایم کیو ایم پاکستان کے خالد مقبول صدیقی سے تو ہاتھ ملالیا لیکن…

یوسف گیلانی چور ہیں، چوروں اور ڈاکوؤں سے نفرت کرنی چاہیے، فردوس شمیم

تحریک انصاف سندھ کے سینئر رہنما فردوس شمیم نقوی نے کہا ہے کہ آج کی جیت نے پی ڈی ایم کی ہوا نکال دی ہے، یوسف رضا گیلانی نے نوٹوں کی سیاست کی۔انصاف ہاؤس کراچی میں میڈیا سے گفتگو میں فردوس شمیم نقوی نے کہا کہ یوسف رضا گیلانی چور ہیں، میں…

ملک کو بحرانوں سے نکالنے میں جتنی محنت وزیراعظم نے کی کسی نے نہیں کی، شیخ رشید

وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ اس ملک کو بحرانوں سے نکالنے میں جتنی محنت وزیراعظم نے کی کسی نے نہیں کی۔قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے شیخ رشید نے وزیراعظم عمران خان کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ ڈھائی سال گزر گئے، آپ کو ایک نئی…

ووٹ غائب نہ کہیں، سینیٹرز نے اعتماد کا اظہار کیا تھا، صادق سنجرانی

چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے اس امید کا اظہار کیا ہےکہ سینیٹرز اس بار بھی ان پر اعتماد کریں گے، ووٹ غائب نہ کہیں، سینیٹرز نے اعتماد کا اظہار کیا تھا۔اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے آصف زرداری کی حمایت سے متعلق سوال پر صادق…

وزیر اعظم کا حفیظ شیخ پر مکمل اعتماد کا اظہار، کام جاری رکھنے کی ہدایت

وزیر اعظم عمران خان نے حفیظ شیخ پر مکمل اعتماد کا اظہار  کرتے ہوئے انہیں کام جاری رکھنے کی ہدایت کردی۔وزیراعظم عمران خان سے وزیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ نے ملاقات کی۔عمران خان نے کہا کہ پاکستان کی معیشت کو بہتر بنانے میں حفیظ شیخ کا اہم…

شاہد آفریدی نے چھوٹی بیٹی کو چلتے دیکھ کر کیا کہا؟

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق اسٹار آل راؤنڈر شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ اپنے چھوٹے بچے کو پہلے چند قدم اٹھاتے ہوئے دیکھنا بہترین احساس ہوتا ہے۔شاہد آفریدی نے انسٹاگرام پر اپنی سب سے چھوٹی بیٹی عروا کی ویڈیو شیئر کی جس میں وہ اپنے والد کی…

افغانستان میں برفانی تودہ مکانات پر گر گیا، 14 افراد ہلاک

افغانستان میں صوبے بدخشاں میں برفانی تودہ گرنے سے 14 افراد ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہوگئے۔ افغانستان کے صوبے بدخشاں کے ضلع راغستان میں برفانی تودہ مکانات پر گر گیا جس کے نتیجے میں درجنوں افراد ملبے تلے دب گئے۔ریسکیو ادارے نے امدادی کاموں کا…

پی ایس ایل کو ادھورا چھوڑنا آسان نہیں تھا: شرفین ردرفورڈ

پاکستان سُپر لیگ کو ملتوی کیے جانے پر پشاور زلمی میں شامل  شرفین ردرفورڈ کا کہنا ہے کہ اُن کیلئے پی ایس ایل کو یوں ادھورا چھوڑنا کسی صورت آسان نہیں ہے۔قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر اور پاکستان سُپر لیگ میں اسلام آباد یونائیٹد کی نمائندگی…

کیلیفورنیا، کورونا پابندیوں میں نرمی کا اعلان

امریکی ریاست کیلیفورنیا میں کورونا پابندیوں میں نرمی کا اعلان کیا گیا ہے۔کیلیفورنیا میں یکم اپریل سے ڈزنی لینڈ، دیگر تھیم پارک اور اسٹیڈیم میں عوام کو آنے کی اجازت دے دی گئی ہے۔ دوسری جانب عالمی ادارہ صحت نے پابندیوں میں نرمی پر تشویش…

قومی کرکٹرز عمران خان کی کامیابی پر خوشی سے نہال

وزیرِ اعظم عمران خان کی پارلیمنٹ سے اعتماد کا ووٹ حاصل کرنے کی کامیابی پر قومی کرکٹرز بھی خوش دکھائی دے رہے ہیں اور اپنی خوشی کا اظہار سوشل میڈیا پیغامات کے ذریعے کررہے ہیں۔قومی کرکٹ ٹیم کے بولنگ کوچ وقار یونس نے عمران خان کی کامیابی پر…