جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

پیپلز پارٹی کے رویے سے مایوسی ہوئی، احسن اقبال

مسلم لیگ ن کے سیکریٹری جنرل احسن اقبال کا کہنا ہے کہ آج پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے اجلاس میں پیپلز پارٹی کے رویے سے مایوسی ہوئی ہے۔ پروگرام آج شاہ زیب خان زادہ کے ساتھ میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اجلاس میں کچھ…

پی ڈی ایم تباہ ہوگئی، اسد عمر

وفاقی وزیر اسد عمر نے اپوزیشن اتحادپی ڈی ایم اجلاس پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ ( پی ڈی ایم) تباہ ہوگئی۔انہوں نے کہا کہ پیپلز پارٹی استعفے دینے سے انکاری، مولانا استعفوں کے بغیر لانگ مارچ سے انکاری، میاں صاحب…

کراچی میں ایک اور کورونا ویکسی نیشن سینٹر کا اضافہ

کراچی میں ایک اور کورونا ویکسی نیشن سینٹر کا اضافہ کردیا گیا جس کے بعد شہر میں ویکسی نیشن سینٹرز کی تعداد 28 ہوگئی۔محکمہ صحت سندھ کے مطابق یونیورسٹی روڈ پر ڈاؤ ڈینٹل کالج میں ویکسی نیشن سینٹر بنایا گیا ہے جہاں 24 گھنٹے ویکسین لگانے کی…

پی ڈی ایم اجلاس میں جو باتیں ہوئیں نہ ہوتیں تو زیادہ مناسب تھا، قمر زمان کائرہ

پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما قمر زمان کائرہ نے کہا ہے کہ اپوزیشن اتحاد (پی ڈی ایم) کے اجلاس کے میں جو الفاظ، لہجے اور باتیں ہوئیں نہ ہوتیں تو زیادہ مناسب تھا۔جیونیوز کے پروگرام ’کیپٹل ٹاک‘ میں اظہار خیال کرتے ہوئے قمر زمان کائرہ نے کہا کہ…

سعودی عرب میں آج کورونا کے 393 کیسز رپورٹ، 7 کا انتقال

ریاض سے سعودی وزارت صحت کی رپورٹ کے مطابق مملکت میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 3 لاکھ 83 ہزار 499 ہوگئی ہے۔ وزارت صحت کے مطابق 24 گھنٹوں میں کورونا کے7 مریض انتقال کر گئے۔ حکام کے مطابق اس طرح سعودی عرب میں کورونا وائرس سے اموات کی…

اپوزیشن تحریک میں استعفوں کی باری کا مرحلہ آچکا ہے، محمد زبیر

مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما اور سابق گورنر سندھ محمد زبیر نے کہا ہے کہ ہم سمجھتے ہیں اپوزیشن تحریک میں استعفوں کی باری کا مرحلہ آچکا ہے۔جیونیوز کے پروگرام ’کیپٹل ٹاک‘ میں اظہار خیال کرتےہوئے محمد زبیر نے کہا کہ ہم سمجھتے ہیں وہ مرحلہ…

بشار الاسد اور انکی اہلیہ کا دوبارہ کورونا ٹیسٹ، طبیعت میں بہتری

شامی صدر بشار الاسد اور ان کی اہلیہ کا دوبارہ کورونا وائرس کا ٹیسٹ کیا گیا۔ دمشق سے صدارتی محل کے مطابق صدر بشار الاسد اور ان کی اہلیہ کی طبیعت بہتر ہورہی ہے۔ صدارتی محل کا مزید کہنا ہے کہ صدر بشار الاسد اور انکی اہلیہ کا 9 روز قبل…

آصف زرداری نے بنانے کے بجائے بگاڑنے والی باتیں کیں، غفور حیدری

جمعیت علماء اسلام (ف) کے سینئر رہنما عبدالغفور حیدری نے کہا ہے کہ کل کے اجلاس میں آصف علی زرداری نے بنانے کے بجائے بگاڑنے والی باتیں کیں۔جیونیوز کے پروگرام ’کیپٹل ٹاک‘ میں گفتگو کے دوران عبدالغفور حیدری نے کہا کہ اپوزیشن اتحاد(پی ڈی…

