بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

آئی سی سی چیف ایگزیکٹو منو سواہنے کو عہدے سے فارغ کردیا گیا

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے چیف ایگزیکٹو منو سواہنے کو عہدے سے فارغ کر دیا گیا۔

 منو سواہنے کو فوری طور ہر ہٹانے کا فیصلہ آئی سی سی بورڈ اجلاس میں کیا گیا۔

منو سواہنے کو ہٹانے کا فیصلہ تنظیمی جائزے کے بعد کیا گیا۔

جیف الرڈائس قائم مقام چیف ایگزیکٹو کی ذمہ داریاں نبھاتے رہیں گے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.