جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

ہمارے 12 ساتھی دہشت گردی کے کیس میں نامزد ہیں،حلیم عادل شیخ

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سندھ اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حلیم عادل شیخ کا کہنا ہے کہ ہمارے 12 ساتھی دہشت گردی کے کیس میں نامزد ہیں، ہمارے ساتھیوں اور میرا یہ قصور ہے کہ وہ عمران خان کے ساتھ ہیں۔حلیم عادل شیخ نے کہا کہ میرا قصور…

ملتان: مسافر کوسٹر اور بس میں تصادم، 4 مسافر جاں بحق

ملتان روڑ اڈا ظہیر نگر کے قریب مسافر کوسٹر اور بس میں تصادم ہوا جس کے نتیجہ میں 4 مسافر جاں بحق جبکہ سات زخمی ہوگئے۔حادثے میں جاں بحق اور زخمی ہونے والے افراد کو ریسکیو نے آپریشن کرتے ہوئے زخمیوں کو تحصیل ہیڈ کوارٹر اسپتال منتقل کر دیا…

ہمیں قابل لوگ لاکر دیں انویسٹمنٹ ہونا بڑی بات نہیں، سید مراد علی شاہ

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ سندھ حکومت جناح اسپتال سمیت دیگر اداروں کو آئندہ بھی سپورٹ کرتی رہے گی، ہمیں قابل لوگ لاکر دیں کیونکہ انویسٹمنٹ ہونا بڑی بات نہیں۔کراچی میں ووکیشنل ٹریننگ سینٹرکی تقریب سے خطاب وزیراعلیٰ سندھ…

کراچی: گزشتہ 12دن میں 83 افراد کا کورونا وائرس سے انتقال

کراچی میں مارچ کے 12 دنوں میں 83 افراد کورونا وائرس سے انتقال کرگئے جبکہ 1298 افراد کورونا وائرس کا شکار ہوئے۔محکمہ صحت سندھ کے مطابق کراچی میں کورونا وائرس کے سب سے زیادہ کیسز ضلع شرقی میں سامنے آئے ہیں، دوسرے نمبر پر ضلع جنوبی ہے جہاں…

سابق سینیٹر عبدالحسیب خان کا ملک بھر میں قائم ووکیشنل ٹریننگ سینٹرز سے متعلق اہم سوال

سابق سینیٹر عبد الحسیب خان سی ای او کراچی ووکیشنل ٹریننگ سینٹر نے سوال اُٹھایا ہے کہ پورے پاکستان میں ووکیشنل ٹریننگ سینٹرز ہیں لیکن سوال یہ ہے کہ وہاں کام کیا ہورہا ہے۔کراچی ووکیشنل ٹریننگ سینٹر میں تقریب سے خطاب میں سابق سینیٹر عبد…

سیکریٹری سینیٹ کو جیل میں ڈالا جائے، سعید غنی

وزیر تعلیم سندھ سعید غنی کا چیئرمین سینیٹ کے الیکشن میں 7 مسترد شدہ ووٹوں کے معاملے پر کہنا ہے کہ سیکریٹری سینیٹ کو برطرف کرکے جیل میں ڈالا جائے۔سیکریٹری سینیٹ نے ووٹرز اور امیدوار کو مس گائیڈ کیا ہے، ہمیں یقین تھا کہ یہ کیمرے کے بعد…

افغان فوج کے پچاس کروڑ ڈالر کے جہاز 40 ہزار ڈالر میں فروخت ہونے کا انکشاف

افغان فوج کے پچاس کروڑ ڈالر کے جہاز 40 ہزار ڈالر میں فروخت: رپورٹافغانستان کی فوج کے لیے 50 کروڑ ڈالر سے زیادہ مالیت کے خریدے گئے 20 میں سے 16 ٹرانسپورٹ طیارے صرف چند سال ہی میں ناکارہ قرار دیے جانے کے بعد صرف 40 ہزار ڈالر میں فروخت کر دیے…

ملتان: ایس او پیز کی خلاف ورزی پر 2 شادی ہالز سیل

 ملتان میں کورونا وائرس کے ایس او پیز کی خلاف ورزی پر 2 شادی ہالز سیل کر دئیے گئے۔ملک بھر میں کورونا وائرس کی تیسری لہر کا آغاز ہوچکا ہے جس کے بعد حکومت کی جانب سے  شادی ہالز ، ریسٹورنٹس سمیت عوامی اجتماعات پر پابندی عائد  کردی…

لاہور میں اسکولز کی بندش کا فیصلہ مسترد

لاہور میں پرائیوٹ اسکولز مالکان کی تنظیم نے کورونا وائرس  کے باعث اسکولوں کی  بندش کے حکومتی فیصلے کو مسترد کردیا۔نجی تعلیمی اداروں کے مالکان نے پریس کانفرنس میں کہا کہ گزشتہ سال بھی انہی دنوں لاک ڈاؤن سے بچوں کا نقصان ہوا اور اب دوبارہ…

