جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

تحریک انصاف ایک وبا، عذاب اور نحوست ہے، عوام نجات چاہتے ہیں، سعید غنی

وزیر تعلیم سندھ سعید غنی نے وفاق میں حکمران جماعت پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کو ایک وبا، عذاب اور نحوست قرار دیدیا ہے۔سہراب گوٹھ میں جلسے سے خطاب میں سعید غنی نے کہا کہ پاکستان کے عوام پی ٹی آئی کی وبا، عذاب اور نحوست سے نجات…

فیصل آباد میں ذہنی معذور لڑکی سے مبینہ اجتماعی زیادتی

فیصل آباد میں 2 افراد نے ذہنی معذور لڑکی کو مبینہ اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنادیا، متاثرہ لڑکی کی بیوہ والدہ نے الزام عائد کیا کہ پولیس نے مقدمہ تو درج کرلیا، لیکن زیادتی کی دفعہ لگائی نہ ہی ملزمان کو گرفتار کیا، ڈی این اے کروانے کے لیے…

کورونا سے مزید 44 مریض انتقال کرگئے

ملک بھر میں کورونا وائرس کے مزید 44 مریض زندگی کی بازی ہار گئے۔ اموات کی مجموعی تعداد 13 ہزار 843 ہوگئی۔ کورونا سے متعلق سرکاری ویب سائٹ کے مطابق پچھلے 24 گھنٹے کے دوران 44 مریض انتقال کرگئے…

برازیل سے بے دخل 23 یہودی جنھوں نے نیو یارک کے قیام میں مدد کی

برازیل سے بے دخل 23 یہودی جنھوں نے نیو یارک کے قیام میں مدد کیلوئس باروچوبی بی سی نیوز53 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہLIBRARY OF CONGRESS OF THE UNITED STATES،تصویر کا کیپشنبرازیل کا نقشہ جو کشتیوں کی آمد کو دکھاتا ہےبرازیل کے مقام ریسیف سے 600…

وزیراعظم عمران خان بیمار اور یوم پاکستان، کابینہ کا اگلا اجلاس نہ ہونے کا امکان پیدا

وزیراعظم عمران خان کی بیماری اور یوم پاکستان کے باعث کابینہ کا اگلا اجلاس نہ ہونے کا امکان پیدا ہوگیا ہے۔ذرائع کے مطابق کابینہ کا منگل کو ہونے والا اجلاس وزیراعظم کا کورونا ٹیسٹ مثبت آنے اور یوم پاکستان کے باعث نہیں ہوگا۔ذرائع کے مطابق…

کورنگی کے پارک میں بچی سے مبینہ زیادتی

کراچی کے علاقے کورنگی نمبر 4 کے قریب پارک میں بچی سے مبینہ زیادتی کا واقعہ سامنے آگیا۔پولیس کے مطابق کورنگی نمبر 4 کے پارک میں ایک شخص نے بچی سے مبینہ زیادتی کی ہے۔پولیس کے مطابق بچی کو بے ہوشی کی حالت میں اسپتال منتقل کیا گیا، جہاں…

اب قربانیاں دینے کا نہیں، حساب لینے کا وقت آیا ہے، مریم نواز

پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کا کہنا ہے کہ جب نواز شریف کے سامنے مجھے گرفتار کیا وہ وقت اور تھا، اب قربانیاں دینے کا نہیں، حساب لینے کا وقت آیا ہے۔لاہور میں یوتھ کنونش سے خطاب کرتے ہوئے مریم نواز نے کہا کہ الزام ختم ہوگئے…

حمزہ سے اختلاف کی خبر پر مریم نواز کا جذباتی انداز میں ردعمل

سابق وزیر اعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے اپنے چچا زاد بھائی حمزہ شہباز سے اختلافات کی خبروں کی تردید کردی۔اپوزیشن اتحاد کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن کے ہمراہ لاہور میں پریس کانفرنس کے دوران مریم نواز اپنے بھائی حمزہ شہباز سے…

