بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

کوئٹہ : ٹماٹر، ادرک کی قیمتوں میں زبردست اضافہ

کوئٹہ میں عیدالاضحیٰ سے قبل ہی شہر میں ٹماٹر اور ادرک کی قیمتوں میں مزید اضافہ ہوگیا ۔

شہر میں ٹماٹر کی قیمت 60 سے بڑھ کر 80 روپے تک پہنچ گئی ہے جبکہ بعض علاقوں میں ٹماٹر 100 روپے فی کلو میں بھی فروخت کیا جا رہا ہے۔

شہرمیں ادرک کی قیمت 560 سے بڑھ کر 600 روپے فی کلو تک پہنچ گئی۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.