جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

شاہ حسین ایکسپریس حادثے سے بال بال بچ گئی

نواب شاہ ریلوے اسٹیشن پر کراچی سے لاہور جانے والی شاہ حسین ایکسپریس حادثے سے بال بال بچ گئی۔ریلوے پولیس کے مطابق کراچی ایکسپریس کے انجن کا بریک کلپ گر کر ریلوے پٹریوں کے درمیان کانٹے میں پھنس گیا اور شاہ حسین ایکسپریس اس دوران پٹری میں…

ہمارے کارکنان کو خواتین سے ایسا سلوک نہیں کرنا چاہئے تھا، فردوس عاشق اعوان

وزیراعلی پنجاب کی معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان نے ہفتے کے روز  پارلیمنٹ کے باہر پی ٹی آئی کارکنان کی نون لیگی رہنماؤں پر حملے کے واقعے کو افسوسناک قرار دیتے ہوئے کہا کہ ہمارے کارکنان کو خواتین سے ایسا سلوک نہیں کرنا چاہئے تھا۔فردوس عاشق…

دورۂ جنوبی افریقا، زمبابوے کیلئے قومی اسکواڈ کا اعلان 10 مارچ کو ہوگا ‏

قومی کرکٹ سلیکشن کمیٹی نے ‏ دورۂ جنوبی افریقا اور زمبابوے کیلئے کرکٹ ٹیم کے اسکواڈ کا اعلان 10 مارچ تک کیے جانے کا پلان تیار کیا ہے۔ذرائع کے مطابق ‏وائٹ بال اور ریڈ بال کرکٹ کیلئے ایک ساتھ ہی اسکواڈ کا اعلان کرنے کا منصوبہ بنایا گیا ہے،…

لمبی عمر کیلئے کن غذاؤں کا استعمال کیا جائے؟

طبی ماہرین کی جانب سے صحت مند زندگی اور لمبی عمر کے حصول کے لیے دن کی غذا میں دو حصے پھل اور 3 حصے سبزیوں کا استعمال تجویز کیا جاتا ہے۔امریکن ہارٹ ایسوسی ایشنز فلیگ شپ جرنل سرکولیشن میں شائع کی جانے والی طبی تحقیق کے مطابق لمبی عمر اور…

کورونا مثبت آجانے کے بعد PCB عملے کو گھر سے کام کی اجازت

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے ملازمین کو گھروں سے کام کرنے کی ہدایت جاری کردی گئی۔ذرائع کے مطابق پی سی بی میں عملے کے ایک فرد میں کورونا وائرس مثبت آنے پر دفاتر بند کیے گئے ہیں۔ذرائع کا بتانا ہے کہ بورڈ نے ملازمین کے لیے کوویڈ 19 ایس…

بیٹی ہوگی یا بیٹا؟ میگھن نے بتادیا

برطانوی شہزادہ ہیری اور اُن کی اہلیہ میگھن مارکل نے اپنے ہاں نئے آنے والے مہمان کی جنس کے حوالے سے انکشاف کیا ہے کہ ان کے ہاں بیٹی کی پیدائش ہوگی۔میگھن مارکل نے اوپرا ونفرے کو تہلکہ خیز انٹرویو دیتے ہوئے ناصرف شاہی خاندان کے راز افشا…

پاکستان، ایک دن میں کورونا وائرس سے 22 اموات

پاکستان میں کورونا وائرس کی دوسری لہر جاری ہے، کورونا مریضوں کی تعداد کے حوالے سے مرتب کی گئی فہرست میں پاکستان 31 ویں نمبر پر آ گیا۔نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر (این سی او سی) کے اعداد و شمار کے مطابق پاکستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے…

یونیفارم میں خواتین نے اپنی صلاحیتیں منوائی ہیں: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ

چیف آف آرمی اسٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ پاکستانی خواتین نے قوم کی عزت اور وقار میں اضافے کیلئے بے پناہ خدمات سر انجام دی ہیں، یونیفارم میں خواتین نے اپنی صلاحیتیں منوائی ہیں۔آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے یومِ خواتین پر…

گوگل کا ویمن ڈے پر خواتین کو خراج تحسین

پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج یوم خواتین منایا جارہا ہے۔ عالمی یوم خواتین پر گوگل نے خراج تحسین پیش کرتے ہوئے ڈوڈل خواتین کے نام کر دیا۔کراچی، لاہور سمیت ملک کے مختلف شہروں میں سیمینار، کانفرنس، ریلیاں اور تقاریبات کا انعقاد کیا جائے…

اسلام آباد، شہید پولیس اہلکار کی نماز جنازہ ادا کردی گئی

اسلام آباد میں نامعلوم ملزمان کی فائرنگ سے شہید ہونے والے ہیڈ کانسٹیبل قاسم کی نماز جنازہ پولیس لائن میں ادا کر دی گئی۔نماز جنازہ میں آئی جی اسلام آباد ،ڈی آئی جی آپریشنز اور دیگر افسران نے شرکت کی۔اسلام آباد کے علاقے سیکٹر جی 13…