ساتوں سینیٹرز نے جان بوجھ کر نام پر مہر لگائی تھی، پی ڈی ایم ذرائع

چیئرمین سینیٹ کے الیکشن میں 7 مسترد شدہ ووٹوں کے معاملے کی اندرونی کہانی جیو نیوز نے پتا چلا لی، پی ڈی ایم ذرائع کا کہنا ہے کہ  ساتوں سینیٹرز نے جان بوجھ کر نام پر مہر لگائی تھی۔ذرائع کے مطابق پی پی پی اور پی ڈی ایم کے جن 7 سینیٹرز کے…

سعودی عرب میں آسمان سرخ ہو گیا

سعودی عرب کے مختلف علاقوں میں ریت کا طوفان آیا، جس کی وجہ سے  آسمان سرخ ہوگیا۔ریت کے طوفان کی وجہ سے آسمان سرخ ہوا جبکہ حد نگاہ صفر ہوگئی تھی۔مقامی حکام نے حد نگاہ صفر ہونے کی وجہ سے شہریوں کو نقل و حرکت میں احتیاط رکھنے کی ہدایت کی…

زیرہ پانی کے کرشماتی فوائد

زیرہ سوزش سے بچنے والے اینٹی آکسیڈینٹس سے مالا مال ہے اور یہ اینٹی بیکٹیریل اور اینٹی سیپٹیک کے نام سے بھی جانا جاتا ہے۔ یہ آپ کو پیٹ کی بہت سی پریشانیوں سے بچا سکتا ہے، ہاضمے کو مضبوط بناتا ہے، متلی اور قبض جیسے مسائل کا خاتمہ کرتا ہے۔ …

کورونا وائرس کی نئی لہر: پنجاب میں کاروباری مراکز شام 6 بجے بند کرنے کا حکم

پاکستان کے صوبہ پنجاب میں کورونا وائرس کی دوسری لہر کے باعث کاروباری مراکز شام 6 بجے بند کرنے کا حکم دیا گیا ہے جبکہ ہفتہ اور اتوار کام کی ہرگز اجازت نہیں ہوگی۔کورونا وائرس کے کیسز میں اضافے کے باعث پنجاب میں پابندیوں اور کاروباری…

اسد عمر نے کورونا کی خطرناک صورتحال سے خبردار کردیا

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کے سربراہ اور وزیر منصوبہ بندی اسد عمر نے کورونا کی پیدا ہوتی خطرناک صورتحال سے متعلق خبردار کردیا۔ اسد عمر کا کہنا ہے کہ پاکستان میں کورونا کی تیسری لہر کا آغاز ہوچکا ہے،اس وقت نصف سے زائد…

عمران خان نے سول ڈرون اتھارٹی کے قیام کی منظوری دیدی

وزیراعظم عمران خان نے سول ڈرون اتھارٹی کے قیام کی منظوری دے دی، سول ڈرون اتھارٹی کے قیام کا مقصد ملک میں ڈرون ٹیکنالوجی کا فروغ، ڈویلپمنٹ اور اسے ریگولیٹ کرنا ہے۔سول ڈرون اتھارٹی کے پاس ڈرون ٹیکنالوجی کو ریگولیٹ کرنے کے اختیارات ہوں گے،…

لاہور، قیدیوں کو بیوی کے ساتھ رہنے کی اجازت

محکمہ داخلہ پنجاب نے قیدیوں کو بیوی کیساتھ جیل کے فیملی ہومز میں رہنے کی اجازت کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔نوٹیفکیشن کے تحت بیوی کو قیدی خاوند کے ساتھ 3 روز تک رہنے کی اجازت ہوگی، قیدی کا 5 سال تک کا بچہ بھی والدین کے ساتھ رہ سکے گا۔…

حمزہ شہباز کے باہر آنے کا سب سے زیادہ نقصان مریم کو ہوا، شہباز گِل

وزیراعظم کے معاون خصوصی ڈاکٹر شہباز گِل نے کہا ہے کہ حمزہ شہباز کے باہر آنے کا سب سے زیادہ نقصان مسلم لیگ نون کی نائب صدر مریم نواز کو ہوا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے بیان میں ڈاکٹر شہباز گِل نے مسلم لیگ نون پر وار کرتے…

فضل الرحمٰن، نوازشریف اور آصف زرداری میں ٹیلی فونک رابطہ

چیئرمین اور ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کے الیکشن میں شکست کے بعد پاکستان کی حزب اختلاف کی جماعتوں کے اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے تین فیصلہ سازوں نے سر جوڑ لیے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ مولانا فضل الرحمٰن، نوازشریف اور آصف زرداری میں…