انسداد کورونا کیلئے آئی ایم ایف سے فوری فنڈز کی ضرورت نہیں، سیکریٹری خزانہ
سیکریٹری خزانہ کامران افضل کا کہنا ہے کہ ملکی زرمبادلہ کے ذخائر مستحکم ہیں، انسداد کورونا کے لیے آئی ایم ایف سے فوری فنڈز کی ضرورت نہیں ہے۔ اسلام آباد میں میڈیا سے غیر رسمی بات چیت میں سیکریٹری خزانہ کامران افضل کا کہنا تھا کہ بجٹ جون…
حیات آباد میڈیکل کمپلیکس پشاور کے نرسنگ ہاسٹل میں آگ بھڑک اٹھی
پشاور میں حیات آباد میڈیکل کمپلیکس کے نرسنگ ہاسٹل میں آگ بھڑک اٹھی۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق آگ ہاسٹل کے دروازے کے ساتھ پڑے سامان میں لگی۔ جنرل سیکرٹری نرسنگ ایسوسی ایشن نے بتایا کہ آگ نے بجلی کی تاروں کو لپیٹ میں لے لیا۔ جس کے بعد ہاسٹل کو…
شمعونہ میر بادشاہ قیصر کی تاحیات نااہلی کالعدم قرار دینے کا تحریری فیصلہ
سابق رکن صوبائی اسمبلی پنجاب شمعونہ میر بادشاہ قیصر کی تاحیات نااہلی کالعدم قرار دینے کا تحریری فیصلہ جاری کردیا گیا۔ خیال رہے کہ سپریم کورٹ نے شمعونہ میر بادشاہ قیصر کی تاحیات نااہلی ختم کرنے کا فیصلہ 16 مارچ کو دیا تھا۔اس اپیل کی سماعت…
حسن ابدال: برہان انٹر چینج کے قریب تیز رفتار بس الٹ گئی،13افراد جاں بحق
پنجاب کے شہر حسن ابدال میں برہان انٹر چینج کے قریب تیز رفتار بس الٹ گئی، حادثے میں 13 افراد جاں بحق ہوگئے۔ ریسکیو ذرائع کا کہنا ہے کہ بس حادثے میں 25 مسافر زخمی ہوئے۔ جاں بحق ہونے والوں میں ایک خاتون اوربچی بھی شامل ہے۔ریسکیو ذرائع کا…
لاہور میں مقیم برطانوی نژاد پاکستانی لڑکی کا پراسرار قتل
لاہور میں مقیم 25 سالہ برطانوی نژاد پاکستانی لڑکی کو پراسرار طور پر قتل کردیا گیا۔ دو ماہ قبل برطانیہ سے آنے والی ماہرہ ڈیفنس میں اپنی دوست کے ساتھ رہائش پذیر تھی۔ آج دوپہر ملازمہ صفائی کے لیے کمرے میں داخل ہوئی تو ماہرہ کی لاش بیڈ پر…
عیدالفطر کی تعطیلات 10 تا 15مئی، نوٹیفکیشن جاری
ملک میں عیدالفطر کی تعطیلات 10 مئی سے 15مئی تک ہوں گی، جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔ وزیر اعظم عمران خان نے 10 سے 15مئی تک عیدالفطر کی چھٹیوں کی منظوری دی۔بعدازاں وزارتِ داخلہ کی جانب سے عیدالفطر کی چھٹیوں کا نوٹیفکیشن بھی جاری…
رمضان بازاروں میں اشیا 25فیصد کم قیمتوں پر مل رہی ہیں، فردوس عاشق
وزیراعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا رمضان بازاروں سے متعلق کہنا ہے کہ رمضان بازاروں میں قائم زرعی فیئر پرائس شاپس پر اشیا 25فیصد کم قیمتوں پر مل رہی ہیں۔ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر…
ایران : کیمیکل فیکٹری میں خوفناک آگ بھڑک اُٹھی
ایران میں ایک کیمیکل فیکٹری میں خوفناک آگ بھڑک اُٹھی جس پر قابو پانے کے دوران فائر بریگیڈ کی ایک گاڑی تباہ اور 4 اہلکار زخمی ہوگئے۔ آگ اتنی شدید تھی کہ اسے بجھانے کے لیے فائر بریگیڈ کی 20 گاڑیوں اور 150 اہلکاروں کو طلب کیا گیا۔آگ…
پی ایس ایکس 100 انڈیکس میں شامل کمپنیوں کا رواں سال کی پہلی سہ ماہی میں ریکارڈ منافع
پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) کے بینچ مارک 100 انڈیکس میں شامل کمپنیوں نے رواں سال کی پہلی سہ ماہی میں ریکارڈ منافع کمایا۔ بروکریج ہاؤس ٹاپ لائن سیکیورٹیز نے جنوری سے مارچ کے دوران کے ایس سی 100 انڈیکس میں شامل کمپنیوں نے 243 ارب…
چیئرمین نیب بن کر سرکاری افسران کو بلیک میل کرنے والے گروہ کا رکن گرفتار
کراچی میں قومی احستاب بیورو (نیب) کا چئیرمین بن کر سرکاری افسران کو بلیک میل کرنے والے گروہ کے رکن کو گرفتار کرلیا گیا۔ اس حوالے سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق ملزم عامر حسین کا والد دبئی سے سرکاری افسران کو بلیک میل کرتا تھا۔اس میں مزید…
ڈنمارک میں جانسن اینڈ جانسن ویکسین کا استعمال مکمل طور پر روکنے کا فیصلہ
