اب ٹویٹر پر آڈیو کلپس بطور میسج بھیجنے کی سہولت کا آغاز
سان فرانسسكو: گزشتہ سال اگست میں ٹویٹر نے ٹیکسٹ کے ساتھ ساتھ آڈیو کلپس کو براہِ راست پیغامات (ڈؑی ایم) کی صورت میں بھیجنے کا اعلان کیا تھا۔ اب برازیل، بھارت اور جاپان میں اس کی آزمائش کی جارہی ہے۔
اس طرح وائس ریکارڈنگ کو براہ راست…
انسانی مداخلت سے دنیا کے نصف دریاؤں میں مچھلیوں کی انواع میں کمی
فرانس: اگرچہ کرہ ارض پر صنعتی انقلاب کے بعد سے ہی دریاؤں اور جھیلوں میں موجود میٹھے پانی کی مچھلیوں کی اقسام تیزی سے روبہ زوال ہے تاہم اس ضمن میں ایک بہت وسیع تحقیق کی گئی ہے۔
ایک سروے سے انکشاف ہوا ہے کہ دنیا بھر کے نصف دریاؤں میں…
ری پلے – 20 فروری 2021 | پہلا میچ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز بمقابلہ کراچی کنگز پر تجزیہ
https://www.youtube.com/watch?v=twfCDPR55Q4
امریکی ریاست ٹیکساس کو آفت زدہ علاقہ قرار دینے کی تیاری
برفانی طوفان اور سردی کی شدید ترین لہر: امریکی ریاست ٹیکساس کو آفت زدہ علاقہ قرار دینے کی تیاریامریکہ کے صدر جو بائیڈن ٹیکساس کی ریاست کو آفت زدہ علاقہ قرار دینے پر غور کر رہے ہیں تاکہ وہاں امدادی کاموں کے لیے وفاق کی طرف سے مالی امداد…
ڈان نیوز کی صبح 9 بجے کی سرخیاں | پی ایس ایل کا پہلا میچ | 20 فروری 2021
https://www.youtube.com/watch?v=YAEzixYZlkA
کورونا سے مزید 36 مریض انتقال کرگئے
ملک بھر میں کورونا وائرس کے مزید 36 مریض زندگی کی بازی ہار گئے۔ اموات کی مجموعی تعداد 12 ہزار 563 ہوگئی۔
کورونا سے متعلق سرکاری ویب سائٹ کے مطابق پچھلے 24 گھنٹے کے دوران 36 مریض انتقال کرگئے…
مہنگائی کا نیا طوفان، کئی اشیا کی قیمتوں میں بڑا اضافہ
مہنگائی کی چکی میں پسے عوام کے لیے بری خبر ہے کہ حکومت نے یوٹیلٹی اسٹورز پر کئی اشیا کی قیمتوں میں بڑا اضافہ کر دیا ہے۔
قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے جس کے مطابق یوٹیلیٹی…
ملک میں الیکشن اور سلیکشن کی تمیز ختم ہو چکی ہے، سراج الحق
لاہور: امیرجماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق کا کہنا ہے کہ الزامات کی سیاست میں ملک تباہی کی جانب گامزن ہے، ملک میں الیکشن اور سلیکشن کی تمیز ختم ہو چکی ہے۔
جماعت اسلامی (جے آئی) یوتھ کے…
پاکستان: کورونا وائرس سے 1 روز میں 3 درجن اموات
پاکستان میں کورونا وائرس کی دوسری لہر جاری ہے، کورونا مریضوں کی تعداد کے حوالے سے مرتب کی گئی فہرست میں پاکستان 30 ویں نمبر پر ہے۔نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر (این سی او سی) کے اعداد و شمار کے مطابق پاکستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران…
ڈسکہ میں غنڈہ گردی کے باوجود پی ایم ایل این کو شکست ہوئی، شوکت یوسفزئی
وزیر محنت و ثقافت خیبرپختونخوا شوکت یوسفزئی کا کہنا ہے کہ ڈسکہ میں تمام تر غنڈہ گردی کے باوجود پی ایم ایل این کو شکست ہوئی۔وزیر محنت و ثقافت خیبرپختونخوا شوکت یوسفزئی نے ضمنی انتخابات سے متعلق اپنے ویڈیو بیان میں کہا کہ سب کو پتہ ہے…
پی ٹی آئی میں کسی قسم کی تقسیم نہیں: چوہدری محمد سرور
گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور کہتے ہیں کہ پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) میں کسی قسم کی تقسیم نہیں، حفیظ شیخ اور فوزیہ ارشد کو میرٹ پر سینیٹ کا ٹکٹ دیا گیا ہے۔گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور کہتے ہیں کہ اوپن بیلٹ کی مخالفت ’ووٹ بر ائے…
