یورپی یونین کے تحفظات دور کرنے کا فیصلہ
وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ ختم نبوت کے قانون پر سمجھوتا نہیں ہوگا۔یورپی یونین کی پارلیمنٹ میں جی ایس پی پلس سے متعلق قرارداد کے معاملے پر وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت اجلاس ہوا۔اس حوالے سے ذرائع کا کہنا ہے کہ اجلاس میں یورپی…
پنجاب اسمبلی کے حلقے پی پی 84 میں انتخابی مہم ختم
پنجاب اسمبلی کے حلقے پی پی 84 پر 5 مئی کے ضمنی انتخاب کے سلسلے میں تیاریاں مکمل اور انتظامات کو حتمی شکل دے دی گئی ہے، حلقے میں انتخابی مہم کا وقت ختم ہو گیا ہے۔الیکشن کمیشن کے مطابق صوبائی اسمبلی کے حلقے پی پی 84 خوشاب کے ضمنی انتخابات…
حکومت، اپوزیشن اپنی تجاویز الیکشن کمیشن کو دیں، احسن اقبال
مسلم لیگ (ن) کے سیکریٹری جنرل احسن اقبال نے کہا ہے کہ حکومت اور اپوزیشن اپنی تجاویز الیکشن کمیشن کو دیں، اتقاق رائے کے بعد اسے پارلیمنٹ سے منظور کرایا جاسکتا ہے۔پروگرام آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ میں بات کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ…
لاہور سمیت پنجاب کے 26 شہروں میں اعتکاف پر پابندی
پنجاب حکومت نے کورونا کے بڑھتے کیسز کی وجہ سے لاہور سمیت صوبے کے 26 شہروں میں اعتکاف پر پابندی لگادی۔ادھر کوئٹہ میں ضوابط کے تحت اعتکاف کی اجازت دی گئی، اعتکاف میں بیٹھنے والوں کی تعداد کو محدود کردیا گیا ہے۔علاوہ ازیں اعتکاف سے متعلق…
بجلی کی قیمتیں 40 فیصد تک بڑھاچکے، ڈاکٹر وقار مسعود
وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے خزانہ و ریونیو ڈاکٹر وقار مسعود نے کہا ہے کہ بجلی کی قیمتیں چالیس فی صد تک بڑھا چکے ہیں۔ سرکلر ڈیٹ کے مسائل کو آئندہ چند مہینوں میں جامع طور پر حل کرلیں گے۔پروگرام آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ میں گفتگو کرتے…
مقام ابراہیم اور حجرِ اسود کی واضح ترین تصاویر پیش
سعودی حکومت نے جدید ترین ٹیکنالوجی سے مسجد الحرام کے اندر مقام ابراہیم اور حجرِ اسود کی واضح ترین تصاویر بنا کر پیش کر دیں۔ تصاویر مکہ مکرمہ کے ادارہ امور حرمین شریفین کے شعبہ انجینئرنگ اسٹڈیز نے بنائیں۔ ایک ہزار سے زائد یہ تصاویر دنیا…
دنیا کے امیر ترین جوڑے میں علیحدگی ہوگئی
مائیکرو سافٹ کے بانی اور دنیا کے تیسرے سب سے امیر آدمی بل گیٹس اور ان کی اہلیہ میلنڈا گیٹس نے آپس میں علیحدگی کا فیصلہ کرلیا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پیغام میں بل گیٹس اور میلنڈا گیٹس کا کہنا تھا کہ ہمارا 27 سال کا سفر اختتام پذیر…
ماں سے نوزائیدہ بچے میں ایڈز کی منتقلی روکنے کا طریقہ دریافت، تحقیق
ایک نئی تحقیق میں سائنس دانوں نے ایک ایسا طریقہ علاج دریافت کیا ہے جس سے ماں کے خون میں موجود ایچ آئی وی (ایڈز) کے وسیع پیمانے پر اسٹرینز کو بلاک کرنے کا طریقہ استعمال کیا جاسکے گا جس سے ایچ آئی وی (ہیومن امیونو ڈیفی شینسی وائرس) کی…
فیصل آباد میں بااثر افراد کا ایک شخص پر تشدد
فیصل آباد میں بااثر افراد نے ایک شخص پر تشددکیا، جس کی ویڈیو بھی بنائی۔ پولیس کے مطابق متاثرہ شخص کا بھائی زمیندار کے گھر بھینسوں کی دیکھ بھال پر مامور تھا اور کم تنخواہ کے باعث ملازمت چھوڑ گیا تھا۔ تشدد کروانے والے زمیندار کا الزام ہے…
گوجرانوالہ میں پولیس اہلکاروں کے موٹرسائیکل سوار نوجوان پر تشدد کی ویڈیو
گوجرانوالہ میں پولیس اہلکاروں نے موٹرسائیکل سوار نوجوان پر تشدد کیا۔ جس کی ویڈیو سامنے آگئی۔ویڈیو میں پولیس اہلکاروں کو نوجوان کو تھپڑ اور گھونسے مارتے دیکھا جاسکتا ہے۔ تشدد کروانے والے زمیندار کا الزام ہے کہ متاثرہ شخص کے بھائی نے…
عمان میں اس سال بھی عیدالفطر کے اجتماعات پر پابندی
