بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

مرتضیٰ وہاب ایڈمنسٹریٹر کی حیثیت سے شاندار کام کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں، ناصر شاہ

وزیر اطلاعات سندھ ناصر شاہ کا  کہنا ہے کہ مرتضیٰ وہاب ایڈمنسٹریٹر بنتے ہیں تو انتہائی خوش آئند ہوگا، مرتضیٰ وہاب ایڈمنسٹریٹر کی حیثیت سے شاندار کام کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔

اپنے پیغام میں ناصر شاہ نے کہا کہ مرتضی وہاب نوجوان ہیں، کراچی کے مسائل کا بھرپور ادراک رکھتے ہیں۔

 ناصر شاہ نے کہا کہ کراچی کا بیٹا بھٹو کا جیالا کراچی کی ترقی میں بہترین کردار ادا کرے گا۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.