درست ہے سینیٹ کے الیکشن میں خرید و فروخت ہوتی ہے، شبلی فراز
وفاقی وزیر اطلاعات سینیٹر شبلی فراز کا کہنا ہے کہ ملک کو سب سے زیادہ نقصان کرپشن نے پہنچایا ہے، جن ملکوں میں کرپشن ہے وہ سب سے پیچھے ہیں، درست ہے سینیٹ کے الیکشن میں خرید و فروخت ہوتی ہے۔ سینیٹ میں اظہار خیال کرتے ہوئے شبلی فراز نے کہا…
این اے 75: صوبائی الیکشن کمشنر سیالکوٹ میں آر او کے دفتر پہنچ گئے
پنجاب کے شہر سیالکوٹ کے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 75 ڈسکہ میں صوبائی الیکشن کمشنر غلام اسرار خان سیالکوٹ میں آر او کے دفتر پہنچ گئے۔این اے 75 میں تین رکنی کمیٹی انکوائری کے بعد رپورٹ چیف الیکشن کمشنر کو پیش کرے گی۔ گزشتہ روز ہونے والے…
خیبر پختونخوا کے وزیر آب پاشی لیاقت خٹک کو وزارت سے ہٹادیا گیا
خیبر پختونخوا کے وزیر آب پاشی لیاقت خٹک کو وزارت سے ہٹادیا گیا۔ لیاقت خٹک کو وزارت سے ہٹانے کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔لیاقت خٹک وزیر دفاع پرویز خٹک کے بھائی ہیں۔ پارٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ پارٹی قیادت نے ضمنی انتخاب میں لیاقت خٹک…
فارم 45 جمع ہونے کے بعد آر او کو نتیجہ جاری کرنا چاہیے، عثمان ڈار
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما عثمان ڈار کا کہنا ہے کہ فارم 45 جمع ہونے کے بعد آر او کو نتیجہ جاری کرنا چاہیے، انتخابی نتیجہ نہیں روکا جاسکتا، الیکشن کمیشن دفتر کے باہر کھڑے ہیں، نتیجہ لے کر جائیں گے۔عثمان ڈار نے آر او آفس کے باہر جیونیوز…
حلقہ پی پی 51: لوگوں نے پریذائڈنگ افسر کو ووٹ تھیلے میں لے جاتے ہوئے پکڑلیا
حلقہ پی پی 51 پر انتخابات کے دوران لوگوں نے ایک پریذائڈنگ افسر کو ووٹ تھیلے میں بند کر کے لے جاتے ہوئے پکڑلیا۔پریذائڈنگ افسر ووٹوں سے بھرا تھیلا باہر لے جاتے ہوئے پکڑا گیا۔این اے 75 میں تین رکنی کمیٹی انکوائری کے بعد رپورٹ چیف الیکشن…
چلی میں حکومت مخالف ہزاروں مظاہرین سڑکوں پر نکل آئے
چلی میں حکومت مخالف ہزاروں مظاہرین سڑکوں پر نکل آئے، مظاہرین کو منتشر کرنے کے لیے پولیس نے آنسو گیس کی شیلنگ کی اور واٹر کینن کا استعمال کیا۔لاطینی امریکا کے ملک چلی میں حکومت کے غیر مساویانہ سلوک کیخلاف ہزاروں افراد نے مظاہرہ کیا۔…
پی ایس ایل 6: کوئٹہ کا کراچی کو جیت کیلئے 122 رنز کا ہدف
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے چھٹے ایڈیشن کے پہلے میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے کراچی کنگز کو جیت کے لیے 122 رنز کا ہدف دے دیا۔ کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں ایونٹ کے افتتاحی میچ میں کنگز کے کپتان عماد وسیم نے ٹاس جیت کر گلیڈی ایٹرز کو…
خیبرپختونخوا: پولیس اہلکاروں کی تعلیمی اسناد کی تصدیق کی ہدایت
خیبرپختونخوا کے تمام پولیس اہلکاروں کی تعلیمی اسناد کی تصدیق کرنے کی ہدایت کردی۔سپریم کورٹ آف پاکستان کے حکم کی روشنی میں خیبرپختونخوا کے آئی جی پی ثنا اللّٰہ عباسی نے تمام پولیس اہلکاروں کی تعلیمی اسناد کی تصدیق کرنے کی ہدایت کر دی…
امارات میں امیر افراد کی مجموعی دولت 870 ارب ڈالر
متحدہ عرب امارات (یو اے ای) میں آباد امیر ترین افراد کی مجموعی دولت 870 ارب ڈالر تک پہنچ گئی ہے۔ عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق امارات میں آباد امیر ترین افراد کی تعداد 83 ہزار 400 ہوگئی ہے۔رپورٹ کے مطابق متحدہ عرب امارات میں 31 فیصد…