ملک بھر میں فلسطین سے اظہارِ یکجہتی کےلیے ریلیاں اور مظاہرے
ملک بھر میں فلسطین سے اظہار یکجہتی کے لیے ریلیاں نکالی گئيں اور مظاہرے کیے گئے، کراچی میں عوام کی بڑی تعداد گھروں سے باہر نکل آئی۔مختلف تنظیموں اور سول سوسائٹی کے تحت نکلنے والی ریلیاں مختلف علاقوں سے شروع ہوکر پریس کلب پر جمع ہوگئيں۔ …
کرو رائے – 21 مئی 2021 | غزہ میں فائر بندی سے قبل خواتین اور بچوں سمیت 240 افراد ہلاک ہوگئے
https://www.youtube.com/watch?v=MtOjz7paLkI
خبر کے مطابق – 21 مئی 2021 | کیا پی ٹی آئی دباؤ میں ہے جہانگیر ترین گروپ کی وجہ سے؟
https://www.youtube.com/watch?v=skzc-0d8KdU
نیوز آئی | کیا فائر فائر اسرائیل فلسطین تنازعہ کا حل ہے؟ | عبصا کومل | 21 مئی 2021
https://www.youtube.com/watch?v=wLrrYguDrUQ
ڈان نیوز کی صبح 9 بجے کی سرخیاں | اسرائیل ہار رہا ہے ، جوار بدل رہا ہے: شاہ محمود قریشی | 21 مئی…
https://www.youtube.com/watch?v=b0fgmHmGwNc
کوئٹہ کی چائے: کیا آپ چاکلیٹ اور پھلوں کے ذائقہ چائے آزمائیں گے؟ – بی بی سی یو آر ڈی یو
https://www.youtube.com/watch?v=rurZBirmdCc
بریکنگ نیوز: نقاب پوش افراد نے حسن نواز کو اپنے دفتر میں دھمکی دے دی | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=TTXzOCKMegg
ملک میں کورونا سے اموات کی تعداد 20 ہزار سے متجاوز
ملک بھر میں کورونا وائرس کے مزید 102 مریض زندگی کی بازی ہار گئے۔ اموات کی مجموعی تعداد 20 ہزار 89 ہوگئی۔
کورونا سے متعلق سرکاری ویب سائٹ کے مطابق پچھلے 24 گھنٹے کے دوران 102 مریض انتقال کرگئے…
اسرائیل اور حماس میں جنگ بندی ، غزہ میں جشن کا سماں
اسرائیل اور حماس کے درمیان جنگ بندی کے بعد ہزاروں اہل غزہ سڑکوں پر نکل آئے اور خوب جشن منایا۔
غیر ملکی ذرائع بلاغ کے مطابق اسرائیل اور حماس کے درمیان 11 روز سے جاری جنگ کے بند جنگ بندی ہوگئی…
چمن میں دھماکا، 6 جاں بحق، جے یو آئی نظریاتی کے نائب امیر شدید زخمی
بلوچستان کے ضلع چمن میں دھماکا ہوا جس میں 6 افراد جاں بحق اور 12 سے زائد زخمی ہوگئے۔ زخمیوں میں جمعیت علماء اسلام نظریاتی کے نائب امیر مولانا عبدالقادر لونی بھی شامل ہیں۔
ذرائع ابلاغ کے مطابق…
اسرائیلی فورسز کا ایک بار پھر مسجد اقصی پر حملہ، متعدد نمازی زخمی
بیت المقدس: اسرائیلی فورسز نے مسجد الاقصی میں نمازیوں پر ایک بار پھر حملہ کردیا، اسرائیلی فورسز نے نمازیوں پر شیلنگ کی اور ربڑ کی گولیاں فائر کی، جس کے نتیجے میں متعدد فلسطینی زخمی ہوگئے۔
عرب…
ایک دن آئے گا جب فلسطینیوں کو اپنا ملک ملے گا، وزیراعظم
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ پہلی بار مغرب میں بھی اسرائیل کے خلاف آواز اٹھ رہی ہے، ایک دن آئے گا جب فلسطینیوں کو اپنا ملک ملے گا۔