اسلام آباد میں بارش، خنکی بڑھ گئی

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں گرج چمک کے ساتھ بارش ہوئی جس کے بعد خنکی بڑھ گئی۔ محکمہ موسمیات نے آج بالائی خیبر پختونخوا، شمال مشرقی پنجاب، کشمیر اور گلگت بلتستان میں بارش کی پیش گوئی کی ہے۔ادھر کراچی میں موسم گرم رہنے کا امکان…

شبقدر، دو لڑکوں کو فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا

شبقدر میں کھیتوں سے 13اور 14سال کے دو لڑکوں کی لاشیں ملی ہیں، دونوں کو فائرنگ کر کے قتل کیا گیا۔دونوں لاشوں کو پوسٹ مارٹم کے لیے اسپتال منتقل کردیا گیا۔ ادھر سرگودھا کی باجوہ کالونی میں نامعلوم لڑکی کی بوری بند لاش ملی ہے جبکہ نوشہرہ میں…

لاہور جانے والی شاہ حسین ایکسپریس حادثے سے بچ گئی

نواب شاہ کے قریب کراچی سے لاہور جانے والی شاہ حسین ایکسپریس حادثے سے بچ گئی۔ریلوے پولیس کے مطابق کراچی ایکسپریس کے انجن کا بریک کلپ گر کر پٹریوں کے درمیان پھنس گیا۔ شہریوں کے اشارے پر ڈرائیور نے ٹرین روکی۔ ریلوے ٹیکنیکل ٹیم نے بریک کلپ…

پی ڈی ایم کا اجلاس آج ہوگا

پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کا اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا۔ ترجمان میاں افتخارحسین نے کہا ہے کہ اجلاس میں سیاسی صورتحال اور لانگ مارچ پر تفصیلی بحث ہوگی۔پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے اپوزیشن اتحاد…

مستونگ، سی ٹی ڈی کا دہشتگردوں کے ٹھکانے پر آپریشن، 5 ہلاک

مستونگ کے علاقےاسپلنجی میں سی ٹی ڈی نے دہشتگردوں کے ٹھکانے پر آپریشن کیا۔ ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق فائرنگ کے تبادلے میں 5 مبینہ دہشتگرد مارے گئے جبکہ 2 فرار ہو گئے۔ ہلاک دہشتگردوں کا تعلق کالعدم تنظیم سے ہے۔ترجمان کا کہنا ہے کہ…

ٹرین حادثہ خستہ حال ٹریک، فنی خرابی کےباعث ہوا، ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ

ریلوے حکام نے ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ تیار کرلی جس کے مطابق کراچی ایکسپریس کا حادثہ ٹریک کی خستہ حالی اور فنی خرابی کے باعث ہوا۔کراچی سے لاہور جانے والی کراچی ایکسپریس کی 10بوگیاں پٹری سے اُترگئی تھیں، حادثے میں ایک خاتون جاں بحق جبکہ 40…

پوپ فرانسس کی آیت ﷲ سیستانی سے تاریخی ملاقات

مسیحی برادری کے روحانی پیشوا پوپ فرانسس نے عراق کے شہر نجف میں آیت ﷲ سیستانی سے تاریخی ملاقات کی،جس میں امن و ہم آہنگی کے فروغ پر اتفاق کیا گیا۔ آیت ﷲ سیستانی کا کہنا تھا کہ عراق کے مسیحی شہریوں کو بھی تمام عراقی شہریوں کی طرح امن…

دبئی مال میں دنیا کا دوسرا بڑا ہیرا فروخت کیلئے پیش

دبئی مال میں دنیا کا دوسرا سب سے بڑا ہیرا فروخت کیلئے پیش کردیا گیا۔ایک ہزار سات سو اٹھاون قیراط کے ہیرے کو ابھی تراشہ نہیں گیا ہے۔فروخت کے لیے پیش کیے گئے ہیرے کو بوٹسوانا سے دبئی لایا گیا ہے۔بشکریہ جنگ;} a {display:none;}

امریکی سینیٹ نے 1.9ارب ڈالر کا کورونا امدادی بل منظور کرلیا

امریکی سینیٹ نے ایک اعشاریہ نو ارب ڈالر کا کورونا امدادی منصوبہ منظور کرلیا، ووٹنگ کے لیے ڈیموکریٹس کو ہفتہ وار بے روزگاری الاؤنس کو 300 ڈالر تک لانا پڑا۔بل اب دوبارہ ایوان میں پیش کیا جائے گا۔ صدر جوبائیڈن کہتے ہیں لوگوں کو رقوم کی…

زرعی قوانین کے خلاف بھارتی کسانوں کا احتجاج

بھارت میں زرعی قوانین کے خلاف کسانوں کا احتجاج، دلی کے باہر اہم شاہراہیں بلاک کرنے کا اعلان کردیا۔ کسانوں کا کہنا ہے کہ نئے زرعی قوانین ڈیتھ وارنٹ کی طرح ہیں، مطالبات کی منظوری کے لیے طویل جدوجہد کے لیے تیار ہیں۔واضح رہے کہ زرعی قوانین…