cctv grindr hookup tampa hookup agency in singapore black gay hookup coyote hookup dog screening hookup to laptop

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

شکر گڑھ: 16 سالہ لڑکی اغوا کے بعد مبینہ زیادتی کا نشانہ بنادی گئی

شکر گڑھ گاؤں ہریال میں 16 سالہ لڑکی کو اغوا کے بعد مبینہ طور پر زیادتی کا نشانہ بنادیا گیا۔

ڈی ایس پی شکر گڑھ کے مطابق 16 سالہ لڑکی کو بازیاب کرالیا اور 3 ملزمان کو گرفتار کر کے مقدمہ بھی درج کرلیا ہے۔

ڈی ایس پی کے مطابق گاؤں ہریال سے اغوا ہونے والی لڑکی نے زیادتی کا الزام لگایا تھا۔

ڈی ایس پی کے مطابق ابتدائی میڈیکل رپورٹ میں لڑکی سے زیادتی ثابت ہوئی ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.