میاں اسلم اقبال نے چیئرمین ایل ڈبلیو ایم سی کو 50 کروڑ روپے ہرجانے کا نوٹس بھیج دیا

وزیر صنعت پنجاب میاں اسلم اقبال پر چئیرمین لاہور ویسٹ مینجمنٹ کمپنی (ایل ڈبلیو ایم سی) امجد علی نون کے الزامات کے معاملے پر  میاں اسلم اقبال نے چیئرمین ایل ڈبلیو ایم سی امجد نون کو 50 کروڑ روپے ہرجانے کا نوٹس بھیج دیا۔لیگل نوٹس میاں اسلم…

گوجرانوالا: موبائل میں آگ لگنے سے لڑکی جاں بحق

گوجرانوالہ کے علاقے کوہلو والا میں موبائل چارجنگ کے دوران موبائل میں آگ لگ گئی، جس سے لڑکی جھلس کر جاں بحق ہوگئی۔پولیس کا کہنا ہے کہ ابتدائی تحقیقات کے مطابق کمرے میں گیس بھی لیک ہو رہی تھی، گیس لیکیج کی وجہ سے موبائل میں لگی آگ مزید…

مولانا فضل الرحمان نے کورونا اور ویکسین سے متعلق غیر ذمہ دارانہ گفتگو کی، شبلی فراز

وفاقی وزیر اطلاعات شبلی فراز کا کہنا ہے کہ مولانا فضل الرحمان نے کورونا اور ویکسین سے متعلق غیر ذمہ دارانہ گفتگو کی، غیر سنجیدہ بیانات دے کر آپ عوام میں کنفیوژن پھیلا رہے ہیں۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے شبلی فراز نے کہا کہ…

کراچی: مرغی کے بعد گائے کے گوشت کی قیمت بھی بڑھ گئی

کراچی میں مرغی کے بعد گائے کے گوشت کی قیمت بھی 50 روپے فی کلو بڑھا دی گئی۔اس حوالے سے چیئرمین میٹ مرچنٹس ایسوسی ایشن ندیم قریشی نے کہا کہ سپلائی کم ہے مال ایکسپورٹ ہورہا ہے۔ اُنہوں نے کہا کہ ایکسپورٹرز مویشی پالنے کے بجائے مقامی منڈی سے…

دشمن کو پتہ ہے بلوچستان اور کراچی میں محرومی زیادہ ہے، مصطفیٰ کمال

سربراہ پاک سر زمین پارٹی مصطفیٰ کمال کا کہنا ہے کہ  دشمن کو پتہ ہے بلوچستان اور کراچی میں محرومی زیادہ ہے، جہاں محرومی زیادہ ہوگی وہاں دشمن کا وار چلے گا۔مصطفیٰ کمال  نے میڈیا سے گفتگو کے دوران کہا ہے کہ بلوچستان اسمبلی ایک رات میں اپنی…

خیبر پختونخوا، کورونا کے مثبت کیسز میں اضافہ جاری

صوبہ خیبر پختونخوا میں کورونا وائرس کے مثبت کیسز کی شرح میں بتدریج اضافہ جاری ہے۔محکمہ صحت خیبرپختونخوا  کے مطابق صوبے میں کورونا وائرس کے مثبت کیسز کی شرح 8 فیصد ہے  جبکہ  گزشتہ 2 سے 3 ہفتوں میں اس شرح میں اضافہ ہوا ہے۔محکمہ صحت…

پی ڈی ایم کارکن مریم نواز کے ساتھ نیب جائیں گے، فضل الرحمٰن کا اعلان

پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے مریم نواز کی قومی احتساب بیورو (نیب) میں پیشی کے موقع پر اپوزیشن اتحاد کی جماعتوں کے کارکنوں کے پیش ہونے کا اعلان کردیا۔لاہور میں مریم نواز سے ملاقات کے بعد میڈیا سے…