best really free hookup sites best site to hookup with older woman hookup bbw com free messege hookup sites hookup Vincentown New Jersey

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

حمزہ نے جنوبی پنجاب میں پی پی کی وکٹیں گرا دیں

حمزہ شہباز نے جنوبی پنجاب میں پاکستان پیپلز پارٹی کی وکٹیں گرادیں، ملتان میں تین مرتبہ ایم پی اے منتخب ہونے والے اسحاق بچہ نون لیگ میں شامل ہوگئے۔

مظفر گڑھ میں سے پیپلز پارٹی کے ٹکٹ ہولڈر اختر علی گوپانگ نے بھی نون لیگ کی قیادت پر اعتماد کا اظہار کیا ہے۔

ادھر راجن پور سے تعلق رکھنے والے سابق ڈپٹی اسپیکر شیر علی گورچانی اور خانیوال میں سابق ایم پی اے افتخار نذیر نے بھی حمزہ شہباز سے ملاقات کی ہے۔ 

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.