کورونا سے متاثرہ افراد وائرس کی نئی اقسام کا شکار ہوسکتے ہیں، ماہرین
نئی تحقیق کے مطابق اس بات کے شواہد بڑھ رہے ہیں کہ ایک بار کورونا وائرس کا شکار ہونے والے ایسے افراد جن کا دفاعی نظام کمزور رہا ہو وہ دوبارہ بھی وائرس کی نئی اقسام کا شکار ہوسکتے ہیں۔وبا سے متاثرہ افراد میں پیدا ہونے والی مدافعت کے بارے…
PDM جلسا حیدرآباد براہ راست | مریم نواز | بلاول بھٹو زرداری | مولانا فضل الرحمن
https://www.youtube.com/watch?v=IDM1Buv5yQs
مٹن براؤن کورما اور چکن ٹیریاکی بنانے کا طریقہ | ذاکر کی کچن | 9 فروری 2021
https://www.youtube.com/watch?v=6hmN2TRxwXs
آسمانی بجلی کی شکل میں دوسری تقسیم کو دیکھیں سائنس نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=nQXIbalvaIY
بین الاقوامی کرکٹ کی بحالی سیکیورٹی صورتحال میں بہتری کا ثمر ہے، آرمی چیف
بشکریہ جنگ;} a {display:none;}
کابینہ کی سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کی اصولی منظوری
وفاقی کابینہ سرکاری ملازمین کی تنخواہیں بڑھانے کی اصولی منظوری دے دی۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت ہونے والے وفاقی کابینہ اجلاس میں کہا گیا کہ گریڈ ایک تا 16 تک کے 3 لاکھ 70 ہزار ملازمین کی تنخواہوں میں اضافہ ہوگا۔اس…
چنئی ٹیسٹ: انگلینڈ کامیاب، بھارت کو 4 سال بعد ہوم گراؤنڈ پر پہلی شکست
انگلینڈ نے بھارت کو چنئی ٹیسٹ میں227 رنز سے شکست دی دے کر سیریز میں 0-1 کی برتری حاصل کرلی، 420 رنز کے ہدف کے تعاقب میں بھارتی ٹیم 192رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی۔چنئی ٹیسٹ کے آخری دن ہوم ٹیم بھارت نے 39 رنز ایک کھلاڑی آؤٹ سے اننگز آگے…
محمد یوسف سے بہت کچھ سیکھنے کا موقع ملا، حیدر علی
قومی کرکٹر حیدر علی کا کہنا ہے کہ جنوبی افریقہ کے خلاف سیریز سے قبل پریکٹس شاندار رہی، ٹریننگ کیمپ کے دوران محمد یوسف سے بہت کچھ سیکھنے کا موقع ملا ہے۔نوجوان بیٹسمین حیدر علی کا ویڈیو لنک پر پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہنا تھا کہ میری بھی…
دی لرننگ اسپیس اسکول میں طلبہ اوپن ہا ؤس کے دوران اپنے بنا ئے ہوئے پروجیکٹس کے حوالے سے شرکاکو…
The post دی لرننگ اسپیس اسکول میں طلبہ اوپن ہا ؤس کے دوران اپنے بنا ئے ہوئے پروجیکٹس کے حوالے سے شرکاکو آگاہ کر رہے ہیں appeared first on Urdu News - Today News - Daily Jasarat News.
