حکومت نے اپنے ممبران کو ڈرایا دھمکایا اور اغواء کیا، مریم نواز
پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کا کہنا ہے کہ حکومت نے اپنے ممبران کو ڈرایا دھمکایا اور اغواء کیا ہے۔اسلام آباد میں پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی زیر صدارت پی ڈی ایم کا سربراہی اجلاس ہوا۔پاکستان ڈیمو کریٹک…
ڈی سی فیصل آباد کا خراب رویہ: ن لیگی ایم پی اے کی پرویز الہٰی کی حمایت
ڈپٹی کمشنر فیصل آباد کی طرف سے اسپیکر پنجاب اسمبلی کی بات نہ سننے کے معاملے پر ن لیگ نے پرویز الہٰی کی حمایت کردی۔ن لیگی رکن پنجاب اسمبلی خلیل طاہر سندھو نے اسپیکر کی بات نہ سننے پر ڈی سی فیصل آباد کے رویے کی مذمت کی۔خلیل طاہر سندھ نے…
اعتماد کا ووٹ: قومی اسمبلی اجلاس کی حاضری رپورٹ سامنے آگئی
وزیراعظم عمران خان کے اعتماد کا ووٹ لینے کے لیے قومی اسمبلی اجلاس کی حاضری رپورٹ سامنے آگئی ہے۔قومی اسمبلی سیکرٹریٹ نے 6 مارچ کے اجلاس میں ارکان پارلیمان کی شرکت کے حوالے سے رپورٹ اعداد و شمار کی صورت میں جاری کی ہے۔رپورٹ کے مطابق 6…
ن لیگ لانگ مارچ کامیاب بنانے پر زور دے گی، ذرائع
پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے اجلاس میں مسلم لیگ ن لانگ مارچ کامیاب بنانے پر زور دے گی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ اسلام آباد میں پی ڈی ایم کے سربراہی اجلاس میں ن لیگ یوسف رضا گیلانی کے جیتنے کی صورت میں بھی لانگ مارچ سے پیچھے نہیں…
کامیابی کے سو باپ اور ناکامی یتیم ہوتی ہے، بلاول بھٹو زرداری
پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ کامیابی کے سو باپ اور ناکامی یتیم ہوتی ہے، اس کامیابی پر آپ سب کو مبارکباد دیتا ہوں۔اسلام آباد میں ہونے والے پی ڈی ایم کے سربراہی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری…
پی ڈی ایم نے یوسف رضا گیلانی کو چیئرمین سینیٹ کیلئے مشترکہ امیدوار نامزد کردیا
پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) نے سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی کو چیئرمین سینیٹ کیلئے مشترکا امیدوار نامزد کردیا۔یوسف رضا گیلانی کو چیئرمین سینیٹ کے امیدوار نامزد کرنے کا فیصلہ پی ڈی ایم کے سربراہی اجلاس میں کیا گیا۔اس موقع پر…
سندھ اسمبلی کے آج اجلاس میں پی ٹی آئی اور پی پی پی کے ایم پی اے کے درمیان مقابلہ | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=hCF441yKXvc
نئی ماں کی طرح موٹے شرمندہ ہونے کا کیا مطلب ہے؟ – بی بی سی یو آر ڈی یو
https://www.youtube.com/watch?v=O3jD09iK4Rg
تھر: موروں میں پراسرار بیماری پھوٹ پڑی، 100 سے زائد مور ہلاک
صحرائے تھر میں موروں میں پراسرار بیماری پھوٹ پڑی جس کے باعث100 سے زائد مور ہلاک ہوگئے جبکہ درجنوں بیمار ہوگئے۔تھرپارکر کی پسماندگی اور بیماری کا شکار صرف انسان ہی نہیں جنگلی حیات بھی ہیں تھر کے ریگستان میں خوبصورتی بکھیرنے والے مور ایک…
پی ڈی ایم اجلاس، 26 مارچ کو کراچی سے لانگ مارچ کے آغاز پر غور
حکومت مخالف اپوزیشن جماعتوں کے اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کا سربراہ اجلاس جاری ہے جس میں چیئرمین اور ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کے امیدواروں کا اعلان متوقع ہے، اجلاس میں سفارش کی گئی ہے کہ لانگ مارچ 26 مارچ کو کراچی سے ایک عوامی…