ڈنمارک میں جانسن اینڈ جانسن ویکسین کا استعمال مکمل طور پر روکنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ کوپن ہیگن سے موصولہ اطلاعات کے مطابق جانسن اینڈ جانسن ویکسین ڈنمارک کے ویکسی نیشن پروگرام میں شامل نہیں ہوگی۔ مقامی میڈیا کے مطابق ویکسین کا استعمال…
جہانگیر ترین نے شاہ محمود کا بیان ’ہلکا‘ قرار دے دیا
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما جہانگیر ترین نے شاہ محمود قریشی کے بیان کو ’ہلکا‘ قرار دے دیا۔ میڈيا نے جب وفاقی وزير کے خطاب کی طرف توجہ دلائی تو جہانگیر ترین نے جواب دیا کہ یہ ہلکی باتیں ہیں، وہ ایسی باتیں نہیں کرتے۔جہانگیر…
علی ظفر کی ترین گروپ کے وکلا، اکاؤنٹنٹ سے ملاقات
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما جہانگیر ترین کے کیسز کا جائزہ لینے کے لیے وزیراعظم کے نامزد کردہ پی ٹی آئی سینیٹر علی ظفر ایڈووکیٹ نے ترین گروپ کے وکلا اور اکاؤنٹنٹ سے ملاقات کی۔اس موقع پر علی ظفر ایڈ ووکیٹ نے کیس سے متعلق…
پی ٹی آئی ارکان وزیراعلیٰ بلوچستان کو ہٹانے کے لیے میدان میں آگئے
بلوچستان عوامی پارٹی (بی اے پی) کے ناراض ارکان کے بعد پی ٹی آئی ارکان بھی وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال کو ہٹانے کےلیے میدان میں آگئے۔ پی ٹی آئی کے پارلیمانی لیڈر سردار یارمحمد رند نے اسلام آباد میں ڈیرے ڈال لیے، دیگر ارکان بھی اسلام آباد…
راولپنڈی: گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا سے 9 اموات
راولپنڈی میں کورونا وائرس سے گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا سے 9 افراد انتقال کرگئے۔اس حوالے سے ڈپٹی کمشنر راولپنڈی انوار الحق نے بتایا کہ شہر میں 24 گھنٹوں میں 75 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے، جبکہ 9 افراد جان سے چلے گئے۔ ان کا…
بھارت؛ مریضوں کی زندگی آکسیجن کے رحم و کرم پر
بھارت میں کورونا مریضوں کی زندگی مصنوعی آکسیجن کے رحم و کرم پر آگئی، 24 گھنٹوں میں 3 سے 4 ہزار سے زائد جان کی بازی ہار گئے۔ جبکہ 3 لاکھ 68 ہزار نئے مریض رپورٹ ہوئے ہیں۔ اترپردیش میں دو بیٹیوں کی ماں کو منہ سے سانس دینے کی وائرل وڈیو نے…
سعودی عرب میں آج کورونا کے 953 نئےکیسز رپورٹ، 13 کا انتقال ہوگیا، وزارت صحت
سعودی عرب میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا وائرس کے 953 نئےکیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ سعودی وزارت صحت کے مطابق سعودی عرب میں کورونا مریضوں کی تعداد 4 لاکھ 20 ہزار 301 ہوگئی ہے۔ ریاض سے موصولہ اطلاعات کے مطابق 24 گھنٹوں میں 13 کورونا کے مریض…
برطانیہ میں 17 مئی سے بین الاقوامی سفری پابندیوں میں نرمی
برطانیہ میں 17 مئی سے بین الاقوامی سفری پابندیوں میں نرمی کردی گئی۔برطانوی حکام نے 21 جون سے کورونا وائرس کی پابندیوں میں بھی نرمی کا اعلان کیا ہے۔واضح رہے کہ گزشتہ روز برطانیہ میں کورونا وائرس سے مزید 14 افراد ہلاک ہوگئے۔ لندن سے…
زلمے خلیل زاد کی افغان صدر سے ملاقات، امن عمل کو زمینی حقائق کے مطابق ہونا چاہئے، اشرف غنی
امریکی نمائندہ خصوصی زلمے خلیل زاد نے کابل میں افغان صدر سے ملاقات کی ہے۔ اس موقع پر صدر اشرف غنی نے کہا کہ امریکا افغان تعلقات کے نئے باب کا آغاز ہوچکا ہے۔ افغان امن عمل کو زمینی حقائق کے مطابق ہونا چاہئے۔ صدر اشرف غنی نے مزید کہا کہ…
ملک میں کورونا ٹیسٹنگ کی یومیہ استعداد کار 65 ہزار سے متجاوز
نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشنز سینٹر نے ملک میں کورونا ٹیسٹنگ استعداد کار کے حوالے سے جاری بیان میں کہا ہے کہ پاکستان میں کورونا ٹیسٹنگ کی یومیہ استعداد کار 65 ہزار 455 ہے۔این سی او سی کے مطابق ملک بھر میں 172 کورونا ٹیسٹنگ لیب فنکشنل ہیں،…