بشکریہ جسارت;} a {display:none;}
سینیٹ الیکشن کیلئے ریٹرننگ افسران مقرر
الیکشن کمیشن نے سینیٹ الیکشن 2021ء کے لیے ریٹرننگ افسران اور پولنگ افسران کی تقرری کردی۔الیکشن کمیشن نے سینیٹ انتخابات کے عملے کی تقرری کا نوٹیفکیشن جاری کردیا جبکہ انتخابات کا شیڈول 11 فروری کو جاری کیا جائے گا۔نوٹیفکیشن کے مطابق اسلام…
ویڈیو ایڈیٹ کی گئی، وہاں موجود نہیں تھا، پیپلز پارٹی کے سابق ایم پی اے کی وضاحت
پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے سابق رکن خیبرپختونخوا اسمبلی محمد علی باچا نے کہا ہے کہ ویڈیو ایڈیٹ کی گئی ہے، میں وہاں موجود نہیں تھا۔سینیٹ الیکشن 2018ء میں پی ٹی آئی ارکان اسمبلی کی خریدو فروخت سے متعلق ویڈیو میں نظر آرہے محمد علی…
آسٹریلین اوپن: رافیل نڈال دوسرے راؤنڈ میں پہنچ گئے
آسٹریلین اوپن ٹینس چیمپیئن شپ میں اسپین کے رافیل نڈال دوسرے راؤنڈ میں پہنچ گئے۔ دفاعی چیمپیئن امریکا کی صوفیا کینن نے میڈیسن اینگس کو ہراکر اگلے مرحلے میں جگہ بنالی۔میلبرن میں جاری ٹینس ٹورنامنٹ کے پہلے راؤنڈ میں اسپین کے رافیل نڈال…
سینیٹ ٹکٹ کیلئے ن لیگی ارکان کی بھاگ دوڑ, شہباز شریف سے ملاقات
اپوزیشن کی سب سے بڑی جماعت مسلم لیگ (ن) کا سینیٹ کا ٹکٹ لینے کے لیے لیگی ارکان کی بھاگ دوڑ شروع ہوگئی۔پارٹی صدر شہباز شریف کا اعتماد جیتنے کے لیے ن لیگی ارکان احتساب عدالت پہنچ گئے۔ن لیگ کے صدر شہباز شریف سے ملاقات کرنے والوں میں سینیٹر…
پی ایس ایکس 100 انڈیکس میں 47 پوائنٹس کی کمی
پاکستان اسٹاک ایکسچنج (پی ایس ایکس) کو مندی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس 47 پوائنٹس کم ہو کر 46674 پر بند ہوا ہے۔حصص بازار میں ٹریڈنگ کے دوران 100 انڈیکس 363 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا۔حصص بازار میں 66 کروڑ شیئرز کے سودے ہوئے جبکہ کاروبار کی…
ڈی جی آئی ایس پی آر کے بیان پر احسن اقبال کا جواب | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=C04DiJZyXKA
مراکش: فیکٹری میں پانی بھر جانے سے24 افراد ہلاک
مراکش میں زیر زمین فیکٹری میں سیلابی پانی بھر جانے سے24افراد ہلاک ہو گئے۔مراکشی حکام کے مطابق ٹیکسٹائل فیکٹری تانگیر شہر کے ایک گھر میں غیر قانونی طور پر بنائی گئی تھی اور بارش کے بعد زیر زمین فیکٹری میں 3 میٹر تک پانی بھر گیا تھا۔سیلابی…
دنیا کی سب سے تیز رفتار الیکٹرک کار تیار
ٹیسلا کے سابق انجینئر اور لوسڈ ایئر کے چیف ایگزیکٹیو پیٹر رالنسن نے دعویٰ کیا ہے کہ انہوں نے تیز رفتار الیکٹرک کار تیار کی ہے جو ایک بار کی چارجنگ سے طویل فاصلہ طے کرے گی۔پیٹر رالنسن نے کہا کہ یہ اس کمپنی کی پہلی کار ہو گی جو رواں سال…
پالتو کتے نے مالکن کو بری طرح سے زخمی کر کے مار ڈالا
لندن کے شہربرمنگھم میں25 سالہ مالکن کیرا لاڈلو پر گھر پر اکیلی تھی کہ کتے نے اچانک ان پر حملہ کر دیا جس کے باعث خاتون ہلاک ہو گئی۔پولیس کے مطابق خاتون پر کتے کا حملہ انتہائی دردناک تھا اور اس کے جسم کے مختلف حصوں پر کتے کے کاٹنے کے…
جاپان نے کورونا ٹیسٹ کرنے والے روبوٹ تیار کرلیے
جاپانی کمپنی کا واسا نے ایک ایسا روبوٹ تیار کرنے کا دعویٰ کیا ہے جو مریض کی ناک اور حلق سے نمونے لے سکتا ہے اور صرف 80 منٹ میں نتیجہ بھی بتاسکتا ہے۔ روبوٹ مصنوعی بازو کے ذریعے مریض کی ناک اور حلق سے نمونے لے سکتا ہے اور صرف 80 منٹ کے…