کسانوں کیلئے خوشخبری، فی من گندم پر 400 روپے اضافےکا اعلان
وفاقی وزیر خوراک فخر امام نے ملک میں گندم کی فی من قیمت میں 400 روپے اضافے کا اعلان کردیا۔اسلام آباد پنجاب کے سینئر وزیر عبدالعلیم خان کے ہمراہ پریس کانفرنس میں فخر امام نے کہا کہ آج گندم خریداری کے حوالے سےتفصیلی اجلاس ہوا تاکہ ٹارگٹ…
انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں 52 پیسے اضافہ
انٹربینک تبادلہ مارکیٹ میں کاروباری ہفتے کے آخری روز ڈالر کی قدر میں 52 پیسے اضافہ ہوا ہے۔انٹربینک تبادلہ مارکیٹ میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر کی قدر 155 روپے 97 پیسے ہے۔ ایک ہفتے کے دوران انٹربینک میں ڈالر کی قدر ایک روپیہ 16 پیسے کم…
پنجاب میں صرف 60 سال سے زائد عمر افراد کو ہی کورونا ویکسین لگائی جارہی ہے، یاسمین راشد
وزیر صحت پنجاب یاسمین راشد کا کہنا ہے کہ صوبے میں صرف 60 سال کی عمر سے زائد افراد کو ہی کورونا وائرس کی ویکسین لگائی جا رہی ہے۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو کے دوران یاسمین راشد نے کہا کہ 60 سال سے زائد عمر کے افراد رجسٹریشن کوڈ کے ہمراہ…
پی ایس ایکس 100 انڈیکس میں 177 پوائنٹس کا اضافہ
پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں کاروباری ہفتے کے آخری روز 100 انڈیکس 177 پوائنٹس بڑھ گیا ہے۔شیئرز بازار میں کاروبار کے اختتام پر 100 انڈیکس 44 ہزار 901 ہے۔ کاروباری دن میں 100 انڈیکس 777 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا۔ شیئر بازار میں…
مظفرگڑھ: مسلم لیگ ن کے 2 کارکن ہوائی فائرنگ کےالزام میں گرفتار
مظفرگڑھ میں مسلم لیگ ن کے 2 کارکنوں کو ہوائی فائرنگ کے الزام میں گرفتار کر لیا گیا ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ گرفتار ملزمان میں ن لیگ کےضلعی جنرل سیکرٹری یوتھ ونگ فواد احمد اور شکیل شریف شامل ہیں، گرفتار لیگی کارکنوں کے خلاف تھانہ سٹی میں…
کراچی: چوتھے روز بھی احتجاج، پولیس سے جھڑپ، 3 اساتذہ بے ہوش
کراچی میں اساتذہ کا سندھ اسمبلی کے باہر احتجاج چوتھے روز بھی جاری رہا۔اساتذہ نے دوران احتجاج ملازمتوں پر مستقل کرنے اور نئی بھرتیاں روکنے کا مطالبہ کیا۔سندھ اسمبلی جانے والی سڑک ٹریفک کے لیے بند کردی گئی، صوبائی اسمبلی سے مظاہرین نے…
دورہ جنوبی افریقا: پاکستان ٹیم کی تیاریوں کا آغاز
پاکستان کرکٹ ٹیم نے دورہ ساؤتھ افریقہ کے لیے تیاریوں کا آغاز کر دیا، پاکستان وائٹ بال کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں نے قذافی اسٹیڈیم لاہور میں تین گھنٹے کا ٹریننگ سیشن کیا۔ پاکستان وائٹ بال کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں نے قذافی اسٹیدیم لاہور میں تیاریوں…
گجرات: بااثر افراد کا پولیس پر تشدد، ویڈیو وائرل
گجرات کے علاقے دولت نگر میں بااثر افراد کے پولیس پر تشدد کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔ویڈیو میں ملزمان کو پولیس اہلکاروں پر ڈنڈوں سے حملہ کرتے دیکھا جاسکتا ہے۔دوسری طرف آر پی او گوجرانوالہ سرفراز فلکی نے پولیس پر حملے کے واقعہ کا نوٹس لے…
پاکستانی کمپنیوں نے سیل فون اسمبلی – بی بی سی یو آر ڈی یو کا آغاز کیا
https://www.youtube.com/watch?v=jD3Y5AA7G8Q
ڈیرن سیمی اور ہاشم آملہ کے مالم جبہ میں سیر سپاٹے
پشاور زلمی کے کھلاڑی مالم جبہ پہنچ گئے، غیر ملکی کھلاڑیوں میں ڈیرن سیمی اور ہاشم آملہ جبکہ کامران اکمل، وہاب ریاض اور دیگر کھلاڑی شامل ہیں۔مالم جبہ میں جہاں ڈیرن سیمی نے بھنگڑا ڈال کر ٹھنڈے ماحول کو گرمادیا، وہیں پشاور زلمی کے کھلاڑیوں…
