حج درخواستوں کی وصولی میں 10 دسمبر تک توسیع کر دی گئی، وزیر مذہبی امور
وزیر مذہبی امور چوہدری سالک حسین کا کہنا ہے کہ حج درخواستوں کی وصولی میں 10 دسمبر تک توسیع کردی گئی، 3 دسمبر تک موصول ہونے والی تمام حج درخواستیں کامیاب قرار دی گئی ہیں۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے نامزد بینکوں کو ہفتہ اور اتوار بینک کھلے…
احسن اقبال کا سندھ کے تمام پروجیکٹس کی مکمل، بروقت فنڈنگ کا اعلان
وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے سندھ کے تمام پروجیکٹس کی مکمل اور بروقت فنڈنگ کا اعلان کردیا۔کراچی میں وفاقی وزیر احسن اقبال نے وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے ملاقات کی، جس میں صوبائی وزیر پی اینڈ ڈی ناصر حسین شاہ بھی موجود…
الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی انٹراپارٹی الیکشن کیس ڈی لسٹ کر دیا
الیکشن کمیشن نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) سے متعلق 2 کیسز ڈی لسٹ کردیے۔الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی انٹراپارٹی الیکشن کیس اور پی ٹی آئی سالانہ گوشوارے کا کیس ڈی لسٹ کر دیا گیا ہے۔الیکشن کمیشن نے بینچ کی عدم دستیابی کے باعث کیسز کی…
تاج محل کو بم سے اڑانے کی دھمکی
بھارتی شہر آگرہ میں بنی تاریخی عمارت تاج محل کو بم سے اڑانے کی دھمکی دی گئی ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق اتر پردیش سیاحت کے علاقائی دفتر کو ایک ای میل موصول ہوئی، جس میں تاج محل کو بم سے اڑانے کی دھمکی دی گئی۔ تاہم پولیس نے اس دھمکی کو جھوٹ…
دوسرا ٹی20: زمبابوے 57 پر ڈھیر، پاکستان نے میچ 10 وکٹوں سے جیت لیا
دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں پاکستان نے زمبابوے کو 10 وکٹوں سے ہرادیا۔ زمبابوے کا 58 رنز کا ہدف اوپنرز نے چھٹے اوور میں ہی پورا کرلیا۔ بلاوائیو میں کھیلے جانے والے اس میچ میں زمبابوے نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔…
بانی پی ٹی آئی نے کہا ہے وہ اپنا آخری کارڈ ابھی نہیں بتائیں گے، علیمہ خان
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان کی بہن علیمہ خان نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی نے کہا ہے کہ وہ اپنا آخری کارڈ ابھی نہیں بتائیں گے۔ اڈیالا جیل راولپنڈی کے باہر گفتگو کرتے ہوئے علیمہ خان نے کہا کہ گزشتہ روز بانی پی ٹی آئی سے…
اسلام آباد سے کراچی کی پرواز میں بم کا مذاق کرنے پر دو مسافر زیر حراست
اسلام آباد سے کراچی کی پرواز میں بم کا مذاق کرنے والے دو مسافروں کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔ بم کے شبہ میں کراچی اسلام آباد کی پرواز روک دی گئی۔نجی ایئرلائن کی پرواز ایف ایل 673 نے اسلام آباد سے کراچی روانہ ہونا تھا۔ ذرائع کے مطابق…
سابق ڈی جی نیب شہزاد سلیم کیخلاف مس کنڈکٹ کی انکوائری شروع
سابق ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) قومی احتساب بیورو (نیب) شہزاد سلیم کے خلاف مس کنڈکٹ کی انکوائری شروع ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ چیئرمین نیب نے سابق ڈی جی نیب کو چارج شیٹ جاری کی ہے، جسے شہزاد سلیم نے اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج کیا ہے۔عدالت…
مظاہرے کی ویڈیو مانگنا وفاقی وزیر عطا تارڑ کی نا اہلی ہے، بیرسٹر سیف
مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر سیف کا کہنا ہے کہ مظاہرے کی ویڈیو مانگنا وفاقی وزیر عطا تارڑ کی نا اہلی ہے۔پشاور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر سیف نے کہا کہ عطا تارڑ سوشل میڈیا پر کارکنوں پر فائرنگ کی ویڈیوز دیکھ لیں۔صوبائی…
وزیر اعظم دورہ سعودی عرب پر ریاض پہنچ گئے
وزیر اعظم شہباز شریف سعودی عرب کے دو روزہ دور پر ریاض پہنچ گئے، ریاض کے نائب گورنر شہزادہ محمد بن عبدالرحمان بن عبد العزیز نے وزیراعظم کا استقبال کیا۔ اس موقع پر پاکستان کے سعودی عرب میں سفیر احمد فاروق، پاکستانی اور سعودی اعلیٰ حکام بھی…
