best hookup apps that aren't a scam bbw hookups app mature hookup app hookup Wurtsboro NY cd hookups in cochise county

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

وزیرِ اعظم عمران خان کی کوئی آف شور کمپنی نہیں: شہباز گِل

وزیرِ اعظم عمران خان کے معاونِ خصوصی برائے سیاسی روابط ڈاکٹر شہباز گِل کا کہنا ہے کہ وزیرِ اعظم عمران خان کی کوئی آف شور کمپنی نہیں۔

یہ بات وزیرِ اعظم عمران خان کے معاونِ خصوصی برائے سیاسی روابط ڈاکٹر شہباز گِل نے فیصل آباد میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہی ہے۔

وزیرِ اعظم عمران خان کے معاونِ خصوصی شہباز گِل کا کہنا ہے کہ شریف خاندان کے خلاف لندن میں بھی ٹیکس کی چوری کی تحقیقات شروع ہو گئی ہیں۔

انہوں نے کہا ہے کہ وزیرِ اعظم عمران خان نہ آف شور کمپنی جیسے کام کرتے ہیں اور نہ ایسے کام کرنے والوں کو چھوڑتے ہیں۔

وزیرِ اعظم عمران خان کے معاونِ خصوصی برائے سیاسی روابط نے کہا کہ کوئی وزیر یا پی ٹی آئی والا ایسا کام کرے گا تو وہ جوابدہ ہے۔

لاہور (اے پی پی) لاہور کی ضلع کچہری میں مقامی جوڈیشل…

ان کا مزید کہنا ہے کہ بیرونِ ملک کمپنی رجسٹر کرانے والے کا تعلق عمران خان سے جوڑنے کی کوششیں کی جا رہی ہیں۔

وزیرِ اعظم عمران خان کے معاونِ خصوصی برائے سیاسی روابط ڈاکٹر شہباز گِل نے یہ بھی کہا ہے کہ زمان پارک میں 2 گھروں کا ایک جیسا ایڈریس ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.