لائن آف کنٹرول: ویڈنگ پارٹی ہیلی کاپٹر میں پہنچی – بی بی سی یو آر ڈی یو
https://www.youtube.com/watch?v=LezpADR5-X4
عثمان بزدار حکومت کے بیوروکریسی کے حوالے سے تاریخی ریکارڈ
پنجاب میں عثمان بزدار کے راج میں بیوروکریسی میں ’تو چل میں آیا‘ کے تاریخی ریکارڈ بن گئے۔وزیراعلیٰ عثمان بزدار کے دور حکومت میں پنجاب میں تین چیف سیکریٹریز آتے ہی فارغ کردیے گئے جبکہ چوتھے براجمان ہیں۔صوبے میں 5 آئی جی پولیس بھی آئے…
جو اپوزیشن تحریک سے الگ ہوا وہ زیرو ہوجائے گا، امیر مقام کا دعویٰ
اپوزیشن جماعت مسلم لیگ (ن) خیبرپختونخوا کے صدر امیر مقام نے کیپٹن (ر) صفد پر انڈا پھینکنے والے کو پکڑنے پر انعام کا اعلان کیا ہے۔پشاور میں تقریب سے خطاب میں امیر مقام نے کہا کہ کیپٹن صفدر پر انڈا پھینکنے والے کو پکڑنے پر انعام دوں…
پشاور، راولپنڈی، کراچی کے اسٹیشن ایف ڈبلیو او کو دینے کے لیے تیار ہیں، اعظم سواتی
وزیر ریلوے اعظم سواتی کا کہنا ہے کہ پشاور، راولپنڈی اور کراچی کے اسٹیشن ایف ڈبلیو او کو دینے کو تیار ہیں، پاکستان ریلویز اور ایف ڈبلیو او ساتھ کام کرکے پاکستان کو ترقی دیں گے۔ ریلوے اور ایف ڈبلیو او اب ساتھ ساتھ چلیں گے، پاکستان ریلویز…
اسلام آباد: کورونا سے متعلق حفاظتی اقدامات مزید سخت
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں کورونا وائرس کا پھیلاؤ روکنے کے لیے حفاظتی اقدامات سخت کردیے گئے ہیں۔اسلام آباد انتظامیہ نے اس حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کیا ہے، جس کے تحت دارالحکومت میں رات 10بجے کے بعد آؤٹ ڈور ڈائننگ پر پابندی لگادی…
ضمیر فروشی کا بوجھ ریاست پر ڈال دیا جاتا ہے، مصطفیٰ کمال
پاک سرزمین پارٹی (پی ایس پی) کے سربراہ مصطفیٰ کمال نے کہا ہے کہ ضمیر فروشی کا بوجھ ریاست پر ڈال دیا جاتا ہے۔کوئٹہ میں پی ایس پی جلسے سے خطاب میں مصطفیٰ کمال نے کہا کہ بلوچستان کے عوام تو مجبور ہیں ریاست کو چلانے والے تو مجبور نہیں، ضمیر…
ملک میں ایک تولہ سونا 600 روپے مہنگا ہوگیا
ملک میں مسلسل دوسرے روز سونے کی قیمت میں اضافہ ہوا ہے، جمعے کو سونے کی فی تولہ قیمت چھ سو روپے بڑھ گئی۔سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 600 روپے اضافے کے بعد ملک میں ایک تولہ سونے کی قیمت ایک لاکھ 7 ہزار 200 روپے ہوگئی ہے۔…
کورنگی چکرا گوٹھ میں فائرنگ، موٹر سائیکل سوار 2 نوجوان جاں بحق
کراچی کے علاقے کورنگی میں فائرنگ کے ایک واقعے میں موٹر سائیکل پر سوار دو نوجوان جاں بحق ہوگئے۔ ایس ایس پی کورنگی فیصل عبداللّٰہ چاچڑ کے مطابق فائرنگ کا واقعہ کورنگی نمبر1 میں قبرستان کے قریب پیش آیا۔ پولیس کے مطابق ہلاک ہونے والے افراد…
کورونا: اسد عمر نے سخت فیصلوں سے متعلق خبردار کردیا
وفاقی وزیر منصوبہ اسد عمر نے خبردار کیا ہے کہ کورونا وائرس کے وار بڑھ گئے ہیں، اس لیے سخت فیصلے لیے جاسکتے ہیں۔اسد عمر نےایک بیان میں کہا کہ پیر کو نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کا اجلاس اسلام آباد میں ہورہا ہے، جس میں…
چیئرمین سینیٹ انتخابات کے نتائج چیلنج کرنے کے معاملے پر پی پی کی حمکمت عملی تبدیل
چیئرمین سینیٹ کے انتخابات کے نتائج کو عدالت میں چیلنج کرنے کے معاملے پر پیپلز پارٹی نے مسترد ووٹوں کی کاپیاں نا ملنے پر حکمت عملی تبدیل کرلی۔پاکستان پیپلز پارٹی نے مسترد شدہ ووٹ کا ریکارڈ لینے کے لئے عدالت سے رجوع کرنے کا فیصلہ کیا…