اومنی گروپ کے لاہور ماڈل ٹاؤن میں پلاٹ منجمد کردیئے گئے

قومی احتساب بیورو (نیب ) نے اومنی گروپ کے لاہور میں ماڈل ٹاؤن بلاک سی میں پلاٹ نمبر 86 اور 97 منجمد کردیے۔نیب نے فیصلے کی توثیق کے لیے احتساب عدالت سے رجوع کرلیا۔درخواست میں موقف اپنایا گیا کہ یہ دونوں بے نامی پلاٹس سندھ بینک سے فراڈ…

این اے 75 ڈسکہ میں دوبارہ انتخابات سے متعلق کیس میں سپریم کورٹ کا تحریری حکم نامہ

این اے 75 ڈسکہ میں دوبارہ انتخابات سے متعلق کیس میں سپریم کورٹ نے ضمنی انتخاب کی 16 مارچ کی سماعت کا تحریری حکمنامہ جاری کردیا۔حکم نامے میں کہا گیا ہے کہ پرتشدد واقعات کے باعث 48 پولنگ اسٹیشنز متاثر ہوئے، الیکشن کمیشن کا پورے حلقے میں…

موٹروے پولیس کا جدید ٹیکنالوجی کے استعمال کا آغاز

موٹروے پولیس نے جدید ٹیکنالوجی کے استعمال کا آغاز کردیا ہے، کل سے ڈرون کیمروں کے ذریعے چالان ہوں گے۔حکام کے مطابق موٹروے پولیس نے ڈرون کیمرے خرید لیے ہیں، جن کے ذریعے سے کل سے چالان شروع کیے جائیں گے۔موٹروے پولیس حکا کے مطابق اوور…

این اے 75 ڈسکہ کے عوام کی سب سے زیادہ پسندیدہ جماعت کون سی ہے؟

این اے 75 ڈسکہ میں عوام کو سب سے زیادہ کون سی پارٹی پسند ہے سروے رپورٹ سامنے آگئی۔ملک کی تین بڑی ریسرچ کمپنیز کے سروے میں ووٹرز کی رائے سامنے آگئی، جس کے مطابق ڈسکہ کے عوام نے اپنی پہلی پسند ن لیگ کو قرار دیا ہے، جبکہ پاکستان تحریک…

ہم سے الیکشن چراکر حکومت چھینی گئی، احسن اقبال

پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال کا کہنا ہے کہ ن لیگ کا حق ہے کہ سوال کرے عوام نے کیا غلطی کی کہ انہیں یہ بربادی اور تباہی دی جائے، ہم سے الیکشن چراکر حکومت چھینی گئی۔اسلام آباد میں شاہد خاقان عباسی کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے…

ماضی میں ن لیگ اور پی پی ایک دوسرے کے بارے میں کیا کہتی رہیں؟

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری ماضی میں کہتے آئے ہیں کہ استعفے ایٹم بم ہیں، دوسری جانب ماضی میں مسلم لیگ ن کے رہنما شہباز شریف اور خواجہ آصف کہہ چکے ہیں کہ پیپلز پارٹی اور آصف زرداری پر اعتبار نہیں کیا جاسکتا۔پی ڈی…

نشاناتِ انگشت کے نیچے انگلیوں کو حساس بنانے والے اعصاب دریافت

سویڈن: ہماری انگلیوں پر نشانات کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ یہ چیزوں پر گرفت کرنے میں مدد دیتے ہیں اور ارتقائی عمل کے تحت ایسا ہی ہوا ہے لیکن اب معلوم ہوا ہے کہ انہی میں ان اعصاب کے سرے ہوتے ہیں جو ہمارے لمس کو اتنا حساس بناتے ہیں کہ ہم…

اٹلانٹا میں 3مقامات پر فائرنگ،6 ایشیائی خواتین سمیت8 افراد ہلاک

امریکی شہر اٹلانٹا میں تین مقامات پر فائرنگ کے واقعے میں 6 ایشیائی خواتین سمیت8 افراد ہلاک ہوگئے، پولیس نے فائرنگ کےمشتبہ ملزم کو گرفتار کرلیا۔امریکی پولیس کے مطابق ریاست جارجیا کے شہر اٹلانٹا میں تین مختلف مقامات پر ’اسپا سینٹرز‘ میں…