وزیراعظم عمران خان نے یوم یکجہتی فلسطین پر…
غزہ: فلسطینی اسرائیل کے ساتھ جنگ بندی کا جشن منا رہے ہیں – بی بی سی یو آر ڈی یو
https://www.youtube.com/watch?v=gnxGTwJVN_Y
ری پلے – 21 مئی 2021 | زینب عباس کے ساتھ پی ایس ایل پر خصوصی شو
https://www.youtube.com/watch?v=Vadf0CwPMuI
غزہ احتجاج، لڑکیاں اور ایک چینل: یہ گجرے خریدنا کب سے فحاشی ہو گیا؟
غزہ کے لیے احتجاج کے شرکا پر تنقیدی رپورٹنگ: کیا گجرے خریدنا فحاشی ہے؟50 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہLEADER TV ،تصویر کا کیپشندس منٹ سے زائد طویل اس ویڈیو میں خاتون میزبان مظاہرے کے شرکا کے لباس اور سرگرمیوں پر تنقید کرتی رہیں'یہاں پر ’سلِیولس‘…
اسرائیلی پابندیوں میں غزہ کے لوگ کیسے رہتے ہیں؟ روز مرہ زندگی کی ایک جھلک
اسرائیل فلسطین تنازع: غزہ کی پٹی میں رہنے والوں کی زندگی کیسی ہے؟21 مئ 2021، 17:51 PKTاپ ڈیٹ کی گئی ایک گھنٹہ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Imagesغزہ کی آبادی تقریباً 20 لاکھ افراد پر مشتمل ہے اور اس علاقے کی لمبائی 41 کلومیٹر جبکہ چوڑائی دس…
وزیراعلیٰ پنجاب نے جہانگیر ترین گروپ کے تحفظات دور کردیے
وزیراعلی پنجاب نے جہانگیر ترین گروپ کے تحفظات دور کردئیے، تمام اراکین کو ترقیاتی فنڈز ملیں گے۔ وزیراعلیٰ پنجاب نے ملاقات کے بعد احکامات جاری کردیئے، بدلے میں ترین گروپ بجٹ کی منظوری سمیت تمام حکومتی اقدامات کو سپورٹ کرے گا اور پارٹی نظم…
جی ڈی پی کا حجم 47709 ارب روپے رہنے کا امکان
وزارت منصوبہ بندی کے اعداد و شمار کے مطابق رواں مالی سال کے دوران گراس ڈومسیٹک پراڈکٹ (جی ڈی پی) کا حجم 47 ہزار709 ارب روپے رہنے کا امکان ہے۔اعلامیے کے مطابق جی ڈی پی کا حجم گزشتہ سال 41556 ارب روپے تھا جو اب 6153 ارب روپے بڑھنے کا امکان…
پی ڈی ایم میں ہیں یا نہیں، ہم اپوزیشن کریں گے، یوسف رضا گیلانی
پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما و سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی کا کہنا ہے کہ پی ڈی ایم عوام کے حقوق کے لیے بنائی گئی تھی، ہم پی ڈی ایم میں ہیں یا نہیں ہم اپوزیشن کریں گے۔چار سدہ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے یوسف رضا گیلانی نے کہا کہ…
سیف اللّٰہ ابڑو کے بھائی نے محکمہ بلڈنگز کے دفتر پر حملہ کیا، نثار کھوڑو
پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما نثار کھوڑو کا کہنا ہے کہ وفاق کے بل بوتے پر سیف اللّٰہ ابڑو کے بھائی نے محکمہ بلڈنگز کے دفتر پر حملہ کیا، سیف اللّٰہ ابڑو کے بھائی نے بلیک میلنگ اور بھتہ وصولی کے لئے حملہ کیا۔لاڑکانہ میں میڈیا سے گفتگو…