سفیان مقیم نے پاکستان کی جانب سے ٹی20 میں بہترین بولنگ کا ریکارڈ بنادیا
اسپنر سفیان مقیم نے زمبابوے کے خلاف دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں پاکستان کی طرف سے بہتر بولنگ کا ریکارڈ بنادیا۔ سفیان نے بلاوائیو میں کھیلے گئے میچ میں زمبابوے کے خلاف 3 رنز دے کر 5 وکٹیں لیں جس کے باعث ہوم ٹیم 57 رنز پر آل آؤٹ ہوگئی۔ یہ…
ایران لبنان میں جنگ بندی کیوں چاہتا تھا: ’لبنان میں جنگ بندی مشرق وسطیٰ کے مسئلے کا حل نہیں‘
ایران لبنان میں جنگ بندی کیوں چاہتا تھا: ’لبنان میں جنگ بندی مشرق وسطیٰ کے مسئلے کا حل نہیں‘،تصویر کا ذریعہANADOLUمضمون کی تفصیلمصنف, جیریمی بوونعہدہ, انٹرنیشنل ایڈیٹر2 گھنٹے قبللبنان کے زیادہ تر شہریوں کو جنگ بندی کا بے صبری سے انتظار!-->…
’مردِ آہن‘ سمجھا جانے والا روسی ’جیمز بونڈ‘: افریقی ملک میں گرفتار ہونے والا یہ ایجنٹ کون ہے؟
’مردِ آہن‘ سمجھا جانے والا روسی ’جیمز بونڈ‘: افریقی ملک میں گرفتار ہونے والا یہ ایجنٹ کون ہے؟،تصویر کا ذریعہIMDBمضمون کی تفصیلمصنف, نتاشہ بوٹی، گلیب گلیشوسکی اور سرگے گوریاشکوعہدہ, بی بی سی نیوز3 گھنٹے قبلگولیوں کو چکمہ دینا، بم دھماکوں کے!-->…
نو کلومیٹر طویل ’نئی عسکری سرحد کی تعمیر‘: سیٹلائٹ تصاویر غزہ کی پٹی کے شمال میں نئی یہودی بستیوں کے…
نو کلومیٹر طویل ’نئی عسکری سرحد کی تعمیر‘: سیٹلائٹ تصاویر غزہ کی پٹی کے شمال میں نئی یہودی بستیوں کے قیام کا عندیہ ہیں؟،تصویر کا ذریعہEPAمضمون کی تفصیلمصنف, بینیڈکٹ گارمن، نک ارڈلی، میٹ مرفیعہدہ, بی بی سی ویریفائی26 منٹ قبل’بی بی سی!-->…
بلیک فرائیڈے کیا ہے اور کیا یہ واقعی سستی شاپنگ کے لیے سب سے بہترین دن ہے؟
بلیک فرائیڈے کیا ہے اور کیا یہ واقعی سستی شاپنگ کے لیے سب سے بہترین دن ہے؟،تصویر کا ذریعہGetty Images،تصویر کا کیپشنبلیک فرائیڈے ہر برس 29 نومبر کو منایا جاتا ہے2 گھنٹے قبلدنیا بھر کے لاکھوں لوگ یہ جانتے ہیں کہ آج یعنی 29 نومبر کو بلیک…
’سفید گولڈ‘: جب چینی کا کاروبار برازیل پر نیدرلینڈز کے حملے کی وجہ بن گیا
’سفید گولڈ‘: جب چینی کا کاروبار برازیل پر نیدرلینڈز کے حملے کی وجہ بن گیا،تصویر کا ذریعہGetty Images،تصویر کا کیپشن17 ویں صدی کے دوران پرنامبوکو چینی کی تجارت کی بدولت اقتصادی طاقت کا ایک بڑا مرکز تھامضمون کی تفصیلمصنف, کرسٹینا جے…
15 ماہ کی ’حاملہ‘: بانجھ خواتین میں ’معجزانہ‘ طریقے سے حمل ٹھہرانے کا دھوکہ کیسے پکڑا گیا؟
15 ماہ کی ’حاملہ‘: بانجھ خواتین میں ’معجزانہ‘ طریقے سے حمل ٹھہرانے کا دھوکہ کیسے پکڑا گیا؟مضمون کی تفصیلمصنف, یمیسی ایدیگوک، چیاگوزی ونو اور لینا شیخونیعہدہ, بی بی سی نیوز2 گھنٹے قبلچیوما کو یقین ہے کہ اُن کی گود میں موجود ’ہوپ‘ نامی ننھا!-->…
روس کا جوہری اڈہ جہاں فوجیوں کے والدین کو بھی داخلے کے لیے تین ماہ پہلے درخواست دینی پڑتی ہے
روس کا جوہری اڈا جہاں فوجیوں کے والدین کو بھی داخلے کے لیے تین ماہ پہلے درخواست دینی پڑتی ہے،تصویر کا ذریعہRussian defence ministry،تصویر کا کیپشنروس میں ایک نیوکلیئر بیس پر موجود بیلسٹک میزائل۔مضمون کی تفصیلمصنف, ول ورننعہدہ, بی بی سی!-->…
ملک بدری جیسے خطرات کے باوجود انڈین شہری آخر کیوں امریکہ جانے کے خواب دیکھتے ہیں؟
ملک بدری جیسے خطرات کے باوجود انڈین شہری آخر کیوں امریکہ جانے کے خواب دیکھتے ہیں؟،تصویر کا ذریعہGetty Images،تصویر کا کیپشنانڈیا سے تعلق رکھنے والا ایک خاندان میکسیکو کے ساتھ امریکی سرحد پرمضمون کی تفصیلمصنف, سوتک بسواسعہدہ, بی بی سی!-->…
اگر اسرائیل لبنان میں حزب اللہ کے ساتھ جنگ بندی کر سکتا ہے تو غزہ میں حماس کے ساتھ کیوں نہیں؟
اگر اسرائیل لبنان میں حزب اللہ کے ساتھ جنگ بندی کر سکتا ہے تو غزہ میں حماس کے ساتھ کیوں نہیں؟،تصویر کا ذریعہGetty Imagesایک گھنٹہ قبلاسرائیلی حکومت نے لبنان میں حزب اللہ کے ساتھ جنگ بندی کا اعلان کیا تھا جس پر آج (بدھ) سے عملدرآمد کا آغاز…