سلطنت عمان نے کورونا وائرس کی نئی لہر کو پھیلنے سے روکنے کے لیے اس سال بھی عید گاہوں اور جامع مساجد میں عید کی نماز پر پابندی کا اعلان کیا ہے۔عمانی میڈیا کے مطابق سلطنت عمان کی اعلیٰ اختیاراتی کمیٹی نے سرکاری ویب سائٹ پر اپنے جاری کردہ…
حلقہ این اے 249 میں سروے غلط ثابت ہوئے
حلقہ این اے 249 میں الیکشن سے قبل ہونے والے تین سرویز میں سے پلس اور اپسوس کے سروے میں تحریک انصاف کو سب سے آگے بتایا گیا تھا، جبکہ گیلپ کے سروے میں مسلم لیگ ن سب سے آگے تھی۔ تینوں سرویز میں پیپلز پارٹی کافی نیچے تھی۔ لیکن نتیجہ سامنے…
توہین رسالت پر ہمارے موقف کو پوری دنیا نے سراہا، طاہر اشرفی
وزیراعظم کے نمائندہ خصوصی برائے مذہبی ہم آہنگی حافظ طاہر اشرفی نے کہا ہے کہ توہین رسالت پر پاکستان کے موقف کو پوری دنیا نے سراہا ہے، یورپی یونین کی پاکستان کے خلاف قرارداد حقائق کے برعکس ہے۔اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو میں حافظ طاہر…
آکسیجن کنسنٹریٹرز کی کسٹم میں موجودگی کی خبر، دلی ہائی کورٹ کا نوٹس
بھارت میں کورونا وائرس کے علاج کے سلسلے میں درکار آکیسجن کے بدترین بحران کے باوجود ہزاروں آکسیجن کنسنٹریٹرز کسٹم کے گودام میں کلیئرنس کے منتظر ہونے کی خبروں پر دلی ہائی کورٹ نے حکومت سے تفصیلات طلب کرلیں۔عدالت کے حکم پر سینٹرل بورڈ آف…
فردوس عاشق کا اے سی کی تضحیک کے اپنے اقدام کا دفاع
وزیر اعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے گزشتہ روز اسسٹنٹ کمشنر سیالکوٹ کی تضحیک کرنے کے اپنے اقدام کا دفاع کرتے ہوئے کہا ہےکہ ایک اسسٹنٹ کمشنر انہيں کیا پروٹوکول دے گی۔فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ وہ کل پسینے میں…
کوویکس کے تحت پاکستان کو کورونا ویکیسن کی فراہمی رواں ہفتے شروع ہوگی
پاکستان کو کوویکس کے تحت کورونا ویکیسن کی فراہمی رواں ہفتے شروع ہو گی۔اس حوالے سے ذرائع کا کہنا تھا کہ پاکستان کو کوویکس کے تحت پہلی کھیپ میں 12 لاکھ ویکیسن کی خوراکیں ملیں گی۔کورونا ویکسین کی یہ پہلی کھیپ 7 مئی کو پاکستان پہنچے گی۔ذرائع…
حکومت نصابِ تعلیم کو سیکولر بنانے کی کوششوں سے باز رہے، سراج الحق
امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے حکومت کو خبردار کیا ہے کہ وہ نصابِ تعلیم کو سیکولر بنانے کی کوششوں سے باز رہے۔لاہور سے جاری بیان میں سراج الحق کا کہنا تھا کہ حکومت نے ملک کی کمزور معیشت کا مکمل طور پر ستیاناس کردیا ہے۔ امیر جماعت اسلامی…
صحافی اجے لالوانی کے قتل کا معاملہ، جے آئی ٹی تشکیل
سکھر کے صحافی اجے لالوانی کے قتل کے معاملے میں سندھ حکومت نے ڈی آئی جس ذوالفقار لاڑک کی سربراہی میں جوائنٹ انویسٹیگیشن ٹیم (جے آئی ٹی) تشکیل دے دی۔ اس حوالے سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق یہ جے آئی ٹی 30 دن میں صحافی کے قتل کے محرکات…
کراچی، حیدرآباد میں کورونا کیسز میں اضافہ، وزیراعلیٰ کی سخت اقدامات کی ہدایت
کراچی کے ضلع شرقی اور حیدرآباد میں کورونا وائرس کیسز میں اضافے کے پیشِ نظر وزیراعلیٰ سندھ نے محکمہ صحت اور ضلعی حکام کو سخت اقدامات کی ہدایت کردی۔ اس حوالے سے ذرائع نے بتایا کہ وزیراعلیٰ سندھ کی زیرِ صدارت اجلاس میں تجویز دی گئی کہ چند…
آرمی چیف سے چینی سفیر کی ملاقات، افغان امن عمل، سی پیک سے متعلق امور پر بات چیت
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے چین کے سفیر نونگ رانگ نے جی ایچ کیو میں ملاقات کی جہاں باہمی دلچسپی کے امور اور افغان امن عمل پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ اس حوالے سے پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے اس ملاقات میں پاک چین…