جعلی راجکماری، جعلی شہزادہ شکست کے زخم چاٹ رہے ہیں: فردوس عاشق
وزیراعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی برائے اطلاعات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ پی ڈی ایم کے ’گیدڑ‘ آج پھر ایک دوسرے کو دھوکا دینے کیلئے اکٹھے ہورہے ہیں، جعلی راجکماری، سندھ کا جعلی شہزادہ اور مولانا شکست کے زخم چاٹ رہے ہیں۔فردوس عاشق…
دعا ہے عمران خان کا نیا پاکستان بنانے کا خواب پورا ہو: وسیم اکرم
قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم وزیراعظم عمران خان کی کامیابی اور کیے گئے وعدوں کے پورا ہونے کیلئے دعا گو ہیں۔وزیراعظم کے پارلیمنٹ میں اعتماد کا ووٹ حاصل کرنے کے بعد کرکٹرز بھی عمران خان کو مبارکباد دیتے ہوئے پیغامات شیئر کررہے تھے…
پی ٹی آئی کا باغی اراکین کیخلاف قانونی کارروائی کا فیصلہ
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کراچی کی جانب سے سینیٹ انتخابات میں باغی اراکین کے خلاف قانونی کارروائی کا فیصلہ کیا گیا ہے۔پی ٹی آئی کراچی کی قیادت کی جانب سے شہریارشر اور اسلم ابڑو کے خلاف الیکشن کمیشن سے رجوع کرنے کا فیصلہ کیا گیا…
مونس الہی نے غلط خبر کی تردید کردی
مسلم لیگ ق کے رہنما مونس الہیٰ نے پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور پاکستان مسلم لیگ قائد اعظم (ق) کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین اور اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الٰہی سے ملاقات سے متعلق غلط خبر کی تردید کردی۔انہوں نے…
ووٹ ضائع کرنے والے 2 افراد GDA کے ہیں، فردوس شمیم نقوی
پاکستان تحریک انصاف کے رکن سندھ اسمبلی فردوس شمیم نقوی نے کہا ہے کہ سندھ اسمبلی کی اپوزیشن الائنس کے 6 لوگوں نے الائنس کو ووٹ نہیں دیا جن کی تلاش جاری ہے، ان کا کہنا تھا کہ ووٹ ضائع کرنے والے 2 افراد کا تعلق جی ڈے اے سے ہے، یہ لوگ…
شوکت صدیقی کا کیس کی سماعت جلد مقرر کرنے کیلئے چیف جسٹس کو خط
سابق جج اسلام آباد ہائیکورٹ شوکت عزیز صدیقی نے چیف جسٹس پاکستان سے اپنے کیس کی سماعت جلد مقرر کرنے کی درخواست کردی۔اسلام آباد ہائیکورٹ کے سابق جج شوکت عزیز صدیقی کی جانب سےچیف جسٹس پاکستان کے نام لکھے گئے خط میں درخواست کی گئی ہے کہ…
ڈان نیوز کی سہ پہر 3 بجے | مسافروں کے لئے پی آئی اے کی خوشخبری | 8 مارچ 2021
https://www.youtube.com/watch?v=iibkPhAkkHg
کراچی: تیز رفتار ٹینکر کی ٹکر سے باپ بیٹی جاں بحق
کراچی میں تیز رفتار واٹرٹینکر نے موٹرسائیکل سوار باپ بیٹی کو کچل دیا۔ یہ واقعہ ناظم آباد 7 نمبر پر پیش آیا جہاں ٹینکر کی ٹکر سے زخمی 3 افراد کو عباسی شہید اسپتال منتقل کیا گیا لیکن حادثے میں زخمی ہونے والے باپ بیٹی دم توڑ گئے۔ذرائع کے…
قومی ویمن فٹبال چیمپئن شپ کل سے کراچی میں شروع ہوگی
13 ویں قومی ویمن فٹبال چیمپئن شپ کل سے کراچی میں شروع ہوگی۔قومی ویمن فٹبال چیمپئن شپ میں ملک بھر سے 20 ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں جنہیں پانچ گروپس میں تقسیم کیا گیا ہے۔پاکستان فٹبال فیڈریشن کے مطابق ایونٹ میں کووڈ ٹیسٹ کی شرط لازمی نہیں، یعنی…